| دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,386
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اگر آپ کو پاکستان کے علاوہ کسی ملک میں بسنے کا موقع ملا تو وہ کونسا ملک ہوگا؟
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,867
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپ کا سوال سمجھ نہیںآیا؟؟
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 1,847
کمائي: 16,093
شکریہ: 1,281
866 مراسلہ میں 1,527 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہمیں آ تو گیا ہے سمجھ لیکں ابھی اس پر بات نہیں کریں گے ۔
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
رہنے کے لیے پاکستان سے بہتر جگہ کوئی نہیں۔ مجھے تو پوری دنیا گھومنے کا اشتیاق ہے
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: GvWorker.Com
عمر: 27
مراسلات: 459
کمائي: 6,400
شکریہ: 96
234 مراسلہ میں 480 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھوکوں مر جائیں گے۔ بجلی آنے کا ہمیشہ انتظار کرتے رہیں گے۔ عدلیہ کی بحالی کے منتظر رہیں گے، لیکن رہیں گے پاکستان میں۔
پاکستان زندہ باد
__________________
![]() کام / نیٹ / او آر جی |
|
|
|
|
|
#7 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
یہاں اس بات کا واضع فرق ہے کہ پاکستانیت صرف پاکستان میں بسنے سے ثابت نہیں ہوتی ہمارے بیرون ممالک مقیم پاکستانی خاندان پاکستان سے باہر رہ کر پاکستان کی خدمت ہم سے زیادہ کر رہے ہیں اور ہم یہاں قائم کرنے کے باوجود صرف باتوں اور تنقید میں وقت گزارتے ہیں
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,386
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شاباش ڈٹے رہو اگر 50 فیصد پاکستانی بھی اس طرح سوچنے لگیں تو یہ مساائل بھی حل ہو ہی جائیں گے انشا للہ۔
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#9 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,867
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے ابن جلال کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2008
مقام: IN THE SHADOW OF SWORD
عمر: 29
مراسلات: 1,824
کمائي: 3,760
شکریہ: 1,712
863 مراسلہ میں 1,788 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اور عمل کرنے کے لیئے آپ کو آنا ہوگا اتحاد اسلامی میں ..................تو کیا خیال ہے......؟
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے پیاسا کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,305
کمائي: 37,752
شکریہ: 245
1,034 مراسلہ میں 3,113 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جب لوگ پاکستان میں ھوتے ھیں تو باھر کسی ملک میں جانے کے لیے تڑپتے ھیں اور دیارِ غیر میں جا کر پاکستان کے لیے
|
|
|
|
|
|
#12 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,386
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
حسن بھائی آپنے میری غلطی کی نشاندہی کی اس کیلئے بہت بہت شکریہ اور معذرت۔ میں زرمندہ ہوں حالانکہ مجھے خود اللہ کے صفاتی نام دھیان سے لینے کی عادت ہے۔
مجھے بہت برا لگتا ہے جب کرکٹ میں عبدالرزاق کو رزاق پکارا جاتا ہے۔ وہ تھریڈ بند ہو چکا ہے اسلئے یہاں آپ سے مخاطب ہوں۔ امید ہے معذرت قبول کریں گے۔ |
|
|
|
| ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا گیا | ابن جلال (07-11-08) |
|
|
#14 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 8,547
کمائي: 934,144
شکریہ: 4,411
5,329 مراسلہ میں 13,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
Assalam-o-Allykom Wrt Wbrkt
جینا یہاں مرنا یہاں اس کے سوا جانا کہاں؟ میں تو اپنے پیارے پاکستان کے سوا کہیں اور رہ ہی نہیں سکتی ![]() ویسے مجھے مصر دیکھنے کا بہت اشتیاق ہے وہاں کے اہرام مجھے بہت اٹریکٹ کرتے ہیں
__________________
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاَةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاء * رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ |
|
|
|
|
|
#15 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
چلو جب میں دنیا کی سیر پر جاوں گا تب آپ کو بھی ساتھ لے کر جائیں گے کیا یاد کرو گی آپ بھی
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| کراچی, پاکستان, پاکستانی, پسند, نظر, مکمل, موقع, منتقل, ماں, معلوم, معاشرہ, اللہ, انٹرنیٹ, امریکہ, اسلامی, بہترین, بھائی, بچوں, جواب, حسن, دوست, دل, سیر, عورت, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| سی آئی اے سمیت کسی غیر ملکی ایجنسی کو پاکستان میں آزادانہ کارروائی کی اجازت نہیں دی جائے گی | گلاب خان | خبریں | 0 | 28-02-11 06:13 AM |
| انگلینڈ سیریزکےتیسرے ون ڈے میں پاکستان کی ٹیم کے خلاف سپاٹ فکسنگ کے شواہد نہیں ملے:آئی سی سی | جاویداسد | خبریں | 0 | 13-10-10 11:27 PM |
| دہشت گردی ہے توکیا ہوا آئی سی سی ورلڈ الیون پاکستان میں کھیلے گی | جاویداسد | خبریں | 0 | 17-08-10 04:53 PM |
| پاکستانی کرکٹ ٹیم آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں چوتھے نمبر | champion_pakistani | کرکٹ | 0 | 18-11-08 06:19 PM |
| پاکستان میں ،پولیس ،فوج ، عدلیہ ،سیاسی جماعتیں ،میڈیا اور پارلیمنٹ سب کر پٹ ہیں،ٹرانسپرنسی انڑنیشنل | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 07-12-07 09:10 AM |