واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > دلچسپ اور عجیب



دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں


برقی آلات کھا نے والی چیونٹیوں نے برقی آلات کھا جانے کے بعد ناسا کے سپیس سن

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 21-05-08, 10:55 AM   #1
Senior Member
 
وجدان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 30
مراسلات: 1,284
کمائي: 24,959
شکریہ: 919
590 مراسلہ میں 1,504 بارشکریہ ادا کیا گیا
وجدان کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں وجدان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Post برقی آلات کھا نے والی چیونٹیوں نے برقی آلات کھا جانے کے بعد ناسا کے سپیس سن

برقی آلات کھا نے والی چیونٹیوں نے برقی آلات کھا جانے کے بعد ناسا کے سپیس سن

ایک بحری جہاز کے ذریعے امریکی ریاست ٹیکساس پہنچنے والی اربوں چیونٹیوں نے بڑی تعداد میں برقی آلات کھا جانے کے بعد ہوسٹن میں خلائی تحقیق کے امریکی ادارہ ناسا کے سپیس سنٹر کا رخ کر لیا۔ ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق بھورے رنگ کی انتہائی مختصر جسامت کی ان چیونٹیوں کی مرغوب غذا برقی آلات ہیں اور اب تک درجنوں کمپیوٹر چوروں سے خبردار کرنے والے الارم سسٹم، بجلی کے میٹر، آئی پوڈز اور ٹیلی فون ایکسچینج ان کی خوراک بن چکے ہیں۔ امریکی ماہرین کے مطابق حشرات اور کیڑے مکوڑوں کے خاتمہ کیلئے استعمال ہونے والا زہریلا سپرے ان چیونٹیوں پر کوئی اثر نہیں کرتا اور نہ ہی ایک گروپ میں موجود ملکہ چیونٹی کو مارنے کا ان پر کوئی اثر پڑتا ہے، اس لئے کہ عام چیونٹیوں کے برعکس ان کے ایک گروپ میں کئی ملکائیں ہوتی ہیں۔ مزید برآں عام چیونٹیوں کے برعکس یہ چیونٹیاں جنہیں کریزی رسبری اینٹس کہا جاتا ہے، قطار میں نہیں چلتیں۔ امریکی حکام کے مطابق اس وقت یہ چیونٹیاں ریاست ٹیکساس کے 5 اضلاع میں پھیل چکی ہیں اور ان پر قابو پانے کا موجودہ ہر طریقہ ناکام نظر آتا ہے۔ حکام کے مطابق ٹیکساس یونیورسٹی کے ماہرین اس مسئلہ سے نمٹنے کے طریقوں پر غور میں مصروف ہیں۔ یہ چیونٹیاں انسانوں کو کاٹنے کے ساتھ ساتھ درختوں سے نمی چوس لینے اور ناپید ہونے کے خطرے سے دوچار کئی حشرات کا بھی تیزی سے خاتمہ کر رہی ہیں۔
وجدان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
وجدان کا شکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار (23-03-09)
پرانا 26-02-09, 12:05 PM   #2
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,219
شکریہ: 51,152
7,458 مراسلہ میں 21,729 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: برقی آلات کھا نے والی چیونٹیوں نے برقی آلات کھا جانے کے بعد ناسا کے سپیس سن

واہ کیا بات ہے،
اچھی اور دلچپ انفارمیشن تھی۔
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
color, کمپیوٹر, نظر, موجودہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
آرٹسٹ نے بچپن کی تصویر بنانے کےلئے 2لاکھ چیونٹیوں کو مارڈالا جاویداسد دلچسپ اور عجیب 0 14-07-10 07:39 PM
فری اسپیس ALI-OAD Ask Experts ماہرین کی رائے 7 08-11-09 11:39 PM
خلاءباز بیمار، سپیس واک ملتوی وجدان دلچسپ اور عجیب 1 05-11-08 01:32 AM
بھارت، امریکہ نیوکلیئرمعاہدہ،کمیو نسٹ پارٹیوں اور کانگریس میں اختلافات نئی عبدالقدوس خبریں 0 02-07-08 08:40 AM
::: ڈنمارک کے کچھ سائسندانوں نے نیلے رنگ کی ایک تتلی (ایلکن بلو) کی چیونٹیوں کو دھوکہ دیکر اپنے مقاصد کے لیے استعمال کرنے کی صلاحیت کا بغور م ابو کاشان کھیل اور کھلاڑی 0 07-01-08 01:24 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:43 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger