واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > دلچسپ اور عجیب

دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں

تاریخ کے دس مہنگے ترین حادثات

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 07-02-09, 07:14 AM   #1
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 65,777
شکریہ: 6,140
2,303 مراسلہ میں 5,836 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default تاریخ کے دس مہنگے ترین حادثات

تاریخ کے دس مہنگے ترین حادثات

ابتدا سے اب تک انسان بے شمار حادثات کا شکار ہوتا رہا ہے۔
ویسے تو تاریخ میں بڑی بڑی جنگیں ہوئی ہیں جن کے نقصانات کا تخمینہ لگانا ہی محال ہے۔
اگر ہم لفظ 'حادثہ' کے معنی دیکھیں تو ہمیں پتہ چلے گا کوئی ایسا واقعہ جو انسان کی منشا کے بغیر غیر ارادی طور پر بدقسمتی سے رونما ہوجائے اور جس کے نتیجے میں انسان کو جانی یا مالی نقصان اٹھانا پڑے۔

حال ہی میں تاریخ کے 10 مہنگے ترین حادثات کی فہرست تیار کی گئی ہے۔

میری کوشش ہوگی کہ یہاں ان حادثات کی لسٹ کے ساتھ تھوڑی بہت ان کی تفصیل بھی بیان کروں۔
ابو عمار آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ابو عمار کا شکریہ ادا کیا
arslansun (07-02-09), ابن جلال (09-02-09)
پرانا 07-02-09, 07:17 AM   #2
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,974
کمائي: 276,903
شکریہ: 33,221
12,661 مراسلہ میں 37,019 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: تاریخ کے دس مہنگے ترین حادثات

کب ؟
----------------------------------
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار (07-02-09)
پرانا 07-02-09, 07:29 AM   #3
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 65,777
شکریہ: 6,140
2,303 مراسلہ میں 5,836 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: تاریخ کے دس مہنگے ترین حادثات

10 - Titanic
150 ملین ڈالر

ٹاٹینک کا ڈوبنا دنیا کا شاید سب سے مشہور ترین حادثہ ہے۔ مگر یہ حادثہ بڑی مشکل سے اس لسٹ میں سب سے آخری نمبر پر آتا ہے۔
15 اپریل 1912 کو یہ جہاز اپنے پہلے ہی سفر میں ایک آئس برگ سے ٹکرانے کی وجہ سے ڈوب گیا تھا۔ یہ اپنے زمانے کا آرام دہ ترین جہاز مانا جاتا تھا بلکہ یہ تک کہا جاتا تھا کہ یہ کبھی ڈوب ہی نہیں سکتا۔ اس حادثہ میں 1500 سے زیادہ لوگوں کی جانیں ضائع ہوئیں۔

اس زمانے میں اس جہاز کی تیاری میں 7 ملین ڈالر کا خرچہ آیا جو کہ آج 150 ملین ڈالر کے برابر ہے۔
Attached Images
 
ابو عمار آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
11 قاری/قارئین نے ابو عمار کا شکریہ ادا کیا
arshad khan (05-03-10), arslansun (07-02-09), shafresha (09-02-10), فیصل ناصر (07-02-09), یاسر عمران مرزا (10-02-10), یحیٰی (09-02-10), وجی (07-02-09), چیتا چالباز (07-02-09), محمدخلیل (09-02-10), ابن جلال (09-02-09), احمد بلال (08-02-09)
پرانا 07-02-09, 07:43 AM   #4
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 65,777
شکریہ: 6,140
2,303 مراسلہ میں 5,836 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: تاریخ کے دس مہنگے ترین حادثات

9. - Tanker Truck vs Bridge
358 ملین ڈالر

جرمنی میں 26 اگست 2004 کے دن Wiehltal Bridge پر ایک کار بے قابو ہو کر تیل سے بھرے ہوئے ایک ٹینکر سے ٹکرا گئی جس میں 32000 لیٹر تیل بھرا ہوا تھا۔ یہ ٹینکر پل کی حفاظتی باڑ سے ٹکرا کر 90 فٹ نیچے جاگرا جس سے بہت بڑا دھماکہ ہوا اور آگ لگ گئی۔ اس آگ نے اس پل کی وزن اٹھانے کی صلاحیت ختم کر دی۔

عارضی طور پر اس پل کو چالو کرنے میں 40 ملین ڈالر کا خرچہ ہوا مگر اس پل کو تبدیل کرنے میں تقریباً 318 ملین ڈالر خرچ ہوگئے۔
Attached Images
 
ابو عمار آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
10 قاری/قارئین نے ابو عمار کا شکریہ ادا کیا
arshad khan (05-03-10), arslansun (07-02-09), shafresha (09-02-10), یاسر عمران مرزا (10-02-10), وجی (07-02-09), چیتا چالباز (07-02-09), محمدخلیل (09-02-10), ابن جلال (09-02-09), احمد بلال (08-02-09), عبداللہ حیدر (10-02-10)
پرانا 07-02-09, 07:58 AM   #5
Senior Member
 
چیتا چالباز's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 778
کمائي: 15,189
شکریہ: 1,393
483 مراسلہ میں 1,126 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: تاریخ کے دس مہنگے ترین حادثات

بہت اچھی معلومات ہے مذید کا انتظار ہے
چیتا چالباز آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے چیتا چالباز کا شکریہ ادا کیا
ابو عمار (07-02-09), ابن جلال (09-02-09)
پرانا 07-02-09, 08:17 AM   #6
Senior Member
 
arslansun's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 619
کمائي: 5,476
شکریہ: 1,072
222 مراسلہ میں 354 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: تاریخ کے دس مہنگے ترین حادثات

بہت اچھی معلومات ہیں بھائی ۔۔۔
arslansun آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
arslansun کا شکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار (07-02-09)
پرانا 07-02-09, 09:13 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: May 2008
مراسلات: 226
کمائي: 3,743
شکریہ: 616
120 مراسلہ میں 184 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: تاریخ کے دس مہنگے ترین حادثات

بہت اچھی معلومات ہیں سرمد بھائی
arshad khan آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
arshad khan کا شکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار (08-02-09)
پرانا 08-02-09, 12:33 PM   #8
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 65,777
شکریہ: 6,140
2,303 مراسلہ میں 5,836 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: تاریخ کے دس مہنگے ترین حادثات

8 - MetroLink Crash
$500 Million

12 ستمبر 2008 کو کیلیفورنیا کی تاریخ کا سب سے بڑا ٹرین کا حادثہ تب ہوا جب لاس اینجلس کے مقام پر مسافر بردار ٹرین Metrolink سامنے سے آنے والی مال بردار ٹرین Union Pacific سے ٹکرا گئی۔ اس حادثہ میں 25 افرا ہلاک ہوئے۔ یہ کہا جاتا ہے کہ یہ حادثہ اس وجہ سے رونما ہوا کہ Metrolink ٹرین کا کنڈکٹر اپنے موبائیل سے sms کرنے میں مگن رہا اور لال سگنل عبور کرگیا۔
مرنے والوں کے اہل خانہ نے Metrolink پر ہرجانے کے مقدمات دائر کیے جس کے لیے اس کمپنی کو 500 ملین ڈالر تک کا نقصان اٹھانا پڑا۔
Attached Images
 
ابو عمار آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے ابو عمار کا شکریہ ادا کیا
arslansun (13-02-09), shafresha (09-02-10), یحیٰی (09-02-10), چیتا چالباز (05-09-10), محمدخلیل (09-02-10), ابن جلال (09-02-09), عبداللہ حیدر (10-02-10)
پرانا 08-02-09, 01:35 PM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,627
کمائي: 30,464
شکریہ: 10,464
1,168 مراسلہ میں 3,099 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: تاریخ کے دس مہنگے ترین حادثات

زبردست ۔۔۔۔۔۔۔ اگر حوالہ بھی دے دیں کہاں سے آپ نے یہ معلومات اکٹھی کی ہیں تو مزہ آ جائے
احمد بلال آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 08-02-09, 11:26 PM   #10
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 65,777
شکریہ: 6,140
2,303 مراسلہ میں 5,836 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: تاریخ کے دس مہنگے ترین حادثات

7 - B-2 Bomber Crash
1.4 بلین ڈالر

یہ اس لسٹ کا پہلا بلین ڈالر والا حادثہ ہے اور ابھی ہم صرف نمبر 7 پر ہیں۔
یہ B-2 بمبار جہاز 23 فروری 2008 کو Guam کے ائیرپورٹ سے اڑا اور جلد ہی زمین پر گر کر تباہ ہوگیا۔ تحقیق کرنے پر یہ ثابت ہوا کہ فلائیٹ کنٹرول کے سسٹم میں نمی آجانے کی وجہ سے جہاز کو غلط data ملا جس کی وجہ سے جہاز ایک دم ہوا میں اٹھنا شروع ہوا اور پائیلٹ کے کنٹرول سے باہر ہو گیا اور آخرکار گر کر تباہ ہوگیا۔ اس جہاز کے دونوں پائیلٹ آسانی ایجیکٹ کرنے میں کامیاب رہے۔
ایسے ابھی تک صرف 21 جہاز بنائے گئے ہیں۔ یہ حادثہ aviation کی تاریخ کا بھی سب سے مہنگا حادثہ ہے۔
Attached Images
  
ابو عمار آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے ابو عمار کا شکریہ ادا کیا
arslansun (13-02-09), shafresha (09-02-10), یاسر عمران مرزا (10-02-10), یحیٰی (09-02-10), چیتا چالباز (05-09-10), محمدخلیل (09-02-10), ابن جلال (09-02-09), عبداللہ حیدر (10-02-10)
پرانا 09-02-09, 05:15 PM   #11
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 65,777
شکریہ: 6,140
2,303 مراسلہ میں 5,836 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: تاریخ کے دس مہنگے ترین حادثات

6 - Exxon Valdez
2.5 بلین ڈالر

ویسے تو تیل لے جانے والے بحری جہازوں کے اس سے بھی خطرناک حادثات ہوئے ہیں مگر یہ اتنا مہنگا اس لیے بھی پڑ گیا کیونکہ یہ جہاز Prince William Sound کے قریب خراب ہو تھا جہاں تک رسائی یا تو ہیلی کاپٹر سے ممکن تھی یا پھر کشتیوں سے۔ یہ جہاز 24 مارچ 1989 کو اس وقت چٹانوں سے جا ٹکرایا جب اس کے کیپٹن Joseph Hazelwood نے کنٹرول جونئیرز کے ہوالے کردیا تھا۔ اس حادثہ میں 10.8 ملین گیلن تیل سمندر میں ضائع ہوگیا تھا۔
اس علاقے کی صفائی میں 2.5 بلین ڈالر تک خرچ ہوگئے۔
Attached Images
 
ابو عمار آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے ابو عمار کا شکریہ ادا کیا
arshad khan (05-03-10), arslansun (13-02-09), shafresha (09-02-10), یاسر عمران مرزا (10-02-10), یحیٰی (09-02-10), چیتا چالباز (05-09-10), محمدخلیل (09-02-10), عبداللہ حیدر (10-02-10)
پرانا 09-02-10, 07:41 PM   #12
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 65,777
شکریہ: 6,140
2,303 مراسلہ میں 5,836 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

5 - Piper Alpha Oil Rig
$3.4 Billion

یہ سمندری تیل کے کنویں کا بدترین حادثہ تھا۔ ایک وقت میں یہ دنیا کا سب سے زیادہ تیل پیدا کرنے والا کنواں تھا، جس میں روزانہ 317،000 بیرل تیل نکالنے کی صلاحیت تھی۔
اس کنویں کو کسی بڑے حادثے سے بچانے کے لیے روزانہ 100 کے قریب سیفٹی والو کو چیک کیا جاتا تھا اور ہٹایا جاتا تھا جو کہ خطرناک مائع گیس بننے سے بچاتے تھے۔
6 جولائی، 1988، کے دن ٹیکنیشن ایک والو کو بدلنا بھول گئے۔ اسی رات دس بجے ٹیکنیشن نے مائع گیس خارج کرنے کے لیے اسٹارٹ کا بٹن دبایا اور تاریخ کے سب سے خطرناک سمندری کنویں کا حادثہ عمل میں آنا شروع ہوگیا۔

2 گھنٹوں کے اندر اندر 300 فٹ اونچا پلیٹ فارم شعلوں کی لپیٹ میں آچکا تھا اور آخرکار راکھ کا ڈھیر بن گیا۔ اس حادثے میں 167 ملازمین ہلاک ہوئے اور 3.4 بلین ڈالر کا نقصان ہوا۔
Attached Images
 
ابو عمار آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے ابو عمار کا شکریہ ادا کیا
arshad khan (05-03-10), shafresha (09-02-10), فیصل ناصر (10-02-10), یاسر عمران مرزا (10-02-10), یحیٰی (09-02-10), چیتا چالباز (05-09-10), محمدخلیل (09-02-10), رضی (09-02-10), عبداللہ حیدر (10-02-10)
پرانا 09-02-10, 08:10 PM   #13
Senior Member
 
یحیٰی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,945
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھی معلومات ہے سرمد بھائی
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
یحیٰی کا شکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار (09-02-10)
پرانا 09-02-10, 10:12 PM   #14
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 65,777
شکریہ: 6,140
2,303 مراسلہ میں 5,836 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

4 - Challenger Explosion
$5.5 Billion

28 جنوری 1986 کے دن چیلنجر خلائی جہاز اپنی پرواز کے 73 سیکنڈ بعد ہی O رنگ (مکینیکل گیس کٹ) کی وجہ سے تباہ ہوگیا۔ یہ مائع گیس کے ایک ٹینک کے جوائنٹ کو سیل کرنے میں ناکام رہا جس کے نتیجے میں مائع ہائیڈروجن گیس لیک ہوتی رہی اور اس کے نتیجے میں ایک زور دار دھماکہ ہوا اور پورا جہاز تباہ ہوگیا۔ اس خلائی جہاز میں 7 افراد سفر کررہے تھے۔ کچھ شواہد یہ بھی ملے ہیں کہ دھماکے کے وقت شاید کچھ ارکان زندہ بچ گئے تھے مگر خلائی کیپسول سے باہر نکلنے کا نظام نہ ہونے کی وجہ سے وہ سب اس میں بند رہے اور جب یہ کیپسول سمندر کی تہہ سے ٹکرایا تو شاید تب ان کی موت واقع ہوئی۔

1986 میں اس خلائی جہاز کی قیمت 2 بلین ڈالر تھی جو آج کے 4.5 بلین ڈالر کے برابر ہے۔ اس کے علاوہ 1986 سے 1987 تک اس کی تحقیق پر اس وقت 450 ملین ڈالر خرچ ہوئے جو آج کے 1 بلین ڈالر بنتے ہیں۔
Attached Images
 
ابو عمار آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے ابو عمار کا شکریہ ادا کیا
arshad khan (05-03-10), shafresha (09-02-10), یاسر عمران مرزا (10-02-10), چیتا چالباز (05-09-10), عبداللہ حیدر (10-02-10)
پرانا 09-02-10, 10:41 PM   #15
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 65,777
شکریہ: 6,140
2,303 مراسلہ میں 5,836 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

3 - Prestige Oil Spill
$12 Billion

13 نومبر 2002 کو Prestige نامی ایک تیل بردار بحری جہاز 77،000 ٹن بھاری تیل لے کر جارہا تھا کہ اسپین کے قریب Galicia کے مقام پر اس کا ایک بدترین سمندری طوفان سے سامنا ہوگیا۔ اسی تگ و دو میں بحری جہاز کے 12 ٹینکوں میں سے ایک ٹینک پھٹ گیا۔ جہاز کے ڈوب جانے کے خطرے سے کپتان نے اسپین سے مدد کی اپیل کی تاکہ وہ اس جہاز کو وہاں لنگرانداز ہونے کی اجازت دے دیں مگر انہوں نے کپتان کو اپنے ساحلوں سے دور رہنے کا حکم دیا۔ اس کے بعد کپتان نے فرانس اور پرتگال حکام سے بھی مدد کی اپیل کی مگر انہوں نے بھی اسے اپنے ساحلوں سے دور رہنے کا حکم دیا۔ آخرکار سمندری طوفان نے اس جہاز کے دو ٹکڑے کردیے اور نتیجے میں 20 ملین گیلن تیل سمندر میں بہہ گیا۔

ایک رپورٹ کے مطابق سمندر کی مکمل صفائی پر 12 بلین ڈالر کا خرچہ ہوا۔
Attached Images
 
ابو عمار آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ابو عمار کا شکریہ ادا کیا
shafresha (09-02-10), یاسر عمران مرزا (10-02-10), چیتا چالباز (05-09-10), عبداللہ حیدر (10-02-10)
جواب

Tags
color, data, sms, فارم, پیدا, وقت, چیک, مکمل, ممکن, آج, انسان, اسٹارٹ, بھائی, بڑے, بننے, تاریخ, جواب, جلد, دھماکہ, دنیا, رات, سفر, شروع, صلاحیت, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:52 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger