واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > دلچسپ اور عجیب

دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں

بلی جوموت کے منہ میں جانے والے افرادکی پیشن گوئی کردیتی ہے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 02-02-10, 09:44 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,571
کمائي: 47,037
شکریہ: 97
1,025 مراسلہ میں 2,320 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default بلی جوموت کے منہ میں جانے والے افرادکی پیشن گوئی کردیتی ہے

بلی جوموت کے منہ میں جانے والے افرادکی پیشن گوئی کردیتی ہے

انسان کی سانسوں کی ڈور کب چھوٹ جائے کسی کو نہیں پتا ہوتا اور موت ایک ازلی حقیقت ہے جس سے ہر کسی کوکبھی نا کبھی ضرور ملنا ہے۔امریکی ریاست نیو انگلینڈ کے ایک نرسنگ ہوم میں آسکر نامی بلی موجود ہے جسے وہا ں کے منتظم نے بچپن سے پالا ہے۔آسکرنامی یہ بلی غیر معمولی خصوصیت کی حامل ہے جس کے تحت یہ موت کے منہ میں جانے والے افرادکی پیشن گوئی کردیتی ہے۔گو آسکر کسی مریض کے کمرے میں زیادہ دیر نہیں رُکتی ہے لیکن اگر اس کی چھٹی حس کسی مریض کی کم ہوتی زندگی کے بارے میں خبردار کردیتی ہے تو یہ اپنا زیادہ وقت وہیں گزارتی ہے۔آسکر کی 50سے زائد پیشن گوئیاں اب تک صحیح ثابت ہوچکی ہیں جبکہ اس نے کئی بارکسی مخصوص مریض کی موت کے بارے میں ڈاکٹروں اور نرسوں کے دعووں کو بھی غلط ثابت کردیا ہے۔
بحوالہ: جنگ
__________________
ناراضگی ظاہر کرنا دل میں برائی رکھنے سے بہتر ہے۔
محمدعمر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے محمدعمر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (03-02-10), ابو عمار (07-02-10), راجہ اکرام (07-02-10), عدنان دانی (03-02-10), عروج (20-10-10)
پرانا 02-02-10, 11:40 PM   #2
Senior Member
 
محمدمبشرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 23
مراسلات: 1,401
کمائي: 20,634
شکریہ: 2,607
975 مراسلہ میں 2,112 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدمبشرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدمبشرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اندازہ کرو !!
محمدمبشرعلی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 03-02-10, 12:26 AM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 1,445
کمائي: 26,937
شکریہ: 2,789
962 مراسلہ میں 1,962 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بابا اندازہ کر کے بتاو
عامرشہزاد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 03-02-10, 08:17 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,571
کمائي: 47,037
شکریہ: 97
1,025 مراسلہ میں 2,320 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدمبشرعلی مراسلہ دیکھیں
اندازہ کرو !!
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عامرشہزاد مراسلہ دیکھیں
بابا اندازہ کر کے بتاو
کس بات کا اندازہ کرنا ہے
محمدعمر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 03-02-10, 09:19 PM   #5
ذیلی ناظم

عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,343
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,886 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس بلی کو زرداری کے کمرے میں لے آو بھائی
دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہوجاینگا
عدنان دانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 03-02-10, 09:53 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,571
کمائي: 47,037
شکریہ: 97
1,025 مراسلہ میں 2,320 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

زرداری کو دیکھ کر بلی خود ہی مر جائے گی
محمدعمر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 03-02-10, 10:59 PM   #7
ذیلی ناظم

عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,343
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,886 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

تو اس طرح کا کوئی ہاتھی ڈھونڈ لیتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کم از کم مرے گا تو نہیں ۔۔۔۔۔۔۔ اور اگر مر گیا
تو زرداری کے اوپر ہی گرے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
__________________
اور اس نے میرے ساغر میں
مئے سرخ انڈیلی ۔۔۔ تو کہا
مت سوچو !
عدنان دانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 15-02-10, 04:33 PM   #8
Senior Member
 
محمدمبشرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 23
مراسلات: 1,401
کمائي: 20,634
شکریہ: 2,607
975 مراسلہ میں 2,112 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدمبشرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدمبشرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

واہ کیا جذبات ہیں،
کاش یہ جزبات باقی عوام میں بھی عملی صورت میں آ جائیں تو آج صورتحال بہتر ہوتی بار بار آستین کے سانپ کا ہی نوالہ بنتے ہیں، حالانکہ آزمائے ہوئے کو آزمایا نہیں جاتا
__________________
سارےسنم مسمارکر، بس اک خداسےپیاکر
رکھ کرنبی کو سامنے، آرائش کردار کر
محمدمبشرعلی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
محمدمبشرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
skjatala (23-04-11)
پرانا 01-03-11, 11:16 AM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 39
مراسلات: 3,699
کمائي: 42,837
شکریہ: 11,456
2,252 مراسلہ میں 5,179 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

حیرت ھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پہلی بار سنا ھے۔۔۔۔۔۔
عروج آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 01-03-11, 03:26 PM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2009
مقام: Abu Dhabi
مراسلات: 676
کمائي: 13,958
شکریہ: 1,812
528 مراسلہ میں 1,522 بارشکریہ ادا کیا گیا
dxbgraphics کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں dxbgraphics کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

توہمات ۔۔۔۔۔۔۔ جس پر یقین کرنا سراسر بے وقوفی انتہا ہے
dxbgraphics آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
ہوتی, ہوتا, کردیا, وقت, نیو, موت, موجود, ملنا, مریض, انگلینڈ, انسان, بلی, بچپن, ثابت, جنگ, جانے, جائے, جسے, حقیقت, حامل, دیر, زیادہ, زندگی, غلط, صحیح

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
اک دن مرنا ہے آخر موت ہے۔۔۔۔ ایک نمازی کی سجدے کی حالت میں موت(ویڈیو) ایکسٹو متفرقات 2 09-03-11 02:54 PM
جواس حال میں فوت ہو جائے کہ نہ تو جہاد میں شریک ہوا اور نہ کبھی دل میں خیال پیدا ہوا۔ میاں شاہد صحیح المسلم 4 25-02-11 03:04 PM
بلیک واٹر کے حوالے سے ثبوت ہیں تو پیش کریں: وزیرداخلہ ھارون اعظم خبریں 1 22-01-11 02:23 PM
تہنیتی کارڈز لنک کی جگہ تلاوت قرآن ابن آدم تجاویز اور شکایات 0 16-09-10 03:46 PM
ہنگامہ، بلوہ، ڈکیتی اور لوٹ مار کا الزام، پیپلز پارٹی کے 27 کارکنوں کو جیل بھیج دیا گیا خرم شہزاد خرم خبریں 0 05-01-08 11:00 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:56 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger