| دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
![]() اسلام وعلیکم! برطانیہ میں ایک نئی اینٹی کریش ٹیکنالوجی متعارف کرائی گئی ہے ، اس ٹیکنالوجی کے بروئے عمل لائے جانے کی صورت میں کاروں کی ٹکر کی وجہ سے ہونے والے حادثات کو روکا جاسکے گا،کاریں ٹکرائیں گی نہیں ،جس کے نتیجے میں کاروں کے ٹکرانے سے لوگوں کی ہلاکت اور زخمی ہونے کا سلسلہ رک جائے گا۔ اعداد و شمار کے مطابق برطانیہ میں ہر سال کاروں کے ٹکرانے کے نتیجے میں کم از کم ایک لاکھ 25 ہزار افراد زخمی ہوکر ہسپتال پہنچ جاتے ہیں ۔ برطانیہ کی ایک بڑی موٹر ریسرچ کمپنی دیٹ چیم نے 3 مختلف سسٹم ایجاد کیے ہیں جو نہ صرف گاڑیوں کی ٹکر کی ہولناکی کو کم کرے گی بلکہ کم رفتار سے چلنے والی گاڑیوں میں ٹکر کو روکے گی بھی، برطانیہ میں اسی طرح کم رفتار والی گاڑیوں کے حادثات کی شرح 75 فی صد ہے اور دیٹ چیم کا کہنا ہے کہ اگر یہ نیا سسٹم تمام گاڑیوں میں نصب کردیا جائے تو سڑکوں پر ہونے والے حادثات کی شرح میں نمایاں کمی ہوجائے گی۔ کمپنی نے برک شائر میں ٹی آر ایل ٹرانسپورٹ ریسرچ سینٹر میں متعارف کرائی ،اس سسٹم کو سولوو سٹی سیفٹی کانام دیا گیا ہے ۔یہ وولوو ایکس سی 60 معیار کے مطابق نصب کیا جائے گااور نومبر سے فروخت کے لیے دستیاب ہوگا۔یہ سسٹم 20میل فی گھنٹہ تک کی رفتار پر کام کرے گا اس میں ایک قسم کا لیزر ریڈار استعمال کیا گیا ہے جو کہ گاڑی کی ونڈ سکرین پر نصب کیا جائے گا۔ |
|
|
|
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 1,847
کمائي: 16,093
شکریہ: 1,281
866 مراسلہ میں 1,527 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اس سے ٹکر کے حادثات کم ہوں گے لیکن اور حوادث بڑھ جائیں جیسے بریک کا جھٹکا وغیرہ
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| فروخت, متعارف, رفتار, سال, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| بے نظیر کے خط کے مطابق مقدمہ درج کیا گیا تو اسکاٹ لینڈ یارڈ کی ٹیم سے تعاون کریں گے، پیپلز پارٹی | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 06-01-08 08:01 AM |
| نجی ٹی وی چینل کا سابق وزیر اعظم پر توہین آمیز رویہ اختیار کرنے اور رپورٹنگ ٹیم کو حبسِ بے جا میں رکھنے کا الزام | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 05-01-08 09:46 AM |
| بھارت میں " بعض " کھلاڑی کنٹر ول میں نہیں تھے،ڈسپلن توڑنے والوں کو آئندہ قو می ٹیم میں جگہ نہیں ملے گی،نسیم اشر ف | خرم شہزاد خرم | کرکٹ | 0 | 17-12-07 03:50 PM |
| جیو ٹی وی کی انتظامیہ کی جانب سے پیمرا آرڈیننس تسلیم کرنے اور انڈر ٹیکنگ پر دستخط کے بعد نشریات بحال کردی جائیں گی، نثار میمن | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 10-12-07 11:44 AM |
| ٹوئینٹی ورلڈ کپ پاکستان 4بہترین ٹیموں میں سے ایک ہے | محمدعدنان | کرکٹ | 6 | 03-09-07 11:23 PM |