| دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
دنیا کا سب سے بڑا مسافر بردار بحری جہاز اس جہاز کا نام 'Freedom of the sea' ہے۔ اس 15 منزلہ بحری جہاز میں 4,300 مسافر سفر کر سکتے ہیں اور اسکا عملہ 1,300 افراد پر مشتمل ہے۔ یہ تقریبا 229 فٹ لمبا اور ٹائی ٹینک سے 108,000 ٹن زیادہ وزنی ہے۔ اسکو چلانے کا خرچ 1 ملین ڈالر یومیہ ہے۔ اس جہاز کے کمروں کا ایک ہفتہ کا کرایہ $1,900 سے $22,000 ہے۔ یہ جہاز ایک گھنٹے میں 28,000 گیلن تیل خرچ کر لیتا ہے۔ سہولیات: اس جہاز میں 3 سوئمنگ پول، اسپورٹس شاپ، کافی شاپ، پیزا شاپ، آئسکریم پارلر اور بہت سارے ڈیوٹی فری شاپس ہیں۔ اس جہاز کی تیرہویں منزل اسپورٹس ایریا ہے، جس میں روک کلائمبنگ دیوار، فلو رائیڈر، چھوٹا گولف کورس، آئس سکیٹنگ اور ایک فل سائز باسکٹ بال کورٹ ہیں۔ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے ابو عمار کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
---------- چند مزید تصاویر ----------
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 1,847
کمائي: 16,093
شکریہ: 1,281
866 مراسلہ میں 1,527 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کتنے کا ہے ؟
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,517
کمائي: 95,934
شکریہ: 8,883
3,847 مراسلہ میں 12,779 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مجھے تو لگتا ہے۔۔۔۔۔۔ جہاز تو کیا آپ اس کا ٹکٹ بھی نہیں لے سکتے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پھر رالیں ٹپکانے کا کیا فائدہ۔۔۔۔۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔ |
|
|
|