| دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
ایرانی کار کمپنی نے خواتین کے لئے خصوصی کار تیار کر لی
ایران کی ایک موٹر کمپنی ایران خودرو نے خواتین کے لئے ڈیزائن کردہ ایک نئی کار تیار کی ہے ۔ روزنامہ ڈیلی گراف کے مطابق یہ کار ' الیکٹرانک پارکنگ سہولتوں سے مزین ہے اس میں ایک جیک بھی رہے گا ' جس سے پہیوں کو تبدیل کرنے میں آسانی ہو گی ۔ اس کا رنگ ہلکا اور خواتین کا پسندیدہ ہو گا ۔ اندرونی ڈیزائننگ بھی خواتین کی پسند کے مطابق ہو گی ۔ یہ کار '' سمند '' رینج کاروں کا حصہ ہو گی ۔ اس میں آٹو میٹک گیر باکس ہو گا ۔ بچوں کے لئے سمعی و بصری تفریحی سسٹم بھی ہو گا ۔ کمپنی کے مطابق ایران میں خاتون ڈرائیور کی بڑھتی تعداد کی ضرورتوں کی تکمیل کے لئے اس قسم کی کار تیار کی گئی ہے کمپنی کے منیجنگ ڈائریکٹر واحد نجفی کے مطابق اس کی لانچنگ آئندہ جون میں خواتین کے عالمی یوم کے موقع پر کی جائے گی ۔
__________________
پھوٹا تھا جو کبھی کسی نیزے کی نوک سے،ہر عہد پر محیط وہی انقلاب ہے
ہر دَور میںحُسین ع نے ثابت یہ کر دیا،ہر دور کےیزید کا خانہ خراب ہے |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے Real_Light کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
اچھی خبر ہے ویسے اگر اس کار کی کوئی تصویر بھی دے دیں بہت اچھا رہے گا۔
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 1,847
کمائي: 16,092
شکریہ: 1,281
866 مراسلہ میں 1,527 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت محنتی اور ذہیں ہیں یہ ایرانی لوگ ۔
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
|
|
|
|
|
|
#6 | |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 174
کمائي: 802
شکریہ: 664
50 مراسلہ میں 112 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 1,847
کمائي: 16,092
شکریہ: 1,281
866 مراسلہ میں 1,527 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یمکن فیھا بعض الاشیاء المختصۃ لھن التی لم تکن فی السیارات السوق
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| arabic, color, پسندیدہ, لوگ, موقع, ایران نئی کار, بھائی, بچوں, تصویر, جواب, خواتین, خبر, خصوصی, صدیقی |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| خصوصی اختیارات کے قانون پر اتفاق رائے نہیں | عدنان دانی | خبریں | 10 | 15-09-10 09:37 PM |
| سورج کا قریب سے معائنہ کرنے کے لئے خصوصی جہازکی تیار ی | جاویداسد | خبریں | 0 | 04-09-10 02:44 PM |
| قیدی خواتین اور بچّوں پر خصوصی توجہ دی جائے، توقیر فاطمہ بھٹو | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 02-07-08 01:43 PM |
| گندم، چاول کی اسمگلنگ روکنے کیلئے رینجرز اور فرنٹیئر کور کو خصوصی اختیارات | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 19-04-08 04:13 AM |
| :::امریکی فوج کیلئے خصوصی لباس کی تیاری ::: | ابو کاشان | خبریں | 0 | 26-12-07 04:51 PM |