| دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
روسی ساختہ Antonov AN-225 دنیا کا سب سے بڑا اور سب سے بھاری جٹ جہاز ہے۔ اسکی لینڈنگ کے لیے اس میں 32 وھیل نصب ہیں اور اس کے پروں کا پھیلائو 291 فٹ ہے۔
اسے 1988 میں روس کے خلائی ادارے کے لیے بنایا گیا تھا۔ اس جہاز میں راکٹ یا خلائی جہاز کو اپنے اوپر لاد کر لے جانے کی صلاحیت ہے۔ یہ اپنے اندر 250,000 کلوگرام وزن لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے یا پھر اپنی چھت پر 200,000 کلوگرام وزنی اور 70 میٹر لمبا راکٹ لے جانے کی صلاحیت بھی رکھتا ہے۔ ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() |
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے ابو عمار کا شکریہ ادا کیا | arshad khan (17-11-08), arslansun (25-02-09), نورین خان (15-09-09), ام طلحہ (17-11-08), ابن جلال (16-11-08), اخترحسین (15-09-09), حسنین ایوب (15-09-09), عبدالقدوس (17-11-08) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,867
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت عمدہ شیئرنگ ہے ۔
|
|
|
|