| دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
بلاتبصرہ
عین لڑائی میں اگر آگیا وقتِ نماز قبلہ رو ہو زمین بوس ہوئی قوم حجاز |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,616
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ماشااللہ
بہت ہی عمدہ شیرنگ |
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 39
مراسلات: 3,699
کمائي: 42,837
شکریہ: 11,456
2,252 مراسلہ میں 5,179 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جنہیں کوئی بھی چیز اللہ کی یاد سے غافل نہیں ھونے دیتی۔
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
سوال:
زندگی کو خطرہ لاحق ہونے کی صورت میں نماز کی حرمت ساکت ہوتی ہے یا نہیں؟ کیا ان حالات میں نماز کی ادائیگی درست ہے جن میں ان غوطہ خوروں نے کی؟ یوٹیوب پر اس کی ویڈیو بھی موجود ہے دیکھ لیں زرا
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 3,902
کمائي: 73,098
شکریہ: 26,780
3,502 مراسلہ میں 11,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
زندگی کو خطرہ لاحق ہونے کی صورت میں نماز مختصر کی جاسکتی ہے اور اگر یہ بھی ممکن نہ ہو تو قضا کی جاسکتی ہے ۔ اس کے علاوہ اگر آپ جان بچانے والے انسان ہیں ڈاکٹر یا ایمرجنسی ورکر وغیرہ تو دوسرے کی جان بچانے کے لئے نماز قضا کرنا ، پڑھنے سے زیادہ ضروری ہے
__________________
اگر اللہ تمھاری مدد کرے تو کوئی تم پر غالب نہیں آ سکتا اور اگر وہ تمھیں چھوڑ دے توکون ہے جو اس کے بعد تمہاری مدد کر سکے اور مومنوں کو اللہ ہی پر بھروسا رکھنا چاہیئے اٰل عمران 160 |
|
|
|
|
|
#8 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,189
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,061 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یار فورم پر کوئی ڈآکٹر بھی موجود ہے؟
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() |
میرے زہن میں اسپر کئی طرع کے سوالات پیدا ہورہے ہیں۔
کیا یہ واقع نماز ادا کر رہے ہیں یا صرف کیمرے کیلیے پوز کررہے ہیں؟ وضو کیسے کیا ہوگا؟ جس جگہ نماز ادا کی جا رہی ہے کیا وہ پاک ہے؟ وغیرہ وغیرہ
__________________
![]() Last edited by Nasiwise; 17-10-10 at 06:45 PM. وجہ: corrected some typos |
|
|
|
|
|
#10 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,060
کمائي: 75,553
شکریہ: 50,033
10,123 مراسلہ میں 32,019 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یار ہم لوگ کتنے سوالات کرتے ہیں ۔اللہ معاف کرے
ویسے میرا بھی ایک سوال ہے ![]() یہ ہے کون جو نماز پڑھ رھا ہے۔۔۔میرا مطلب ہے کہاں سے تعلق ہے۔ ؟ |
|
|
|
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,627
کمائي: 30,464
شکریہ: 10,464
1,168 مراسلہ میں 3,099 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اہل علم سے سنا ہے
"جس جگہ کے ناپاک ہونے کا یقین نہ ہو وہ جگہ پاک ہوتی ہے۔" شک شیطان کا سب سے کارآمد اور پہلا ہتھیار ہے ہر معاملے میں۔( یہ میرا ذاتی تجربہ ہے۔) |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے احمد بلال کا شکریہ ادا کیا | shafresha (17-10-10), نورالدین (19-10-10), محمدمبشرعلی (18-10-10), مرزا عامر (17-10-10), حیدر (17-10-10) |
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() |
زیرب آب نماز ادا کرنے کا مقصد کیا ہے ۔ ؟ کیا اس کا کوئی میڈیکل پہلو ہے ۔؟
|
|
|
|
|
|
#13 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| ہونے, ہوتی, فورم, کوئی, ھونے, یا, ویڈیو, لیں, لاحق, چیز, نماز, میں, موجود, اللہ, ادائیگی, جن, جنہیں, حالات, حرمت, خوروں, خطرہ, دیکھ, درست, سوال, غافل |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| کم وقت میں زیادہ سے زیادہ دھاگوں تک رسائی کیسے ممکن ہو | بزم خیال | تجاویز اور شکایات | 15 | 25-11-11 09:40 PM |
| منتظر الزیدی پر تشدد کرکے زبردستی وزیراعظم کے نام معافی نامہ لکھوایا گیا ۔ عودے الزیدی | چیتا چالباز | خبریں | 4 | 02-08-11 11:06 PM |
| بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے والے آئر لینڈ کے مزید دو سینئر پادری مستعفی | گوہر | گپ شپ | 1 | 27-12-09 04:04 AM |
| نہ جانے ظرف زیادہ تھا کم یا انا زیادہ تھی | The Great | احمد فراز | 0 | 28-08-09 10:00 PM |
| خصوصی افراد کی زیادہ سے زیادہ حوصلہ افزائی کی جائے، سہراب سرکی | عبدالقدوس | شعبہ طب | 0 | 26-10-07 07:09 AM |