واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > دلچسپ اور عجیب



دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں


سعودی عرب میں خواتین کے لئے ہوٹل کھل گیا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 20-03-08, 05:06 AM   #1
Senior Member
 
وجدان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 30
مراسلات: 1,284
کمائي: 24,959
شکریہ: 919
590 مراسلہ میں 1,504 بارشکریہ ادا کیا گیا
وجدان کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں وجدان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Post سعودی عرب میں خواتین کے لئے ہوٹل کھل گیا

سعودی عرب میں خواتین کے لئے ہوٹل کھل گیا

سعودی عرب میں خواتین کے لئے ہوٹل کھل گیا، جس میں صرف خواتین قیام و طعام کر سکیں گی، جب کہ مردوں کا داخلہ ممنوع ہے۔ بتایا گیا ہے کہ ریاض میں ایک ہوٹل سنہ دو ہزار پانچ میں تعمیر کیا گیا، لیکن اسے ابھی کھولا نہیں گیا تھا، حالیہ فیصلے کے بعد اسے اب مارچ سنہ دو ہزار آٹھ میں کھولا گیا۔ فیصلے کے مطابق اس میں صرف خواتین کا داخلہ ہو گا۔ مردوں کے داخلے پر بالکل پابندی ہے۔ گزشتہ روز اس کی افتتاحی تقریب منعقد کی گئی جس میں صرف چند مرد مدعو تھے۔ مرد چاہے کسی کا شوہر، باپ یا بھائی، کوئی بھی ہو اس میں قیام نہیں کر سکتا۔
وجدان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
وجدان کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 20-03-08, 07:33 AM   #2
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,234
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: سعودی عرب میں خواتین کے لئے ہوٹل کھل گیا

عظیم ملک عظیم کام
ہم کون ہوتے ہیں‌پوچھنے والے
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 20-03-08, 11:07 AM   #3
Senior Member
 
champion_pakistani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: چاندنی چوک
عمر: 24
مراسلات: 1,857
کمائي: 19,017
شکریہ: 684
655 مراسلہ میں 1,172 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: سعودی عرب میں خواتین کے لئے ہوٹل کھل گیا

منتظمین بھائی آپ نہ چلے جانا اس مین۔۔۔۔۔
champion_pakistani آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 06-11-08, 04:31 PM   #4
Senior Member
 
nsa47's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 1,847
کمائي: 16,093
شکریہ: 1,281
866 مراسلہ میں 1,527 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: سعودی عرب میں خواتین کے لئے ہوٹل کھل گیا

کیوں آپ نے اکیلے ہی جانا ہے چیمپیئن جی
nsa47 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
بھائی, خواتین, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سعودی خواتین کو وکالت کی اجازت کنعان خبریں 17 12-01-11 07:53 PM
سعودی عرب: خواتین کا پہلا ہوٹل !!! قیصرجی دلچسپ اور عجیب 4 05-11-08 02:46 AM
میریٹ ہوٹل کو آئندہ تین ماہ میں تعمیر و مرمت کر کے چالو کرنے کا فیصلہ ابن جلال خبریں 1 23-09-08 02:17 PM
تیل کی قیمتوں کے حوالے سے سعودی عرب سے مذاکرات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، وزیر خزانہ ابن جلال خبریں 2 19-09-08 08:56 PM
سعودی عرب میں15 فیصد گاڑیوں کی خریدار خواتین ہیں عبدالقدوس خبریں 0 16-04-08 07:15 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:13 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger