واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > دلچسپ اور عجیب



دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں


دوران پرواز ہوائی جہازوں کے پروں کی شکل میں تبدیلی کی ٹیکنالوجی پر کام

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 21-07-08, 05:19 PM   #1
Senior Member
 
وجدان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 30
مراسلات: 1,284
کمائي: 24,959
شکریہ: 919
590 مراسلہ میں 1,504 بارشکریہ ادا کیا گیا
وجدان کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں وجدان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Post دوران پرواز ہوائی جہازوں کے پروں کی شکل میں تبدیلی کی ٹیکنالوجی پر کام

دوران پرواز ہوائی جہازوں کے پروں کی شکل میں تبدیلی کی ٹیکنالوجی پر کام

امریکہ کے خلائی تحقیق کے ادارے ناسانے ہوائی جہازوں کے پروں کی شکل میں دوران پرواز ضرورت کے مطابق تبدیلی کرنے کی ٹیکنالوجی پر کام شروع کر دیا ہے۔ فائبر آپٹک کی مدد سے ہوائی جہاز کے پروں کی شکل میں تبدیلی کے نتیجہ میں جہازوں کے وزن اور ایندھن پر اٹھنے والے اخراجات میں کمی کے ساتھ ساتھ ہوا کے رخ اور دبائو سے بھی زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھانا ممکن ہو گا۔ ناسا کے ایک سینئر عہدیدار لانس رچرڈ نے تفصیل بتاتے ہوئے کہا کہ اس ٹیکنالوجی کے بغیر پائلٹ پرواز کرنے والے طیاروں میں آزمائش جاری ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس ٹیکنالوجی کو مستقبل میں بڑے پیمانے پر استعمال کئے جانے کی توقع ہے۔ انہوں نے کہا کہ بغیر پائلٹ پرواز کرنے والے طیارے اخانا میں انسانی بال کے برابر فائبر آپٹک نصب کئے گئے ہیں جو طیارے کی سطح پر پڑنے والے دبائو کو فوری طور پر ایک کمپیوٹر سکرین پر دکھاتے ہیں یہ فائبر آپٹک پروں پر ہوا کے دبائو کے پیش نظر ان کی جسامت میں تبدیلی کیلئے بھی استعمال کئے جاتے ہیں۔ فائبر آپٹک کی ایک خاص بات یہ ہے کہ یہ کئی عشروں تک مسلسل استعمال کے باوجود خراب نہیں ہوتے۔
وجدان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
کمپیوٹر, نظر, ممکن, امریکہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
روزانہ 2 گھنٹے سے زیادہ ٹیلی ویژن دیکھنے والوں میں ہارٹ اٹیک کے امکانات دو گنا ہوجاتے ہیں۔ ماہرین گلاب خان شعبہ طب 0 19-02-11 04:12 AM
پانچوں نمازوں کے بعد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ naeemuddin میری ڈائری 0 26-02-09 08:56 AM
دونوں بازوں سے محروم راجہ صاحب قہقہے ہی قہقے 0 12-08-08 02:49 PM
مسخروں سے معجزوں کی توقع,, تفسیر حیدر اپکے کالم 2 02-06-08 05:45 PM
بھارتی فلموں کا مقابلہ کرنے کےلئے پاکستانی فلم سازوں کی پبلسٹی مہم تیار محمدعدنان فلمی دنیا 1 10-10-07 09:17 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:40 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger