واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > دلچسپ اور عجیب

دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں

دنیا کا مہنگا ترین موبائل سیٹ- گولڈ ِوش یوروسیٹ !!!

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-03-08, 05:41 PM   #1
Senior Member
 
قیصرجی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2008
مقام: Islamabad
عمر: 26
مراسلات: 326
کمائي: 6,088
شکریہ: 2
155 مراسلہ میں 369 بارشکریہ ادا کیا گیا
قیصرجی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں قیصرجی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Cool دنیا کا مہنگا ترین موبائل سیٹ- گولڈ ِوش یوروسیٹ !!!

دنیا کا مہنگا ترین موبائل سیٹ- گولڈ ِوش یوروسیٹ !!!

گولڈ ِوش یوروسیٹ (Gold Vish Euroset) کی قیمت ہے جناب ون ملین یورو (تقریبا ًً 9 کروڑ روپے) صرف- یہ سیٹ بنا ہے 18 قیرات سونے کا اورWS1 نامی ہیروں کے کے ساتھ جو بٹنوں والی جگہوں پر استعمال کیے گئے ہیں- اتنی مہنگی قیمت کے ساتھ ان موبائل کا نام گنیز بُک آف ورلڈ ریکارڈ میں اندراج کیلئے جا چکا ہے- اپنی نوعیت کے یہ منفرد موبائل اس وقت دنیا میں صرف 3 عدد ہی ہیں اور اگر ان سیٹ کو ebay پر بولی کے لیے رکھ دیا گیا تو ان کی قیمت مزید بڑھنے کا اندیشہ ہے

اس موبائل سیٹ کی ایک خاصیت اور یہ ہے کہ اسے اگر کسی نے چوری کیا یا چھینا تو یہ اس شخص کی آخری واردات ہوگی (کیونکہ اتنے قیمتی موبائل کے بعد اسے مزید چوری یا واردات کی ضرورت نہیں رہے گی)- یقینا ً ہمارے پاکستانی موبائل چور بھی اس سیٹ کا شدت سے انتظار کر رہے ہونگے Good Luck

قیصرجی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے قیصرجی کا شکریہ ادا کیا
مون لائیٹ آفریدی (14-04-08), منتظمین (15-03-08), ابو عمار (15-03-08), شیخ ہمدان (14-03-08)
کمائي نے قیصرجی کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
15-03-08 منتظمین دستیاب نہیں 10
پرانا 15-03-08, 04:36 AM   #2
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,803
کمائي: 2,339,131
شکریہ: 17,797
12,253 مراسلہ میں 28,473 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: دنیا کا مہنگا ترین موبائل سیٹ- گولڈ ِوش یوروسیٹ !!!

اس کی چوری کا کوئی فائدہ نہیں ہوگا کیوں کہ جلد ہی چور اتنا مہنگا سیٹ بیچتے یا خریدتے پکڑا جائے گا
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 15-03-08, 11:10 AM   #3
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,742
کمائي: 39,356
شکریہ: 2,618
1,610 مراسلہ میں 3,703 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: دنیا کا مہنگا ترین موبائل سیٹ- گولڈ ِوش یوروسیٹ !!!

کیا با ت ہے صاحبو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
فرحان دانش آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 16-03-08, 04:21 PM   #4
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,484
شکریہ: 0
560 مراسلہ میں 1,026 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: دنیا کا مہنگا ترین موبائل سیٹ- گولڈ ِوش یوروسیٹ !!!

جی بلکل قدوس چوری مت کرنا ، ورنہ پکڑے جاؤ گے
زبیر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 16-03-08, 04:37 PM   #5
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 6
کمائي: 17
شکریہ: 0
3 مراسلہ میں 3 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: دنیا کا مہنگا ترین موبائل سیٹ- گولڈ ِوش یوروسیٹ !!!

چوری کر کے بیچنے کی کیا ضرورت ہے ایک دو پشتوں کے بعد کام آجائے گا
Gori آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
Gori کا شکریہ ادا کیا گیا
منتظمین (17-03-08)
پرانا 17-03-08, 07:14 PM   #6
Senior Member
 
قیصرجی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2008
مقام: Islamabad
عمر: 26
مراسلات: 326
کمائي: 6,088
شکریہ: 2
155 مراسلہ میں 369 بارشکریہ ادا کیا گیا
قیصرجی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں قیصرجی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Smile جواب: دنیا کا مہنگا ترین موبائل سیٹ- گولڈ ِوش یوروسیٹ !!!

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زبیر مراسلہ دیکھیں
جی بلکل قدوس چوری مت کرنا ، ورنہ پکڑے جاؤ گے
بالکل صیح کہا جناب ۔
قیصرجی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 06-11-08, 04:25 PM   #7
Senior Member
 
nsa47's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 1,847
کمائي: 16,093
شکریہ: 1,281
866 مراسلہ میں 1,527 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: دنیا کا مہنگا ترین موبائل سیٹ- گولڈ ِوش یوروسیٹ !!!

یہ ڈبل پوسٹ ہے اس کو رہنے دیں دوسری کو ڈیلیٹ کر دیا جائے ۔
nsa47 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 06-11-08, 06:15 PM   #8
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,803
کمائي: 2,339,131
شکریہ: 17,797
12,253 مراسلہ میں 28,473 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: دنیا کا مہنگا ترین موبائل سیٹ- گولڈ ِوش یوروسیٹ !!!

شاہ جی دوسرے کا ربط فراہم کریں
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 06-11-08, 09:54 PM   #9
Senior Member
 
قیصرجی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2008
مقام: Islamabad
عمر: 26
مراسلات: 326
کمائي: 6,088
شکریہ: 2
155 مراسلہ میں 369 بارشکریہ ادا کیا گیا
قیصرجی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں قیصرجی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: دنیا کا مہنگا ترین موبائل سیٹ- گولڈ ِوش یوروسیٹ !!!

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
شاہ جی دوسرے کا ربط فراہم کریں
کون شاہ جی ؟؟؟؟؟؟
مجے بتائیں شاہ جی کا میں نے دم کروانا ہے ان سے
قیصرجی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
com, euroset, images, پوسٹ, پاکستانی, موبائل, جواب, جلد, شخص, عبدالقدوس, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
نواز شریف کا امین فہیم سے رابطہ، سندھ میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر گفتگو عبدالقدوس خبریں 0 25-12-07 12:57 PM
ن لیگ اورپیپلزپارٹی میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ انکی ناکامی کاثبوت ہے،درانی عبدالقدوس خبریں 0 25-12-07 12:51 PM
نوازلیگ اورپیپلزپارٹی میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ ہونے کا امکانات ختم عبدالقدوس خبریں 0 17-12-07 03:38 PM
نوازلیگ اورپیپلزپارٹی میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ ہونے کا امکانات ختم خرم شہزاد خرم خبریں 0 17-12-07 09:27 AM
فضل الرحمن سے سیٹ ٹو سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی بات ہوئی ہے،امین فہیم خرم شہزاد خرم خبریں 0 10-12-07 11:40 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:01 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger