واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > دلچسپ اور عجیب



دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں


خوبصورت معلومات-3

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-02-10, 05:09 PM   #1
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: islamabad
مراسلات: 19
کمائي: 779
شکریہ: 0
16 مراسلہ میں 51 بارشکریہ ادا کیا گیا
ناصر محمود کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں ناصر محمود کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default خوبصورت معلومات-3

خوبصورت معلومات-3

گیس کی کوئی بو نہیں ہوتی، صرف پہچان اور حفاظتی نقطہ نظر سے اس میں بو شامل کی جاتی ہے۔
----------------------------------------------------------------------------------
آپریشن کے زخموں کو ٹانکے لگانے کے لیے دھاگوں کا استعمال سب سے پہلے الرازی نے کیا تھا۔
---------------------------------------------------
مثانے میں پتھری کو توڑنے کا خیال سب سے پہلے عرب طبیبوں کو آیا تھا۔
--------------------------------------------------------------------------------
بادل دن کی نسبت رات میں آہستہ چلتے ہیں۔
-----------------------------------------------
قرآن کی سب سے آخری آیت (واتقوا يوماً ترجعون فيه إلى الله) تھی۔
----------------------------------------------------------------------
دنیا کا پہلا عربی اخبار الوقائع المصریہ ہے جسے 1828ء میں محمد علی باشا نے شائع کیا تھا۔
------------------------------------------------------------------------------
ہاتھی جمپ نہیں لگا سکتے۔
--------------------------------
دنیا کی سب سے پہلی ٹرین کی رفتار 8 کلومیٹر سے زیادہ نہیں تھی۔
--------------------------------------------------------------------------
سمندر کے گہرے پانیوں کی زیادہ تر مچھلیاں اندھی ہوتی ہیں۔
----------------------------------------------------------------
"1981ء کے شروع میں ایک برطانوی لڑکی کو مسلسل چھینکیں شروع ہوئیں جو 1984 تک جاری رہیں"
--------------------------------------------
انسان کے دماغ کو کام کرنے کے لیے روزانہ 1000 لیٹر خون کی ضرورت ہوتی ہے۔
----------------------------------------------------------------------
سر سید احمد خان کو پاکستان کا معمار اول کہا جاتا ہے۔
-------------------------------------------------------------
گولی کی زیادہ سے زیادہ رفتار 1065 میٹر فی سیکنڈ ہوتی ہے جو آواز کی رفتار سے تقریباً تین گنا زیادہ ہے۔
--------------------------------------------
ناصر محمود آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ناصر محمود کا شکریہ ادا کیا
wajee (05-02-10), حسنین ایوب (05-02-10)
جواب

Tags
کوئی, کلومیٹر, پہلی, پہلے, پہچان, پاکستان, لڑکی, نظر, معلومات, آیا, احمد, اخبار, استعمال, برطانوی, جاری, خون, خان, رفتار, رات, شروع, ضرورت, علی, عرب, عربی, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
چاند کے خوبصورت مناظر ابو عمار دلچسپ اور عجیب 13 21-06-11 07:09 PM
خوبصورت جانور خوبصورت پوز دیتے ہوئے ۔۔۔۔ احمد بلال دلچسپ اور عجیب 23 06-06-11 11:18 PM
یہی قصور ھے میرا کہ بے قصور ھوں میں۔۔۔ چاند شعر و شاعری 3 19-12-10 01:52 AM
مصور منصوراے کا سوئم آج ہوگا عبدالقدوس خبریں 2 20-10-10 03:40 PM
بے قصور وں کو گرفتار کرانے والا بے قصور ۔۔۔ جاویداسد خبریں 0 18-10-10 10:41 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:15 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger