| دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 1,715
کمائي: 35,873
شکریہ: 165
748 مراسلہ میں 1,727 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جرمن ڈاکٹروں نے بازوؤں سے محروم شخص کو بازو لگا دیا
مسعود ہاشمی جرمنی کے ڈاکٹروں نے ایک حادثہ میں اپنے دونوں بازوؤں سے محروم شخص کو پیوندکاری کے ذریعے بازو لگا کر نئی طبی تاریخ رقم کر دی۔ جرمنی کے جنوبی شہر میونخ کی ٹیکنیکل یونیورسٹی کے زیراہتمام چلنے والے کلینک کے ترجمان نے بتایا کہ ڈاکٹروں نے طویل اور پیچیدہ آپریشن کے بعد ایک 54 سالہ شخص کے دو بازو کامیابی سے ٹرانسپلانٹ کر دیئے۔ طبی تاریخ میں بازوؤں کی پیوندکاری کا یہ پہلا موقع ہے۔ 54 سالہ جرمن کسان چند سال قبل ایک حادثہ میں اپنے دونوں بازوؤں سے محروم ہو گیا تھا۔ ترجمان نے بتایا کہ آپریشن کامیابی سے ہوا ہے اور مذکورہ شخص کے دونوں بازو کام کر رہے ہیں تاہم انگلیوں کے پوروں کا صحیح ادراک کرنے میں اسے چند ماہ درکار ہوں گے۔ آپریشن کرنے والی ٹیم کے سربراہ ڈاکٹر کرسٹوفر ہوونکے نے بتایا کہ مریض کی اہلیہ کی آپریشن کے بعد اپنے شوہر سے ملاقات کا منظر ان کیلئے ناقابل فراموش ہے۔ آپریشن کیلئے دو ٹیمیں تشکیل دی گئی تھیں۔ ایک ٹیم نے بازو عطیہ کرنے والے شخص کے بازو بمعہ عضلات کے علیحدہ کئے جبکہ دوسری ٹیم نے اس کی کامیاب پیوندکاری کی۔ ڈاکٹروں کے مطابق آپریشن کے بعد مذکورہ شخص کی جسمانی اور نفسیاتی معاونت کی ہدایت کی گئی ہے۔ ماخذ |
|
|
|
| راجہ صاحب کا شکریہ ادا کیا گیا | مون لائیٹ آفریدی (19-08-08) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
بھائی یار کوئی ایسی بات ہو تو پلیز ساتھ میں تصویر بھی لگا دیا کریں
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 19
مراسلات: 5,770
کمائي: 82,444
شکریہ: 2
2,016 مراسلہ میں 3,241 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
واہ
کمال کر دیا ۔ |
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 1,715
کمائي: 35,873
شکریہ: 165
748 مراسلہ میں 1,727 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| موقع, آپریشن, بھائی, تصویر, جواب, شہر, شخص, صحیح |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| خوابوں، آرزوؤں اور امیدوں کی سر زمین | Real_Light | 14اگست | 2 | 20-03-11 10:45 AM |
| ایچ آئی وی کا شکار مریضوں کے جلد علاج پر زور | عدنان دانی | شعبہ طب | 5 | 04-01-11 08:28 AM |
| میں آرزوئے جان لکھوں یا جان آرزو-کلام اختر شیرانی | saraah | غزلیں ہی غزلیں (صرف آڈیو) | 3 | 26-12-10 10:47 PM |
| سیالکوٹ: دو معصوموں کا قتل اور نعشوں کی بے حرمتی ۔۔۔ کمزور دل مت دیکھیں | فرحان دانش | پاکستان میں دہشت گردی | 7 | 22-08-10 04:32 PM |
| قرآن اور قوموں کا عروج و زوال | gorgeous | عبادات | 1 | 09-05-10 01:01 PM |