واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > دلچسپ اور عجیب

دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں

انگریزی زبان کا امریکی لہجہ بھارتی نوجوانوں میں مقبول

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 16-10-08, 10:22 PM   #1
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 16,925
شکریہ: 3,117
983 مراسلہ میں 1,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Arrow انگریزی زبان کا امریکی لہجہ بھارتی نوجوانوں میں مقبول

انگریزی زبان کا امریکی لہجہ بھارتی نوجوانوں میں مقبول

انگریزی زبان کا امریکی لہجہ بھارتی نوجوانوں میں تیزی سے مقبول ہورہا ہے

انگریزی زبان کا امریکی لہجہ بھارتی نوجوانوں میں تیزی سے مقبول ہو رہا ہے۔

سپوکن انگلش سکھانے والے اداروں میں آنے والے طلبہ کی بڑی تعداد برطانوی کی بجائے امریکی لہجہ سیکھنے پر اصرار کرتی ہے کیونکہ یہ نوجوان اعلیٰ تعلیم کے حصول کیلئے امریکہ جانے کے خواہشمند ہوتے ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ وہ امریکی لہجہ کے مقابلہ میں زیادہ آسانی سمجھتے ہیں۔

سپوکن انگلش کے اساتذہ نے اس کی وجہ نوجوانوں کے انگریزی فلمیں دیکھنے کو بھی قرار دیا ہے۔ ہالی ووڈ کی ان فلموں میں اداکار امریکی لہجے میں گفتگو کرتے ہیں۔

بھارت میں پڑھے لکھے طبقہ کی طرف سے نوجوانوں میں پیدا ہونے والے اس نئے رجحان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا گیا ہے کہ صرف برطانوی لہجے کو ہی انگریزی زبان کا معیاری لہجہ تسلیم کیا جاتا ہے
__________________
پھوٹا تھا جو کبھی کسی نیزے کی نوک سے،ہر عہد پر محیط وہی انقلاب ہے
ہر دَور میں‌حُسین ع نے ثابت یہ کر دیا،ہر دور کےیزید کا خانہ خراب ہے
Real_Light آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے Real_Light کا شکریہ ادا کیا
nsa47 (02-11-08), محمدخلیل (17-10-08)
پرانا 02-11-08, 02:04 AM   #2
Senior Member
 
nsa47's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 1,847
کمائي: 16,093
شکریہ: 1,281
866 مراسلہ میں 1,527 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: انگریزی زبان کا امریکی لہجہ بھارتی نوجوانوں میں مقبول

اس کا کوئی ثبوت بھی ہے کیا؟ نظر تو کچھ اور آتا ہے ۔
nsa47 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 02-11-08, 02:14 AM   #3
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,485
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,845 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: انگریزی زبان کا امریکی لہجہ بھارتی نوجوانوں میں مقبول

he is going to school..

in usa

h es goin to skol..
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 04-11-08, 11:33 PM   #4
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 16,925
شکریہ: 3,117
983 مراسلہ میں 1,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: انگریزی زبان کا امریکی لہجہ بھارتی نوجوانوں میں مقبول

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : nsa47 مراسلہ دیکھیں
اس کا کوئی ثبوت بھی ہے کیا؟ نظر تو کچھ اور آتا ہے ۔
یہ رپورٹ ہے ایک ادارے کی ۔۔۔۔۔۔۔ دوسرا ادارہ اپنی رپورٹ بنا کر اس کو رد کر سکتا ہے۔س
Real_Light آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 04-11-08, 11:33 PM   #5
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 16,925
شکریہ: 3,117
983 مراسلہ میں 1,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: انگریزی زبان کا امریکی لہجہ بھارتی نوجوانوں میں مقبول

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خلیل مراسلہ دیکھیں
he is going to school..

in usa

h es goin to skol..
اچھی مثال دی ہے آپ نے
شکریہ
شکریہ
Real_Light آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 04-11-08, 11:59 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,623
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,252 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: انگریزی زبان کا امریکی لہجہ بھارتی نوجوانوں میں مقبول

اچھی معلومات دی ہے
you wana welcom

امریکی ہے جناب ہاہاہاہاہاہاہاہا انگریز چلیں گے غلام چھوڑ گے
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 05-11-08, 05:26 AM   #7
Senior Member
 
nsa47's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 1,847
کمائي: 16,093
شکریہ: 1,281
866 مراسلہ میں 1,527 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: انگریزی زبان کا امریکی لہجہ بھارتی نوجوانوں میں مقبول

ٹھیک ہے جی مان ہی لیتے ہیں ۔
nsa47 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 19-11-08, 01:56 PM   #8
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 16,925
شکریہ: 3,117
983 مراسلہ میں 1,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: انگریزی زبان کا امریکی لہجہ بھارتی نوجوانوں میں مقبول

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : nsa47 مراسلہ دیکھیں
ٹھیک ہے جی مان ہی لیتے ہیں ۔
آپ کی مہربانی ہے حضور
Real_Light آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
color, نظر, مقابلہ, انگلش, انگریزی زبان, انگریزی زبان امریکی لہجہ, امریکہ, اعلیٰ, تعلیم, جواب, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
توہین آمیز خاکوں کے جواب میں لکھی گئی کتاب کا انگریزی ایڈیشن شائع ہو گیا ALI-OAD اسلام اور مغربی دنیا 10 25-01-11 08:20 PM
"کتاب گھر " میں عربی / انگریزی کتابوں کے لنک شیر کیے جاسکتے ہیں؟؟؟ عبیداللہ عبید معلومات پاک۔نیٹ اور شعبہ تدریس 10 23-01-11 11:37 AM
کیا آپ سمجھتے ہیں کہ آپ کو انگریزی آتی ہے؟ Nasiwise گپ شپ 27 06-10-10 12:54 PM
ہمارے سیاست دانوں کی انگریزی نورالدین سیاسی تصاویر اور ویڈیوز 13 25-09-10 11:42 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:51 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger