واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > دلچسپ اور عجیب



دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں


خوبصورت معلومات-2

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-02-10, 12:18 PM   #1
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: islamabad
مراسلات: 19
کمائي: 779
شکریہ: 0
16 مراسلہ میں 51 بارشکریہ ادا کیا گیا
ناصر محمود کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں ناصر محمود کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default خوبصورت معلومات-2

خوبصورت معلومات-2

ہٹلر برلن کا نام بدل کر جرمینیا رکھنے کا ارادہ رکھتا تھا۔
--------------------------------------------------------------
اگر قطبِ جنوبی کی ساری برف پگھل جائے تو سمندر کی سطح 70 میٹر تک بلند ہوجائے گی جس سے خشکی کا ایک چوتھائی حصہ زیرِ آب آجائے گا۔
-------------------------------------------------------------------------------
دنیا کا سب سے بڑا چڑیا گھر لندن میں واقع ہے۔
----------------------------------------------------------------------------
تاریخ میں القدس شہر پر 24 مرتبہ قبضہ کیا گیا۔
--------------------------------------------------------------
کیڑے انسان تک کوئی تیس کے قریب بیماریاں منتقل کرتے ہیں۔
------------------------------------------------------------------------
انسان کی آنکھ ایک منٹ میں 25 مرتبہ جھپکتی ہے۔
------------------------------------------------------------
دنیا کی سب سے بڑی فوج روس کی ہے۔
------------------------------------------------
مکہ میں ایک پہاڑ جہنم اور ایک پہاڑ جنت سے ہے۔
-----------------------------------------------------------
دنیا میں کوئی بھی شخص اپنی سانس روک کر خودکشی نہیں کر سکتا۔
----------------------------------------------------------------------
تیل اور پانی مکس ہوسکتے ہیں اگر ان میں صابن کا ایک ٹکڑا ڈال دیا جائے۔
------------------------------------------------------------------------------
کچھوا، مکھی اور سانپ بہرے ہوتے ہیں۔
---------------------------------------------
وہیل کی اوسط عمر 500 سال ہوتی ہے۔
------------------------------------------------
چیونٹی اپنے وزن سے 50 گنا بھاری وزن اٹھا سکتی ہے۔
-----------------------------------------------------------
دودھ کو اگر دو گھنٹے دن کی روشنی میں رکھا جائے تو وٹامن B کا تیں چوتھائی حصہ ضائع ہوجاتا ہے۔
-----------------------------------------------------------------------
زرافہ دن میں صرف نو منٹ سوتا ہے وہ بھی تین مرحلوں میں، ہر مرحلہ تین منٹ پر مشتمل ہوتا ہے۔
-------------------------------------------------------------------------
شتر مرغ کی آنکھ اس کے دماغ سے بڑی ہوتی ہے۔
--------------------------------------------------------
دنیا کی سب سے طویل نہر نیل ہے، اس کی لمبائی 40157 میل ہے۔
---------------------------------------------------------------------
دنیا کی سب سے بڑی فوج روس کی ہے۔
---------------------------------------------
دنیا کے سب سے کم عمر والدین کی عمر 8 اور 9 سال تھی، وہ 1910ء میں چین میں رہتے تھے۔
-------------------------------------------------------------
ہاتھی اگر کھڑی حالت میں مرجائے تو کئی گھنٹے بعد زمین پر گرتا ہے۔
---------------------------------------------------------------------------
انسان کا دل ایک منٹ میں 72، ایک گھنٹہ میں 432 اور سال میں 37843200 مرتبہ دھڑکتا ہے۔
-------------------------------------------------------------------
امریکی 9 ارب ڈالر سالانہ صرف میک اپ پر صرف کرتے ہیں-
-------------------------------------------------------------------
انسانی جسم 128 ڈگری تک کی حرارت برداشت کر سکتا ہے۔
----------------------------------------------------------------
زمین کے مدار میں 70 کے قریب مصنوعی سیارے گردش کر رہے ہیں۔
---------------------------------------------------------------------------
کدھے کی آنکھ کا مقام ایسا ہے کہ اسے اپنے چاروں پیر ایک ساتھ ہمیشہ نظر آتے رہتے ہیں-
------------------------------------------------------------------------
ناصر محمود آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے ناصر محمود کا شکریہ ادا کیا
shafresha (05-02-10), ابو عمار (05-02-10), حسنین ایوب (05-02-10), رضی (05-02-10), طارق راحیل (05-02-10), عارف اقبال (05-02-10)
پرانا 05-02-10, 12:38 PM   #2
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,213
شکریہ: 51,152
7,458 مراسلہ میں 21,728 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت خوب بھائی!
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (05-02-10)
پرانا 05-02-10, 01:54 PM   #3
Senior Member
 
عارف اقبال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 979
کمائي: 15,136
شکریہ: 1,882
725 مراسلہ میں 1,798 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ کا شکریہ
عارف اقبال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 05-02-10, 03:40 PM   #4
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 65,776
شکریہ: 6,140
2,303 مراسلہ میں 5,836 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت خوب، بہت زبردست معلومات شئیر کررہے ہیں آپ۔
ابو عمار آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 05-02-10, 08:37 PM   #5
Senior Member
 
حسنین ایوب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 1,060
کمائي: 18,839
شکریہ: 1,697
621 مراسلہ میں 1,243 بارشکریہ ادا کیا گیا
حسنین ایوب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت بہترین معلومات ہیں شکریہ
حسنین ایوب آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
ہوتے, ہوتا, ہے،, کوئی, کرتے, گھر, لندن, چین, نام, نظر, میل, مقام, منتقل, انسان, بڑا, بدل, جائے, حصہ, خودکشی, سیارے, سال, شہر, شخص, صابن, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
چاند کے خوبصورت مناظر ابو عمار دلچسپ اور عجیب 13 21-06-11 07:09 PM
خوبصورت جانور خوبصورت پوز دیتے ہوئے ۔۔۔۔ احمد بلال دلچسپ اور عجیب 23 06-06-11 11:18 PM
یہی قصور ھے میرا کہ بے قصور ھوں میں۔۔۔ چاند شعر و شاعری 3 19-12-10 01:52 AM
مصور منصوراے کا سوئم آج ہوگا عبدالقدوس خبریں 2 20-10-10 03:40 PM
بے قصور وں کو گرفتار کرانے والا بے قصور ۔۔۔ جاویداسد خبریں 0 18-10-10 10:41 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:17 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger