واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > دلچسپ اور عجیب



دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں


عجیب وغریب

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 06-02-10, 01:30 PM   #1
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: islamabad
مراسلات: 19
کمائي: 779
شکریہ: 0
16 مراسلہ میں 51 بارشکریہ ادا کیا گیا
ناصر محمود کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں ناصر محمود کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default عجیب وغریب

عجیب وغریب

- ہر تین منٹ میں کرہ ارض پر کہیں نہ کہیں اڑن طشتریاں دیکھی جاتی ہیں.
- اڑن طشتریوں کی پہلی تصویر جوس بونیلا Jose Bonilla نامی فلکیات دان نے 1883ء میں زکاٹیکاز Zacatecas، مکسیکو میں اتاری تھی.
- 1960ء میں ناسا کے خلائی مشن میں اڑن طشتریاں دیکھی گئیں تھیں اور ان کی تصاویر بھی لی گئیں تھیں.
- 14 اکتوبر 1912ء کو ونسٹن چرچل Winston Churchill نے کینٹ، انگلینڈ میں اڑن طشتریوں کو دیکھنے کا دعوی کیا تھا.
- 7 اگست 1566ء کو بیسل، سوئٹزرلینڈ میں اڑن طشتریوں کو دیکھنے کا ایک واقعہ ریکارڈ کیا گیا تھا.
-------------------------------------------------------------------------
ساٹھ سال قبل ایک خوبصورت امریکی نوجوان جیمز ڈین ہالی وڈ میں داخل ہوا تو دیکھتے ہی دیکھتے شہرت کی بلندیوں پر پہنچ گیا، اس کی فلمیں بہت پسند کی گئیں، لیکن ستمبر 1955ء میں ایک کار حادثے نے بے چارے کا فلمی سفر تمام کردیا، اس کی پورشے 505 سپائڈر دوسری کار سے ٹکرا گئی تھی، بعد ازاں کٹی پھٹی پورشے جارج بیرس نامی شخص نے خرید لی، جب کار کی مرمت ہو رہی تھی تو وہ ایک مکینک پر گر پڑی اور اس کی ٹانگیں کچل ڈالیں، بعد ازاں جارج بیرس نے پورشے کا انجن اور ٹرانسمشن نظام ریسنگ کے شوقین دو ڈاکٹروں کو بیچ دیا، کچھ عرصہ بعد دونوں نے اپنی کاروں کی دوڑ لگائی، دورانِ ریس دونوں کاڑیاں ٹکرا گئیں، حادثے کے بعد ایک تو چل بسا، دوسرا ڈاکٹر شدید زخمی ہوا، پورشے کے ٹائر تیسرے آدمی نے خریدے تھے، دورانِ سفر وہ بیک وقت پھٹ گئے اور ڈرائیور ہسپتال پہنچ گیا، کچھ عرصہ بعد پورشے کا ڈھانچہ ایک کار شو میں رکھا گیا، وہاں رات کو آگ لگ گئی، ساری گاڑیاں تباہ ہوگئیں، مگر پورشے محفوظ رہی، بعد میں گاڑی کہیں منتقل کی جارہی تھی کہ ڈرائیور کے قابو سے باہر ہوگئی، اس دوران وہ باہر گرا تو ایک کار نے اسے کچل ڈالا، منحوس پورشے آخری بار 1960ء میں کیلی فورنیا ہائے وے پٹرول کے پاس دیکھی گئی، پھر وہ غائب ہوگئی، جیمز اپنی کار کو ”لٹل باسٹرڈ” کہتا تھا، آنے والے واقعات نے ثابت کردیا کہ اس کار پر واقعی کسی پھٹکار کا سایہ تھا.
---------------------------------------------------------------------------
ناسا کی جاری کردہ تصویر میں چاند پر ایک لمبی دراڑ دکھائی گئی ہے، کیا اس کا تعلق حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے چاند کو شق کرنے کے معجزے سے ہے؟

یا سورہ قمر کی آیت نمبر 1 سے بنتا ہے جس کا ترجمہ کچھ یوں ہے کہ ”قیامت نزدیک آگئی اور چاند شق ہوگیا”..؟؟

آپ کیا کہتے ہیں..-
-------------------------------------------------------------------------
ناصر محمود آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ناصر محمود کا شکریہ ادا کیا
shafresha (06-02-10), حسنین ایوب (06-02-10)
جواب

Tags
پہلی, پڑی, پسند, وقت, واقعات, قمر, منتقل, آدمی, اللہ, انجن, بے, بار, ترجمہ, تصویر, تصاویر, ثابت, ریکارڈ, رات, سفر, سوئٹزرلینڈ, سال, شخص, عجیب, عرصہ, غائب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
اسلامی تاریخ کاایک عجیب وغریب واقعہ ابن جمال دلچسپ اسلامی تاریخی واقعات 4 23-02-11 07:02 PM
’کشمیری نوجوان کی ابوغریب‘ ALI-OAD خبریں 0 06-11-10 02:30 AM
سنگاپورکا عجیب وغریب پام گارڈن جاویداسد خبریں 0 03-07-10 09:19 PM
شہر روغان کی پراسرار رہائیشیں حیدر بلوچی فورمز 6 12-07-09 03:37 AM
سنوغر کی یاد میں Real_Light شعر و شاعری 0 22-04-08 11:09 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:29 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger