واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > دلچسپ اور عجیب



دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں


قائداعظم کہاں گئے؟؟؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 15-03-10, 11:06 AM   #1
Senior Member
 
شیراز احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2008
مقام: (Ahmad Pur East (Dera Nawab Sahib
مراسلات: 761
کمائي: 16,051
شکریہ: 333
414 مراسلہ میں 1,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
شیراز احمد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default قائداعظم کہاں گئے؟؟؟

قائداعظم کہاں گئے؟؟؟

جیسے قائداعظم محمد علی جناح کے فرمان ہمارے دلوں سے دور ہو گئے
ویسے ہی ایون صدر سے خود قائداعظم بھی دور گئے
کیا کوئی بتائے گا کہ قائداعظم کہاں گئے۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟
Attached Images
 
شیراز احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے شیراز احمد کا شکریہ ادا کیا
shafresha (15-03-10), نورالدین (29-03-10), منتظمین (15-03-10), محمدعدنان (16-03-10), ابو عمار (15-03-10), راجہ اکرام (16-03-10)
پرانا 15-03-10, 12:28 PM   #2
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,663
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ارے آپ سے کس نے کہا کہ یہ ایوان صدر ہے۔ یہ تو ہمارے زرد----- صاحب کے بابا جانی کی جدی پشتی جاگیر ہے۔ اب وہ وہاں بلاول کی تصویر لگائیں یا اسکے پالتو جانوروں کی، آپ اور میں کون اور کیا اوقات اس ملک کی عوام کی۔
__________________
یا اللہ!! تمام دنیا سے قوم یہود کو اپنی ناپاک سوچ سمیت نیست و نابود کر دے۔ اس قوم کا نام و نشان ہی مٹا دے۔ آمین ثم آمین
ام طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
shafresha (15-03-10), کنعان (16-03-10), نورالدین (29-03-10), منتظمین (15-03-10), شیراز احمد (15-03-10)
پرانا 15-03-10, 12:32 PM   #3
Senior Member
 
شیراز احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2008
مقام: (Ahmad Pur East (Dera Nawab Sahib
مراسلات: 761
کمائي: 16,051
شکریہ: 333
414 مراسلہ میں 1,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
شیراز احمد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اچھا مجھے نہیں معلوم تھا۔۔۔

اس میں لکھا ہوا تھا ایوان صدر۔

بہت بہت شکریہ آپ کا۔۔۔

ہاں بھئی وہ جسکی مرضی لگائیں تصویر اب ۔۔
ہم بھلا کون ہوتے ہیں اعتراض کرنے والے۔۔۔۔۔۔۔
شیراز احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
شیراز احمد کا شکریہ ادا کیا گیا
نورالدین (29-03-10)
پرانا 15-03-10, 12:36 PM   #4
Senior Member
 
شیراز احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2008
مقام: (Ahmad Pur East (Dera Nawab Sahib
مراسلات: 761
کمائي: 16,051
شکریہ: 333
414 مراسلہ میں 1,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
شیراز احمد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

قائد اعظم بھی وفات پا گئے۔۔

فاطمہ جناح بھی وفات پا گئیں۔۔

لیاقت علی خان بھی فوت ہوگئے۔۔۔

اک اک کر کے پاکستان کے سب رہنما وفات پا گئے۔

۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
آج کل میری بھی طبعیت ٹھیک نہیں رہتی۔۔

پاکستان کا کیا بنے گا اب۔۔۔۔۔۔

شیراز احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے شیراز احمد کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (29-03-10), محمدخلیل (15-03-10), ام طلحہ (16-03-10)
پرانا 16-03-10, 09:34 AM   #5
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,663
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جو بن رہا ہے وہ تو انہی کی وجہ سے بن رہا ہے جو زندہ ہیں
ام طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا گیا
کنعان (16-03-10)
پرانا 16-03-10, 01:46 PM   #6
Senior Member
 
شیراز احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2008
مقام: (Ahmad Pur East (Dera Nawab Sahib
مراسلات: 761
کمائي: 16,051
شکریہ: 333
414 مراسلہ میں 1,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
شیراز احمد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ام طلحہ مراسلہ دیکھیں
جو بن رہا ہے وہ تو انہی کی وجہ سے بن رہا ہے جو زندہ ہیں

جی میری تو طبعیت ہی ٹھیک نہیں رہتی۔۔
میں تو کچھ نہیں کر سکتا اب۔۔۔۔۔
شیراز احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, purple, size, ہے۔, فرمان, کہاں, کوئی, کس, یا, قائداعظم, ملک, محمد, معلوم, اوقات, بابا, بتائے, تصویر, جیسے, جناح, خود, دور, دلوں, عوام, علی, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
یہ کون ہے؟؟؟ ام طلحہ گپ شپ 80 27-11-10 12:56 PM
کیا کوئی قرآن پلشنگ سافٹ وئیر ہے؟؟؟ محمدخلیل Ask Experts ماہرین کی رائے 13 13-11-10 07:20 PM
کیا یہ سچ ہے ؟؟؟ محمدعدنان گپ شپ 6 25-10-10 11:51 AM
یہ کیا ہو رہا ہے ؟؟؟ فرحان دانش خبریں 4 01-12-09 06:44 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:39 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger