واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > دلچسپ اور عجیب

دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں

فرانسیسی کیمیٹس نے ربڑ کی ایک ایسی قسم تیار کرلی جو پھٹنے کے بعد خودبخود دوبارہ جڑجائے گی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 27-02-08, 08:02 AM   #1
Senior Member
 
وجدان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 30
مراسلات: 1,284
کمائي: 24,957
شکریہ: 919
590 مراسلہ میں 1,504 بارشکریہ ادا کیا گیا
وجدان کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں وجدان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Post فرانسیسی کیمیٹس نے ربڑ کی ایک ایسی قسم تیار کرلی جو پھٹنے کے بعد خودبخود دوبارہ جڑجائے گی

فرانسیسی کیمیٹس نے ربڑ کی ایک ایسی قسم تیار کرلی جو پھٹنے کے بعد خودبخود دوبارہ جڑجائے گی

فرانسیسی کیمیٹس نے اعلان کیا ہے کہ انہوں نے ربڑ کی ایک ایسی قسم تیار کرلی ہے جو پھٹنے کے بعد خودبخود دوبارہ جڑجائے گی ۔ اس ربڑ کے استحصال سے ربڑ سے تیار ہونیو الی مصنوعات میں ایک انقلابی تبدیلی آجائے گی اورربڑ کی اشیاء سے تیار ہونے والی اشیاء کی مستقبل پائیداری متوقع ہے ۔ سائنس دانوں نے اس ربڑ کو جادو والی ربڑ کے نام سے تعبیر کیا ہے جو خودبخود جڑ جانے کی صلاحیت رکھتی ہے ۔

سائنس دانوں نے کہاکہ دوبارہ جڑنے کے بعد اشیاء اور مصنوعات کے سائز اور شکل میں تبدیلی واقع نہیں ہوگی ۔ نئی ربڑ کی تیاری کیلئے فارمولا فرانس نیشنل سنٹر فار سینٹیفیک ریسرچ اور ایک نجی کمپنی نے تیار کیاتھا۔
وجدان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 27-02-08, 09:32 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 665
کمائي: 7,262
شکریہ: 0
370 مراسلہ میں 826 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: فرانسیسی کیمیٹس نے ربڑ کی ایک ایسی قسم تیار کرلی جو پھٹنے کے بعد خودبخود دوبارہ جڑجائے گی

واہ واہ، کیا بات ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
arifkarim آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 28-02-08, 03:20 AM   #3
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,770
کمائي: 2,338,605
شکریہ: 17,726
12,225 مراسلہ میں 28,393 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: فرانسیسی کیمیٹس نے ربڑ کی ایک ایسی قسم تیار کرلی جو پھٹنے کے بعد خودبخود دوبارہ جڑجائے گی

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : وجدان مراسلہ دیکھیں

سائنس دانوں نے کہاکہ دوبارہ جڑنے کے بعد اشیاء اور مصنوعات کے سائز اور شکل میں تبدیلی واقع نہیں ہوگی ۔۔
تو پھر؟
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 28-02-08, 06:26 AM   #4
Senior Member
 
وجدان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 30
مراسلات: 1,284
کمائي: 24,957
شکریہ: 919
590 مراسلہ میں 1,504 بارشکریہ ادا کیا گیا
وجدان کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں وجدان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: فرانسیسی کیمیٹس نے ربڑ کی ایک ایسی قسم تیار کرلی جو پھٹنے کے بعد خودبخود دوبارہ جڑجائے گی

چلو جی، بھائی قدوس کو لگتا ہے کہ مجھ پر بڑا غصہ ہے یا پھر آج کل الیکشن کی وجہ سے کچھ پریشان ہیں۔

بھائی یہ ایک خبر ہے، نا تعریف ہے نا تنقید ہے، صرف ایک انفارمیشن ہے۔
وجدان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 29-02-08, 04:18 AM   #5
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,770
کمائي: 2,338,605
شکریہ: 17,726
12,225 مراسلہ میں 28,393 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: فرانسیسی کیمیٹس نے ربڑ کی ایک ایسی قسم تیار کرلی جو پھٹنے کے بعد خودبخود دوبارہ جڑجائے گی

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : وجدان مراسلہ دیکھیں
چلو جی، بھائی قدوس کو لگتا ہے کہ مجھ پر بڑا غصہ ہے یا پھر آج کل الیکشن کی وجہ سے کچھ پریشان ہیں۔

بھائی یہ ایک خبر ہے، نا تعریف ہے نا تنقید ہے، صرف ایک انفارمیشن ہے۔
ارے بھائی میں ناراض نہیں‌ حیران ہوا ہوں یہ سوچ کر کہ جب ربڑ پھٹ کر چھوٹی ہو جائے گی تو وہ اپنی حالت میں کیونکر واپس آ سکے گی۔ ؟

اور جو حصہ الگ ہوچکے گا وہ کیا شکل اختیار کرے گا؟
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 05-11-08, 01:54 AM   #6
Senior Member
 
nsa47's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 1,847
کمائي: 16,092
شکریہ: 1,281
866 مراسلہ میں 1,527 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: فرانسیسی کیمیٹس نے ربڑ کی ایک ایسی قسم تیار کرلی جو پھٹنے کے بعد خودبخود دوبارہ جڑجائے گی

اس میں کیا بنواؤں
nsa47 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
متوقع, آج, بھائی, جواب, خبر, سائنس, صلاحیت, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ہیپاٹائیٹس سی وائرس تیار محمدعدنان شعبہ طب 2 04-09-11 03:36 AM
کیسی بستی تیری یادوں کی بسادی ہم نے Shani شعر و شاعری 1 08-11-08 11:19 AM
فرانسیسی مصنف کے لیے نوبل انعام زین۔zf خبریں 0 10-10-08 01:28 PM
میڈیا رائیٹس کےلئے بورڈ کی پالیسی کی اعلان محمدعدنان کرکٹ 0 14-05-08 10:08 PM
ملک میں بد امنی اور مہنگائی سابقہ حکمرانوں کی پالیسی کا نتیجہ ہے، مفتی نعی عبدالقدوس خبریں 0 14-04-08 10:36 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:26 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger