واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > دلچسپ اور عجیب



دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں


دنیا کی سب سے بڑی زمین کھودنے والی مشین

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 16-09-07, 08:20 AM   #1
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 65,777
شکریہ: 6,140
2,303 مراسلہ میں 5,836 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default دنیا کی سب سے بڑی زمین کھودنے والی مشین

دنیا کی سب سے بڑی زمین کھودنے والی مشین

یہ دینا کی سب سے بڑی زمین کھودنے والی یا digging machine یا trencher یا rotating shovel ہے۔ اسے جرمنی کی ایک کمپنی Krupp نے بنایا ہے۔ اسے کوئلے کی کان کھودنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔
عام طور پر اتنی بڑی مشین اپنے اتنے بڑے حجم کی وجہ سے کافی ٹکڑوں میں بانٹ کر اپنی منزل تک پہنچائی جاتی ہے اور وہ خود چل نہیں سکتی۔ دوسری بات یہ کہ ایسی مشینوں کو اپنی منزل تک لے جانے کا ہی بہت خرچہ ہو جاتا ہے۔ مگر یہ مشین اپنی منزل تک خود چل سکتی ہے۔ اس طریقے سے یہ کافی سستی پڑتی ہے۔ آپ ان تصاویر میں دیکھ سکتے ہیں کہ یہ ایک روڈ کراس کر رہی ہے۔
اس کو ڈیزائن کرنے اور بنانے میں 5 سال کا عرصہ لگا۔

خصوصیات:
اونچائی: 95 میٹر
لمبائی: 215 میٹر (تقریباً 2.5 فٹ بال گرائونڈ)
وزن: 45000 ٹن
قیمت: 100 ملین ڈالر
کھودنے کی صلاحیت: 1 منٹ میں 10 میٹر

یہ ایک دن میں 76،000 کیوبک میٹر سے زیادہ کوئلہ، چٹان یا مٹی کھود سکتی ہے۔
Attached Images
     
ابو عمار آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 16-09-07, 08:23 AM   #2
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 65,777
شکریہ: 6,140
2,303 مراسلہ میں 5,836 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

-----------------------------------------------------------------------------------
Attached Images
 
ابو عمار آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 16-09-07, 04:13 PM   #3
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,234
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ مشین کم اور دیو ھیکل جن زیادہ لگتی ہے۔ بہت اچھا ہوا 60-70 سال پہلے برصغیر میں وارد نہیں ہوئی۔ ہندو اس کی پوجہ اور ملا اس پر فتوی لگا دیتے۔

والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
nsa47 (06-11-08), ابو عمار (06-11-08)
پرانا 06-11-08, 02:15 PM   #4
Senior Member
 
nsa47's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 1,847
کمائي: 16,093
شکریہ: 1,281
866 مراسلہ میں 1,527 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: دنیا کی سب سے بڑی زمین کھودنے والی مشین

سرمد جی آپ نے بہت کام کیا ہے واہ واہ جی !
nsa47 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
nsa47 کا شکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار (06-11-08)
جواب

Tags
ہندو, تصاویر, سال, صلاحیت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پوائینٹ ہی پوائینٹس حاصل کریں ایس اے نقوی خاص آفرز اور اعلانات 227 29-05-11 11:43 PM
یہ نگاہ شرم جھکی جھکی، یہ جبینِ ناز دھواں دھواں عبدالقدوس اقبال عظیم 16 11-12-10 08:00 AM
بھوشن کمار اپادھے ، پولیس کمشنر شعلہ پور، اسلام کے بارے میں کیا کہتے ہیں۔ فاروق سرورخان اسلام اور عصر حاضر 6 22-10-10 11:11 PM
عدم کارکردگی پر پورٹ آف سنگاپورکو گودارپورٹ سے نکال سکتے ہیں بابر غوری جاویداسد خبریں 5 05-10-10 06:07 AM
تم اپنے شکوے کی باتیں نہ کھود کھود کے پوچھو The Great شعر و شاعری 4 15-09-09 10:44 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:05 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger