واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > دلچسپ اور عجیب



دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں


خوبصورت معلومات

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-02-10, 12:45 AM   #1
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: islamabad
مراسلات: 19
کمائي: 779
شکریہ: 0
16 مراسلہ میں 51 بارشکریہ ادا کیا گیا
ناصر محمود کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں ناصر محمود کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default خوبصورت معلومات

خوبصورت معلومات

چین میں انگریزی بولنے والوں کی تعداد امریکہ کی کُل آبادی سے زیادہ ہے۔
-------------------------------------------------------------------------------
بچھو اگر آگ کے گھیرے میں آجائے تو اپنے آپ کو ڈس کر خودکشی کر لیتا ہے۔
------------------------------------------------------------------------
زیتون کے درخت کی عمر 200 سال ہوتی ہے، اس کی ٹہنی کو امن کی علامت سمجھا جاتا ہے۔
-----------------------------------------------------------------------
توریت کی سب سے پہلی آیت (بسم الله الرحمن الرحيم) تھی۔
----------------------------------------------------------------------
مرتے وقت انسان کی جو سب سے پہلی حس کام چھوڑ دیتی ہے وہ نظر ہے، پھر چکھنا، پھر سونگھنا، پھر احساس اور آخر میں سماعت کام چھوڑ دیتی ہے۔
------------------------------------------------------------------------
کتے کو رنگ نظر نہیں آتے۔
----------------------------------------------------------------------
آسمانی بجلی کی قوت 100 ملین وولٹ ہوتی ہے۔
------------------------------------------------------------------------
"1471ء میں سویٹزرلینڈ میں رسمی طور پر ایک مرغی کو سزائے موت سنائی گئی تھی، مرغی پر الزام تھا کہ وہ دراصل شیطان ہے جو مرغی کے بھیس میں چھپا ہوا ہے کیونکہ اس نے عجیب وغریب رنگ کا ایک انڈا دیا تھا، عدالت کے حکم پر اس سزائے موت پر باقاعدہ عمل درآمد کیا گیا تھا"
-------------------------------------------------------------------------
انسان کا خون ایک دن میں 168 ملین میل کا سفر طے کرتا ہے۔
----------------------------------------------------------------------
ایک گھریلو مکھی کی زیادہ سے زیادہ عمر 14 دن ہوتی ہے۔
--------------------------------------------------------------------
نیوزی لینڈ میں بکریوں کی تعداد کوئی 70 ملین کے قریب ہے جبکہ نیوزی لینڈ کی مجموعی آبادی 4 ملین سے زیادہ نہیں ہے۔
ناصر محمود آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ناصر محمود کا شکریہ ادا کیا
shafresha (05-02-10), عدنان دانی (05-02-10)
کمائي نے ناصر محمود کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
05-02-10 عدنان دانی مفید معلومات کیلئے شکریہ 50
پرانا 05-02-10, 01:21 AM   #2
ذیلی ناظم

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,342
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,886 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت مفید معلومات ہے ناصر بھائی
مزید کا انتظار رہے گا
عدنان دانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 05-02-10, 08:35 AM   #3
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 65,776
شکریہ: 6,140
2,303 مراسلہ میں 5,836 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت ہی زبردست معلومات شئیر کی ہیں آپ نے۔
ابو عمار آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
ہے،, کوئی, گئی, پہلی, وقت, چھوڑ, چین, نظر, میل, موت, آبادی, الزام, انگریزی, انسان, امریکہ, حکم, خون, خودکشی, رنگ, سفر, سال, طور, علامت, عجیب, عدالت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
چاند کے خوبصورت مناظر ابو عمار دلچسپ اور عجیب 13 21-06-11 07:09 PM
خوبصورت جانور خوبصورت پوز دیتے ہوئے ۔۔۔۔ احمد بلال دلچسپ اور عجیب 23 06-06-11 11:18 PM
یہی قصور ھے میرا کہ بے قصور ھوں میں۔۔۔ چاند شعر و شاعری 3 19-12-10 01:52 AM
مصور منصوراے کا سوئم آج ہوگا عبدالقدوس خبریں 2 20-10-10 03:40 PM
بے قصور وں کو گرفتار کرانے والا بے قصور ۔۔۔ جاویداسد خبریں 0 18-10-10 10:41 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:03 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger