| دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
ہٹلر: مصور
نازی رہنما اڈولف ہٹلر کو مصوری کا بے حد شوق تھا۔ ایک عرصے تک ان کا ذریعہٴ روزگار پوسٹ کارڈوں کے لیے تصاویر بنانا رہا۔ تاہم وہ اس پیشے میں کچھ زیادہ کامیاب ثابت نہیں ہو سکے اور انھوں نے فوج میں شمولیت اختیار کر لی اور بعد میں جرمنی کے حکمران بن گئے۔ مسولینی : ناول نگار دوسری جنگِ عظیم میں ہٹلر کے حلیف مسولینی اٹلی کے فاشٹ رہنما بننے سے پہلے ناول نگار تھے۔ان کا ایک قسط وار ناول اٹلی کے اخبار میں چھپتا رہا۔ تاہم ناول کچھ ایسا کامیاب ثابت نہیں ہو سکا۔ کمبوڈیا کے ڈکٹیٹر پول پولٹ : استاد جن کی گردن پر کمبوڈیا کے لاکھوں افراد کا خون ہے،ڈکٹیٹر بننے سے پہلے سکول کے استاد تھے۔ بعد میں وہ کمبوڈیا کی کمیونسٹ پارٹی میں شامل ہو گئے اور بالآخر انھوں نے ملک کی زمامِ اقتدار سنبھال لی۔ مائیکل ڈیل: برتن دھوتے تھے دنیا کی سب سے بڑی کمپیوٹر کمپنیوں میں سے ایک ڈیل کے مالک مائیکل ڈیل پہلے ایک ہوٹل میں برتن دھوتے تھے۔اس وقت ان کا شمار دنیا کے امیر ترین افراد میں ہوتا ہے۔ ہیریسن فورڈ: ترکھان ہالی وڈ کے مشہور اداکار اور ریڈرز آف دی لاسٹ آرک، سٹاروارز اور بلیڈ رنرجیسی فلموں کے ہردلعزیز ہیرو ہیریسن فورڈ فلموں میں آنے سے پہلے میزیں اور کرسیاں بنایا کرتے تھے۔ سلوسٹر سٹالون: شیروں پنجروں کی صفائی ریمبوکے شہرہٴ آفاق کردار کے خالق سلوسٹر سٹالون فلمی شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے سے پہلے شیروں کے پنجرے صاف کیا کرتے تھے۔ فیدل کاسترو: بیس بال کے کھلاڑی کیوبا کے رہنما فیدل کاسترو کالج کے زمانے میں بیس بال کے کھلاڑی تھے اور انھوں نے کئی میچوں میں حصہ لیا تھا۔ سٹیون کنگ: باتھ روم سویپر امریکہ کے مشہور ادیب سٹیون کنگ پراسرار کہانیاں لکھنے میں اپنا جواب نہیں رکھتے۔ ان کی درجنوں کہانیوں پر فلمیں اور ٹی وی سیریل بن چکے ہیں، جن میں گرین مائل، شاشینک ری ڈیمپشن اوردی شائننگ وغیرہ شامل ہیں۔ سٹیون کنگ ادیب بننے سے پہلے باتھ روم صاف کیا کرتے تھے۔ |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے ابو عمار کا شکریہ ادا کیا | shafresha (07-02-10), فیصل ناصر (07-02-10), فرحان دانش (07-02-10), ماسٹر مقسود (08-02-10), رضی (08-02-10) |
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
بہت زبردست سرمد بھائی!
واقعی یہ سیلف میڈ لوگ ہمارے لیئے مثال ہیں، کیا ہم ان کی تصاویر ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ شئیرنگ کا شکریہ! |
|
|
|
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
بہت زبردست سرمد بھائی!
واقعی یہ سیلف میڈ لوگ ہمارے لیئے مثال ہیں، کیا ہم ان کی تصاویر ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ شئیرنگ کا شکریہ! |
|
|
|
|
|
#4 |
|
محسن
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 35
مراسلات: 1,460
کمائي: 10,378
شکریہ: 278
472 مراسلہ میں 1,010 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ایک شخص کو تو بھول ہی گئے۔
مسٹر رائٹ، مشہور ہونے سے پہلے پاک نیٹ پر تھریڈز پوسٹ کیا کرتے تھے۔ ہا ہا ہا ہا ہا
__________________
خوشخبری! تفسیر ابن کثیر کی سی ڈی کو بالکل مفت حاصل کیجئے، http://pak.net/%D8%AA%D8%B1%D8%AC%D9%85%DB%81-%D9%88-%D8%AA%D9%81%D8%B3%DB%8C%D8%B1-6-7253/ |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| ہیں،, ہوتا, فلموں, کمپیوٹر, کالج, کرتے, پہلے, پوسٹ, وقت, ملک, امیر, اداکار, استاد, بے, بننے, بنانا, تصاویر, ثابت, جواب, حصہ, خون, دی, دنیا, عظیم, صاف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| دنیا کی مشہور شخصیات شہرت حاصل کرنے سے پہلے کیا کرتی تھیں؟ | ابو عمار | دلچسپ اور عجیب | 10 | 18-01-11 02:01 PM |
| کیا نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم کو ساری زبانیں سکھائی گئی تھیں؟ | راجہ اکرام | عمومی بحث | 21 | 04-01-11 09:07 AM |
| ماں کی دُعا انسان کے نصیب بدل سکتی ھے | ابو عمار | گپ شپ | 3 | 30-12-10 01:27 PM |
| وہ کون تھیں؟ | اخترحسین | عمومی بحث | 6 | 14-09-09 04:15 PM |
| جیو حق کی جنگ لڑرہاہے،ممتاز شخصیات کااظہاریک جہتی | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 26-11-07 09:47 AM |