| دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
![]() دبئی میں دنیا کا سب سے بڑا اشتہاری(ایڈورٹائزنگ) بینر نصب کیا گیا ہے ایک بزنس ویب سائٹ کے مطابق دبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر لگائے جانے والے اس ایڈورٹائزنگ بینر کارقبہ 20 ہزار مربع میٹر ہے جو فٹ بال کے تین میدانوں کے برابر ہے ۔ بینر کو برطانیہ کی ایڈورٹائزنگ فرم نے ایک رئیل اسٹیٹ کمپنی کے لئے تیار کیا ہے ۔ رپورٹ کے مطابق بینر کو رات کے وقت 6 پولز پر نصب کئے گئے 2000 واٹ کے 288 اسٹیڈیم لیمپس کے ذریعے روشن رکھا جائے گا ۔گینز بک آف ورلڈ ریکارڈز کے حکام نے باقاعدہ طورپر اس بینر کو دنیا کا سب سے بڑا ایڈورٹائزنگ بینر تسلیم کرلیا ہے ۔ آئندہ سال تک فضا سے تقریبا 1 کروڑ 40 لاکھ افراد اس بینر کو دیکھ سکیں گے ۔
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,570
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت خوب کیا بات ہے شکریہ آپ کا جناب
|
|
|
|
| خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا | اخترحسین (05-09-09) |