واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > دلچسپ اور عجیب

دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں

اک آدمی نے اک بیوی سے۔۔۔۔۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 06-05-08, 02:28 AM   #1
Senior Member
 
TapalDanaDar's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 583
کمائي: 3,606
شکریہ: 194
226 مراسلہ میں 384 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default اک آدمی نے اک بیوی سے۔۔۔۔۔

اک آدمی نے اک بیوی سے۔۔۔۔۔

تمام دوستوں‌کی خدمت میں‌ہمارا
السلام علیکم،ڈھیروں دعائیں

اک مشکل ہے کچھ سمجھ میں‌نہی آ رہا تھا تو سوچا آپ سب کے ساتھ شیئر کروں شاید کوئی حل نکل آئے

اک آدمی نے اک بیوی سے شادی کی اس کی جوان بیٹی سے اس کے باپ نے شادی کی یوں‌اس کی وہ بیٹی اس کی ماں‌بن گئ ان کے گھر بیٹی ہوئی تو وہ میری بہن ہوئی مگر وہ اس کی نانی کا شوہر تھا اس لئے وہ میری ِِِِِـــــــــــــــــ بھی ہوئی؟
TapalDanaDar آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
TapalDanaDar کا شکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل (29-10-11)
پرانا 06-05-08, 03:25 AM   #2
Senior Member
 
عمیر نعیم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Hyderabad/Karachi
عمر: 27
مراسلات: 615
کمائي: 10,774
شکریہ: 1,318
152 مراسلہ میں 208 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اک آدمی نے اک بیوی سے۔۔۔۔۔

یار بھائی یہ پاگل خانہ نہیں ھے۔
عمیر نعیم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 06-05-08, 04:23 AM   #3
Senior Member
 
TapalDanaDar's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 583
کمائي: 3,606
شکریہ: 194
226 مراسلہ میں 384 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اک آدمی نے اک بیوی سے۔۔۔۔۔

الکمونیا میں‌تو ایسا نہی ہوتا
TapalDanaDar آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 06-05-08, 04:41 AM   #4
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,802
کمائي: 2,339,089
شکریہ: 17,793
12,252 مراسلہ میں 28,471 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اک آدمی نے اک بیوی سے۔۔۔۔۔

اپ کی عمر لگتا ہے کہ 24 سال ہے
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 06-05-08, 05:09 AM   #5
Senior Member
 
TapalDanaDar's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 583
کمائي: 3,606
شکریہ: 194
226 مراسلہ میں 384 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اک آدمی نے اک بیوی سے۔۔۔۔۔

الکمونیا میں‌24 سال سے اوپر والے ممبر نہی آ سکتے؟
TapalDanaDar آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 06-05-08, 05:52 AM   #6
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: الکمونیا
مراسلات: 10,353
کمائي: 147,628
شکریہ: 8,384
4,504 مراسلہ میں 9,635 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اک آدمی نے اک بیوی سے۔۔۔۔۔

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : TapalDanaDar مراسلہ دیکھیں
تمام دوستوں‌کی خدمت میں‌ہمارا
السلام علیکم،ڈھیروں دعائیں

اک مشکل ہے کچھ سمجھ میں‌نہی آ رہا تھا تو سوچا آپ سب کے ساتھ شیئر کروں شاید کوئی حل نکل آئے

اک آدمی نے اک بیوی سے شادی کی اس کی جوان بیٹی سے اس کے باپ نے شادی کی یوں‌اس کی وہ بیٹی اس کی ماں‌بن گئ ان کے گھر بیٹی ہوئی تو وہ میری بہن ہوئی مگر وہ اس کی نانی کا شوہر تھا اس لئے وہ میری ِِِِِـــــــــــــــــ بھی ہوئی؟
جناب ایسی باتیں‌شیئر نہیں‌کرتے جن کا کوئی سر پیر نہ ہو ورنہ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

سب سے پہلے تو کوئی بھی اپنی یا کسی کی بیوی سے کیونکر شادی کرے گا؟؟؟

پھر آپ نے یہ بھی نہیں‌بتایا کہ جوان بیٹی کس کی تھی اور باپ کس کا تھا

جب آپ نے یہ بنیادی باتیں‌ہی نہیں‌بتائیں اور پھر یہ بھی نہیں‌بتایا کہ آپ اس کہانی میں "آدمی" ہیں‌یا "بیوی" ہیں‌یا "جوان بیٹی" ہیں‌یا "باپ " ہیں‌ تو پھر "میری بہن" کہاں سے آگئی؟؟؟؟؟

یقین جانیں‌کہ

الکمونیا میں‌تو ایسا بالکل بھی نہیں‌ہوتا
__________________
میاں شاہد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 06-05-08, 05:11 PM   #7
Senior Member
 
TapalDanaDar's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 583
کمائي: 3,606
شکریہ: 194
226 مراسلہ میں 384 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اک آدمی نے اک بیوی سے۔۔۔۔۔

السلام علیکم!
قابل احترام بھیا
اگر ہماری یہ شیئرنگ آپ کو اچھی نہی لگی تو آپ اس کو ڈیلیٹ‌کر سکتے ہیں۔
ہم نے یہ اک دفعہ کسی ویب پر سوال دیکھا تھا اور اس کا باقاعدہ 100% او کے جواب بھی دیا گیا تھا
اس لئے سوچا یہاں‌شیئر کر دوں۔
لیکن آپ کو اچھا نہی لگا۔معذرت خواہ ہوں
آئندہ دھیان سے پوسٹ‌کیا کروں‌گا
ٹپال دانے دار
TapalDanaDar آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 06-05-08, 05:13 PM   #8
Senior Member
 
TapalDanaDar's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 583
کمائي: 3,606
شکریہ: 194
226 مراسلہ میں 384 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اک آدمی نے اک بیوی سے۔۔۔۔۔

۔۔۔
Attached Images
 
TapalDanaDar آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 07-05-08, 03:29 AM   #9
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: الکمونیا
مراسلات: 10,353
کمائي: 147,628
شکریہ: 8,384
4,504 مراسلہ میں 9,635 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اک آدمی نے اک بیوی سے۔۔۔۔۔

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : TapalDanaDar مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم!
قابل احترام بھیا
اگر ہماری یہ شیئرنگ آپ کو اچھی نہی لگی تو آپ اس کو ڈیلیٹ‌کر سکتے ہیں۔
ہم نے یہ اک دفعہ کسی ویب پر سوال دیکھا تھا اور اس کا باقاعدہ 100% او کے جواب بھی دیا گیا تھا
اس لئے سوچا یہاں‌شیئر کر دوں۔
لیکن آپ کو اچھا نہی لگا۔معذرت خواہ ہوں
آئندہ دھیان سے پوسٹ‌کیا کروں‌گا
ٹپال دانے دار
بھائی نہ میں‌ناراض ہوا اور نہ ہی پوسٹ کو ڈیلیٹ‌کیا جائے گا میں‌نے کچھ سوال پوچھے تھے آپ کے سوال کے حوالے سے آپ اُن پر غور کریں
میاں شاہد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
پاگل, ویب, آدمی, بھائی, جواب, حل, سال

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
شیر، بکری اور بیوی ڈاکٹرنور قہقہے ہی قہقے 20 18-01-11 08:10 PM
اگلی ملکہ میری بیوی ہو گی: پرنس چارلس جاویداسد خبریں 1 20-11-10 02:48 PM
بیوی سے تنگ شوہر کی خودکشی جاویداسد خبریں 21 13-07-10 10:16 PM
بندر اور بیوی چاچا کمال قہقہے ہی قہقے 1 17-01-09 01:24 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:25 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger