| دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,777
کمائي: 45,251
شکریہ: 2,024
1,907 مراسلہ میں 6,371 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم،
یہ ہیں قومی اسمبلی کی اسپیکر مسز فہمیدہ مرزا ۔۔۔۔ چینی رہنماؤں سے ۔۔ ![]() اور ایران میں ایسے ![]() کیا آپ کا اپنا کوئی نقطہ نظر نہیں؟ کوئی ضابطہ اخلاق نہیں؟ کیا پاکستان کا اپنا کوئی اخلاقی کلچر نہیں؟ آپ کیا کہتے ہیں؟ والسلام طاہر
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے |
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا | shafresha (05-02-10), فیصل ناصر (05-02-10), ھارون اعظم (05-02-10), نیلم خان (06-02-10), ابو عمار (05-02-10), راجہ اکرام (05-02-10), رضی (05-02-10), عدنان دانی (05-02-10) |
|
|
#2 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,343
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,886 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بلاعنوان۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔
|
|
|
|
| عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا گیا | راجہ اکرام (05-02-10) |
|
|
#3 |
|
Junior Member
اجنبی
|
اسی کو کہتے ہیں ریا کاری۔
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے ناصر محمود کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,262
شکریہ: 24,741
15,345 مراسلہ میں 39,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جس کی کوئی بنیاد نہیں ہوتی وہ اسی طرح رنگ بدلتا ہے۔ کیوں کہ اسے اپنے رسم و رواج اور اپنی تہذیب پر فخر نہیں ہوتا بلکہ شرمندگی محسوس ہوتی ہے۔ اس لئے وہ جہاں جاتے ہیں اسی رنگ میں اپنے آپ کو رنگ دیتے ہیں۔
کوئی یہ بھی کہہ سکتا ہے کہ “جیسا دیس ویسا بھیس”۔۔۔۔۔۔۔۔ لیکن یہ اصول صرف گوریلا کے لئے ہے۔ عام حالت میں انسان کا اپنا کلچر ہی اس کی پہچان ہوتی ہے۔ شرم ان کو مگر نہیں آتی
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 557,406
شکریہ: 25,087
10,217 مراسلہ میں 38,074 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اکرام بھائ کی بات سے متفق ہوں ۔
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| com, english, news, site, فہمیدہ, کوئی, کلچر, پاکستان, ڈر, قومی, لگتا, نقطہ, نظر, مرزا, مسز, www, ایران, ایسے, السلام, اخلاق, اخلاقی, اسپیکر, اسمبلی, رہنماؤں, ضابطہ |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|