واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > دلچسپ اور عجیب

دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں

جیتیں انعام 100000 کا ۔ ۔ ۔ ۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 26-03-08, 12:08 PM   #1
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: الکمونیا
مراسلات: 10,353
کمائي: 147,629
شکریہ: 8,384
4,504 مراسلہ میں 9,635 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جیتیں انعام 100000 کا ۔ ۔ ۔ ۔

جیتیں انعام 100000 کا ۔ ۔ ۔ ۔

بِسْمِ اللّہِ الرَّحْمـَنِ الرَّحِيمِ

پڑہتی آنکھوں اور چڑہتی سانسوں کوشاہد کا سلام
امید ہے کہ تمام دوست خیرو عافیت سے ہوں گے۔
دوستو! آپ میں سے بہت سے دوست حساب کتاب کے ماہر ہوں گے، تو جناب ایسے ہی کسی ماہرِ شماریات کے لئے پیش ہے 1,00,000.00 کا نقد انعام!!!!!!!!!!
جی ہاں آپ کو صرف یہ کرنا ہے کہ اپنے اپنے حساب کتاب کے گھوڑے دوڑا کر یہ بتا دیں کہ اگر شطرنج کی بساط کے پہلے خانے میں 2 دانے گندم کے رکھ دیں اور پھر ہر خانے میں موجود دانوں کی تعداد کو اُسی تعداد سے ضرب دے کر جو جواب آئے اُتنے دانے اگلے خانے میں رکھ دیں تو آخری خانے میں کتنے دانے رکھنے پڑیں گے۔
سب سے پہلے درست جواب دینے والے دوست کو "فیثاغورث" ایوارڈ بمہ 1,00,000.00 کا نقد انعام دیا جائے گا۔
جی جناب! تو پھر ہے کوئی ہشیار سمجھدار؟؟؟ جو لے جائے یہ انعام اور ایوارڈ؟؟؟؟؟۔

والسلام: آپکا بھائی شاہد
__________________
میاں شاہد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا
پرانا 26-03-08, 02:26 PM   #2
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,483
شکریہ: 0
560 مراسلہ میں 1,026 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جیتیں انعام 100000 کا ۔ ۔ ۔ ۔

ویسے مجھے سیریسلی سوال کی سمجھ نہیں آئی کون سی تعداد کو ضرب دینی ہے یہ تو بتایئں میاں
زبیر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 27-03-08, 07:06 AM   #3
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: الکمونیا
مراسلات: 10,353
کمائي: 147,629
شکریہ: 8,384
4,504 مراسلہ میں 9,635 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جیتیں انعام 100000 کا ۔ ۔ ۔ ۔

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زبیر مراسلہ دیکھیں
ویسے مجھے سیریسلی سوال کی سمجھ نہیں آئی کون سی تعداد کو ضرب دینی ہے یہ تو بتایئں میاں
یار آپ تو سائیکل والے ہو آپ کو تو اس سوال کی سب سے پہلے سمجھ آنی تھی۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

شطرنج کے 64 خانے ہوتے ہیں پہلے میں 2 لکھو پھر ہر اگلے میں پچھلے کی تعداد کو آپس میں ضرب دے دو

2x2
4x4
16x16
اسی طرح آخری خانے میں کیا آئے گا بتادیں اور انعام جیت لیں
میاں شاہد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 27-03-08, 07:13 AM   #4
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,803
کمائي: 2,339,127
شکریہ: 17,797
12,253 مراسلہ میں 28,473 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جیتیں انعام 100000 کا ۔ ۔ ۔ ۔

یہ ایک لاکھ کیا ہے ؟ کمائی کے پوانٹس یا پھرنقد مبلغ رقم
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 27-03-08, 07:18 AM   #5
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: الکمونیا
مراسلات: 10,353
کمائي: 147,629
شکریہ: 8,384
4,504 مراسلہ میں 9,635 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جیتیں انعام 100000 کا ۔ ۔ ۔ ۔

یہ نقد انعام ہے جناب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
میاں شاہد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 27-03-08, 07:22 AM   #6
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,803
کمائي: 2,339,127
شکریہ: 17,797
12,253 مراسلہ میں 28,473 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جیتیں انعام 100000 کا ۔ ۔ ۔ ۔

کون دے رہا ہے جناب والا زرا بتائیں گے؟
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 27-03-08, 08:51 AM   #7
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: الکمونیا
مراسلات: 10,353
کمائي: 147,629
شکریہ: 8,384
4,504 مراسلہ میں 9,635 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جیتیں انعام 100000 کا ۔ ۔ ۔ ۔

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
کون دے رہا ہے جناب والا زرا بتائیں گے؟
ظاہر ہے بھائی جو سوال پوچھ رہا ہے وہی دے گا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ اب اتنا بڑا انعام ایڈمن صاحب تو دے نہیں سکتے :D
میاں شاہد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 27-03-08, 12:56 PM   #8
Senior Member
 
عرفان حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
عمر: 30
مراسلات: 2,046
کمائي: 8,142
شکریہ: 889
720 مراسلہ میں 1,430 بارشکریہ ادا کیا گیا
عرفان حیدر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عرفان حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جیتیں انعام 100000 کا ۔ ۔ ۔ ۔

سلام،

یہ سوال مجھے یاد پڑتا ہے کہ کسی دانا ایک بادشاہ سے کیا تھا، خیر اسکا فارمولا بھی اس میں تھا۔

وسلام
عرفان حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 27-03-08, 12:59 PM   #9
Senior Member
 
عرفان حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
عمر: 30
مراسلات: 2,046
کمائي: 8,142
شکریہ: 889
720 مراسلہ میں 1,430 بارشکریہ ادا کیا گیا
عرفان حیدر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عرفان حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جیتیں انعام 100000 کا ۔ ۔ ۔ ۔

سلام،

جناب Microsoft Excel نے معذرت کرلی ہے دانوں کو گننے سے، فقط دس خانوں کے بعد ہی ہمت جواب دے گئی۔

وسلام
عرفان حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 27-03-08, 01:00 PM   #10
Senior Member
 
عرفان حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
عمر: 30
مراسلات: 2,046
کمائي: 8,142
شکریہ: 889
720 مراسلہ میں 1,430 بارشکریہ ادا کیا گیا
عرفان حیدر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عرفان حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جیتیں انعام 100000 کا ۔ ۔ ۔ ۔

2 2 4
4 4 16
16 16 256
256 256 65536
65536 65536 4294967296
4294967296 4294967296 1.84467e+19
1.84467e+19 1.84467e+19 3.40282e+38
3.40282e+38 3.40282e+38 1.15792e+77
1.15792e+77 1.15792e+77 1.3408e+154
1.3408e+154 1.3408e+154 #num!
عرفان حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 28-03-08, 04:54 AM   #11
ناظم اعلی

Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,988
کمائي: 56,155
شکریہ: 3,011
1,428 مراسلہ میں 3,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جیتیں انعام 100000 کا ۔ ۔ ۔ ۔

میاں شاہد صاحب ریاضی میں "ضرب 2 " یا Multiply by 2 کا فارمولہ جوں جوں آگے بڑھتا جاتا ہے اور سٹیج 30 تک تک پہنچتے پہنچتے زمین اور آسمان ایک ساتھ گھومتے ہوئے نظر آنے لگتے ہیں۔ 64 سٹیج تک پہنچتے پہنچتے تو شاید روح بھی پرواز کر جائے۔
Zullu230 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے Zullu230 کا شکریہ ادا کیا
منتظمین (28-03-08), خرم شہزاد خرم (01-04-08)
پرانا 28-03-08, 06:09 AM   #12
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,234
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جیتیں انعام 100000 کا ۔ ۔ ۔ ۔

اسی بارے میں کہا جاتا ہے کہ شاہنامہ فردوسی کے مصنف نے جب اپنی تصنیف وقت کے فارسی بادشاہ کے سامنے پیش کی تو اس نے خوش ہو کر کہا کہ جو مانگتے ہو ملے گا۔ تو مصنف نے اس بات کی فرمائش کر دی کہ ہر خانے میں ایک اشرفی رکھی جائےاور بادشاہ چکرا کر رہ گیا تھا۔۔۔
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
اویسی (10-06-11), خرم شہزاد خرم (01-04-08), عرفان حیدر (28-03-08)
پرانا 28-03-08, 06:22 AM   #13
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 41
مراسلات: 254
کمائي: 2,111
شکریہ: 5
103 مراسلہ میں 205 بارشکریہ ادا کیا گیا
اکرام کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں اکرام کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جیتیں انعام 100000 کا ۔ ۔ ۔ ۔

اسلام علیکم دوستو

جناب چکرا تو ہم گئے ہیں ۔پر کوشش کرتے ہیں فارغ ٹائم میں
اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
اویسی (10-06-11)
پرانا 28-03-08, 08:16 AM   #14
Senior Member
 
عرفان حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
عمر: 30
مراسلات: 2,046
کمائي: 8,142
شکریہ: 889
720 مراسلہ میں 1,430 بارشکریہ ادا کیا گیا
عرفان حیدر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عرفان حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جیتیں انعام 100000 کا ۔ ۔ ۔ ۔

سلام،

ایک منٹ ایک سافٹ وئیر ہے جو یہ کرسکے، Mathematica اور Matlab۔

وسلام
عرفان حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 28-03-08, 09:48 AM   #15
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,234
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جیتیں انعام 100000 کا ۔ ۔ ۔ ۔

9223372036854775809

یہ ہے اسکا جواب
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
excel, فوٹو, کمپیوٹر, ٹیک, نظر, مہنگائی, مکمل, معذرت, آج, اللہ, انعام, امیر, اسلام, بھائی, جیت, جواب, خوش, دوست, دل, سافٹ, سال, عبدالقدوس, عدنان, صاف, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
چودہ اگست اور اقلیتیں! shafresha 14اگست 31 06-03-11 09:22 PM
500 پوائنٹ کا انعام جیتیں ام طلحہ گپ شپ 22 12-01-09 11:26 PM
نوجوانوں کی صلاحیتیں نکھارنے والے نظام تعلیم کی ضرورت خرم شہزاد خرم طالب علموں کی بیٹھک 4 03-04-08 06:37 AM
ہم جیتیں گے تفسیر حیدر کرکٹ 1 23-09-07 01:51 AM
ناظمین کی صلاحیتیں واپس آ گئی ہیں منتظمین خاص آفرز اور اعلانات 11 17-08-07 09:09 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:55 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger