واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > دلچسپ اور عجیب

دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں

تیتس سالہ بھارتی نے کتے سے شادی کر لی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-11-07, 09:05 PM   #1
Senior Member
 
champion_pakistani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: چاندنی چوک
عمر: 24
مراسلات: 1,857
کمائي: 19,017
شکریہ: 684
655 مراسلہ میں 1,172 بارشکریہ ادا کیا گیا
Red face تیتس سالہ بھارتی نے کتے سے شادی کر لی

تیتس سالہ بھارتی نے کتے سے شادی کر لی

آج ایک اخبار میں پڑھ ہےکہ!
بھارتی باشندے نے گناہ بخشوانے کیلئے کتے سے شادی کر لی۔ اخبار کے مطابق سلیوا کمار نے پندرہ سال قبل دو کتوں کو مار دیا تھا۔ اس بات کی تلافی کرنے کیلئے تیتس سالہ سیلوا کمار نے مقامی مندر میں ایک کتے سے شادی کر لی۔
آپ کا کیا خیال ہے؟
champion_pakistani آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
champion_pakistani کا شکریہ ادا کیا گیا
nsa47 (02-11-08)
پرانا 16-11-07, 05:51 PM   #2
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,803
کمائي: 2,339,127
شکریہ: 17,797
12,253 مراسلہ میں 28,473 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: تیتس سالہ بھارتی نے کتے سے شادی کر لی

خیال کیا ہونا ہے جناب جیسا دیس ویسا بھیس والا حساب لگتا ہے مجھے تو
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 16-11-07, 09:07 PM   #3
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,483
شکریہ: 0
560 مراسلہ میں 1,026 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: تیتس سالہ بھارتی نے کتے سے شادی کر لی

ایسے اور کوئی نہیں لبا جو کتے سے ہی کر لی
زبیر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 01-12-07, 09:04 PM   #4
Junior Member
اجنبی
 
watansaudi's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مقام: Jeddah, Saudi Arabia
عمر: 35
مراسلات: 24
کمائي: 179
شکریہ: 7
12 مراسلہ میں 22 بارشکریہ ادا کیا گیا
watansaudi کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں watansaudi کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: تیتس سالہ بھارتی نے کتے سے شادی کر لی

جناب اس بارے میں‌ صرف اتنا عرض کرنا چاھونگا کہ یہ جس قوم کی خبر ہے میں نے پچھلے دنوں پڑھا تھا کہ اک بہت ہی مشہور فلمی اداکارہ نے اک درخت سے صرف اس لئے شادی کی کہ پنڈتوں نے کہا تھا کہ یہ عورت جس سے شادی کرے گی وہ مر جائے گا تو جناب پہلے اس اداکارہ کی شادی درخت سے کروائی گئی پھر اس درخت کو کاٹا گیا پھر اس کے بعد کہیں جا کر اس کی شادی ساتھی اداکار سے ہوئی جب اتنے پڑھے لکھے لوگوں کا یہ حال ہے اُس ملک میں تو پھر تو یہ بیچارہ کسی گاوُں کا رہنے والا ہے۔ ویسے آپ لوگ سمجھہ گئے ہونگے کہ میں کس اداکارہ کا ذکر کر رہا ھوں۔
watansaudi آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 02-12-07, 11:14 AM   #5
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,156
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: تیتس سالہ بھارتی نے کتے سے شادی کر لی

سمجھ نہیں آتی کی بندہ کیا کہے ایسے لوگوں کو
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 06-12-07, 05:17 PM   #6
Junior Member
اجنبی
 
رحیم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Lahore
مراسلات: 21
کمائي: 250
شکریہ: 12
6 مراسلہ میں 20 بارشکریہ ادا کیا گیا
رحیم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: تیتس سالہ بھارتی نے کتے سے شادی کر لی

یار آپ لوگ بھارت کو برا بھلا کہ رھے ھو۔ ہمارے سندھ میں بھی تو قرآن پاک سے شادی کروا دی جاتی ھے۔ اور یہ تو وڈیروں میں تو خاص تور پر ھوتا ھے۔
رحیم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 14-12-07, 03:12 PM   #7
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,234
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: تیتس سالہ بھارتی نے کتے سے شادی کر لی

یہ شرم کی بات ہے اور اس کی ہر جگہ پر مذمت کرنی چاہیے
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 17-12-07, 06:21 PM   #8
Member
اجنبی
 
رند's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مراسلات: 62
کمائي: 570
شکریہ: 13
27 مراسلہ میں 52 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: تیتس سالہ بھارتی نے کتے سے شادی کر لی

بہت بہت مبارک ہو جی شادی
رند آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 14-04-08, 11:13 AM   #9
Senior Member
 
مون لائیٹ آفریدی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 326
کمائي: 3,012
شکریہ: 783
145 مراسلہ میں 297 بارشکریہ ادا کیا گیا
مون لائیٹ آفریدی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں مون لائیٹ آفریدی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: تیتس سالہ بھارتی نے کتے سے شادی کر لی

اگر یہ بے ہودہ باتیں اور غلط عقائد چاہے مسلمان میں ہو چاہے غیر مسلم میں۔ وہ اصل میں ایک ہی شمار کیے جائیں گے۔
مون لائیٹ آفریدی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 05-10-08, 04:33 PM   #10
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 8
کمائي: 64
شکریہ: 2
3 مراسلہ میں 5 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: تیتس سالہ بھارتی نے کتے سے شادی کر لی

اگر مجبوري سے شادى كرنى هى ئی تو كتے كے بجاے کتيا سےھی كر لى هوتى۔ يا هاتهى اُلو هى نكلا اُلو۔بھرحال اس کيلے عام نارمل بات هے۔
محمد عثمان علي آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 10-10-08, 07:11 PM   #11
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 35
مراسلات: 1,460
کمائي: 10,378
شکریہ: 278
472 مراسلہ میں 1,010 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: تیتس سالہ بھارتی نے کتے سے شادی کر لی

ابو جاہل کی یاد تازہ کر دی کتے نے
مسٹر رائٹ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 02-11-08, 02:35 AM   #12
Senior Member
 
nsa47's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 1,847
کمائي: 16,093
شکریہ: 1,281
866 مراسلہ میں 1,527 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: تیتس سالہ بھارتی نے کتے سے شادی کر لی

جھوٹ ہو گا یہ تو سراسر مذاق ہے انسانیت کا
nsa47 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 02-11-08, 03:03 AM   #13
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,305
کمائي: 37,752
شکریہ: 245
1,034 مراسلہ میں 3,113 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: تیتس سالہ بھارتی نے کتے سے شادی کر لی

کتے نے منگل سوتے کیسے پہنایا مانگ کیسے بھری
Haya 786 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
color, پاک, قرآن, لوگ, آج, جھوٹ, جواب, جاہل, حال, خبر, دیس, سال, عورت, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پاکستانی فنکاروں سے کام نہ لیں ورنہ سختی سے نمٹیں گے، شیوسینا کی بھارتی چینلز اور پروڈیوسرز کو دھمکی گلاب خان خبریں 0 21-02-11 07:52 AM
سڈنی ٹیسٹ آسٹریلیا کے نام،تاریخ بدلنے کے بھارتی کے بھارتی دعوے کھوکھلے نعرے ثابت ہوئے عبدالقدوس کھیل اور کھلاڑی 0 07-01-08 09:30 AM
صدر پرویز کی دوستانہ پالیسیوں اور قیادت پر مکمل اعتماد ہے، بھارتی مشیر قومی سلامتی عبدالقدوس خبریں 0 18-12-07 08:22 AM
واضح شکست دیکھ کر بینظیر پھرن لیگ کی کشتی میں سوار ہونا چاہتی ہیں،پرویز الٰہی خرم شہزاد خرم خبریں 0 05-12-07 09:46 AM
جنرل پرویز ڈوبتی کشتی میں سوار ہیں، جسٹس وجیہہ خرم شہزاد خرم خبریں 0 21-11-07 09:29 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:27 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger