واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > دلچسپ اور عجیب

دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں

بغیر ہوا کے ٹائیر

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 23-03-08, 03:09 AM   #1
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 65,776
شکریہ: 6,140
2,303 مراسلہ میں 5,836 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default بغیر ہوا کے ٹائیر

بغیر ہوا کے ٹائیر

بغیر ہوا کے ٹائیر

جی ہاں مرکیٹ میں بہت جلد ایسے ٹائیر آنے والے ہیں جن میں نہ ہی ہوا کی ضرورت ہوگی اور نہ ہی کبھی پنکچر ہونے کی فکر۔
یہ ٹائیر مچیلن Michelin کمپنی تیار کر رہی ہے- کمپنی ابھی ان ٹائیرز پر ریسرچ کر رہی ہے تاکہ یہ ہر قسم کی حالات میں بھرپور کارکردگی دیں سکیں۔
کمپنی امید کرتی ہے کہ مارکیٹ میں ایسے ٹائیر 2010 تک دستیاب ہوں گے۔
Attached Thumbnails
image0022-jpg   image0055-jpg  
Attached Images
   
ابو عمار آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ابو عمار کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (08-08-10), ابن جلال (07-11-08), احمد بلال (01-08-10), عبدالقدوس (01-08-10)
پرانا 23-03-08, 03:10 AM   #2
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 65,776
شکریہ: 6,140
2,303 مراسلہ میں 5,836 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: بغیر ہوا کے ٹائیر

----------------------------------------------------------------------------------------------------------------
Attached Images
 
ابو عمار آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ابو عمار کا شکریہ ادا کیا
فرحان دانش (01-08-10), مرزا عامر (08-08-10), ابن جلال (07-11-08), احمد بلال (01-08-10)
پرانا 26-03-08, 10:44 AM   #3
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 19
مراسلات: 5,770
کمائي: 82,444
شکریہ: 2
2,016 مراسلہ میں 3,241 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بغیر ہوا کے ٹائیر

اچھی معلومات دی ھے اپ نے جناب۔
The Great آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے The Great کا شکریہ ادا کیا
ابو عمار (06-11-08), احمد بلال (01-08-10)
پرانا 06-11-08, 04:35 PM   #4
Senior Member
 
nsa47's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 1,847
کمائي: 16,093
شکریہ: 1,281
866 مراسلہ میں 1,527 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بغیر ہوا کے ٹائیر

اچھی چیز ہے ۔
nsa47 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
nsa47 کا شکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار (06-11-08)
پرانا 06-11-08, 04:42 PM   #5
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,385
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بغیر ہوا کے ٹائیر

زبردست ایجاد ہے پتہ نہیں اسکی پائیداری کتنی ہوگی۔
ام طلحہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
ابو عمار (06-11-08), ابن جلال (07-11-08), احمد بلال (01-08-10)
پرانا 31-07-10, 11:12 PM   #6
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,517
کمائي: 95,923
شکریہ: 8,883
3,846 مراسلہ میں 12,777 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

‌چلو کار نہیں تو خاص ٹائر ہی لے لیتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نئی معلومات اور نئی سو‌چ ہے۔
شمشاد احمد آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
ابو عمار (01-08-10), احمد بلال (01-08-10)
پرانا 31-07-10, 11:40 PM   #7
Senior Member
 
محمدمبشرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 23
مراسلات: 1,401
کمائي: 20,634
شکریہ: 2,607
975 مراسلہ میں 2,112 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدمبشرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدمبشرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی یہ 2004، 5 میں میرے کزن نے اپنی گاڑی میں لگائے ہوئے تھے، اور یہاں سے عام مل جاتے ہیں، ، ، ، کدھر رہتے ہو۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ؟
__________________
سارےسنم مسمارکر، بس اک خداسےپیاکر
رکھ کرنبی کو سامنے، آرائش کردار کر
محمدمبشرعلی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدمبشرعلی کا شکریہ ادا کیا
ابو عمار (01-08-10), احمد بلال (01-08-10)
پرانا 31-07-10, 11:51 PM   #8
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,517
کمائي: 95,923
شکریہ: 8,883
3,846 مراسلہ میں 12,777 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہم تو اسی پتھر کے دور کے ایک ‌چھوٹے سے گاؤں پاکستان میں رہتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔ جہاں کے دار الحکومت کے وی ‏آئی پی سیکٹرز میں پینے کا صاف پانی سنا ہے نہیں ملتا ۔۔۔۔
‏آپ اور ‏آپ کا کزن کسی اور دنیا میں اگر نہیں رہتے تو دوسری دنیا سے تعلق ضرور ہو گا۔۔۔۔۔۔۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔
شمشاد احمد آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
محمدمبشرعلی (08-08-10), ابو عمار (01-08-10), احمد بلال (01-08-10)
پرانا 08-08-10, 01:25 AM   #9
Senior Member
 
محمدمبشرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 23
مراسلات: 1,401
کمائي: 20,634
شکریہ: 2,607
975 مراسلہ میں 2,112 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدمبشرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدمبشرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

مجھے پہلے کیوں نہیں بتایا۔ ۔ ۔ ۔
محمدمبشرعلی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 08-08-10, 12:53 PM   #10
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,517
کمائي: 95,923
شکریہ: 8,883
3,846 مراسلہ میں 12,777 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مبشر بھائی

پہلے بتا دیتا تو ‏آپ نے کیا کر لینا تھا جواب بتانے سے نہیں کر سکتے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ‌چلو اب دیکھ لیتے ہیں۔۔۔ ہم غریبوں کا کیا ہوتا ہے۔۔۔ غربت ختم ہوتی ہے یا غریب۔۔۔۔۔۔۔۔ فیصلہ تو‏آپ جیسوں کو ہی کرنا ہے۔۔
شمشاد احمد آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 08-08-10, 02:38 PM   #11
Senior Member
 
محمدمبشرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 23
مراسلات: 1,401
کمائي: 20,634
شکریہ: 2,607
975 مراسلہ میں 2,112 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدمبشرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدمبشرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی آپ کیسی باتیں کر رہے ہو۔ ۔ ۔ ۔ ایسا کچھ بھی نہیبں، یہ ٹائر تصویر میں دیکھائے گئے ہیں، میں ان کے بارے میں نہیں کہ رہا تھا، وہ ٹائر تو عام ٹائروں جیسے ہی ہوتے ہیں، لیکن ربڑ کے۔ ۔ ۔ ۔ ۔
محمدمبشرعلی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 08-08-10, 04:03 PM   #12
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,517
کمائي: 95,923
شکریہ: 8,883
3,846 مراسلہ میں 12,777 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میری ‏آخری بات کا تعلق ٹائروں سے نہیں بلکہ دنیا کے اعتبار سے اپنے گاؤں پاکستان اور اس کے غیریبوں سے متعلق ہے۔
شمشاد احمد آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا گیا
جواب

Tags
ہیں،, ہے۔, کار, کدھر, کزن, گاڑی, ٹائر, پاکستان, لگائے, لیتے, لے, نئی, مل, معلومات, اپنی, بھائی, تھے،, جواب, جلد, خاص, دور, دنیا, رہتے, سنا, صاف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
غیرت کہاں گئی ؟ sahj اسلام اور عصر حاضر 14 20-11-09 05:09 PM
ضرورت کے بغیر وضوءکی فضیلت sahj عبادات 0 03-10-09 11:51 PM
گھر جب بنا لیا ترے در پر کہے بغیر The Great شعر و شاعری 5 14-09-09 03:09 PM
نیوزی لینڈ نے سینئر کھلاڑیوں کو غیر یقینی صورتحال سے دوچار کرنے کی پالیسی اختیار کی ،اسٹیفن فلیمنگنیوزی لینڈ نے سینئر کھلاڑیوں کو غیر یقی عبدالقدوس کرکٹ 0 29-10-07 11:48 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:09 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger