| دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
![]() انگریزی زبان کی عالمی حیثیت کے باعث اسے سیکھنے، سمجھنے پر زور دیا جاتا ہے، خاص طور پر پاکستان اور انڈیا میں اس کی اہمیت بہت زیادہ رہی ہے۔ لیکن اب حالات یہ ہیں کہ امریکی طالبِ علم بھی برصغیر کی تاریخ اور ثقافت کے ساتھ ساتھ اس کی زبان سیکھنے کی بھی کوشش کررہے ہیں۔ اسی سلسلے میں امریکہ کی معتبر یونی ورسٹی جان ہاپکنز کے ذیلی ادارے اسکول آف ایڈوانسڈ انٹرنیشنل سٹڈیز (سائس) کے زیر اہتمام ہندی اردو کلاسز کا آغاز کیا گیا۔ ![]() بنیادی طور پر اس پروگرام کا آغاز 2002ء میں ہوا پھر 2006ءمیں یونی ورسٹی نے سمر سیشن شروع کیا جس میں طلبا کی تعداد پہلے کے مقابلے میں تین گنا بڑھ گئی۔ ’ہندی اردو کلاسوں کی دو فیزز ہیں۔ ریگولر پروگرام ستمبر سے اپریل تک ہوتا ہے جبکہ خصوصی سمر کلاسز صرف جون سے اگست تک جاری رہتی ہیں۔کیاایک نئی اور اجنبی زبان سیکھنے کے لیے ایک دن میں تین گھنٹے کافی ہو سکتے ہیں؟ طلبا کی کوشش دیکھ کر لگتا ہے کہ یہ ممکن ہے۔ ![]() فی الحال ان طلبا کی اکثریت جنوبی ایشیا سے متعلق کسی پراجیکٹ پر کام کر رہی ہےیا وہاں جا کر کوئی کام کرنے کے خواہش مند ہیں۔ لیکن کالج کی انتظامیہ کو امید ہے کہ یہ سلسلہ باقی یونیورسٹیوں میں بھی شروع کیا جائے گا، جس کے بعد ہندی اور اردو پڑھنے والے طلبا کی تعداد میں اضافہ ہوگا۔ Last edited by قیصرجی; 14-03-08 at 05:33 PM. |
|
|
|
| قیصرجی کا شکریہ ادا کیا گیا | ابو عمار (15-03-08) |
|
|
#2 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
زبردست 50 ہی صیح لیکن کم از کم اردو کو زندہ کرنے رکھنے کی امید تو ابھری۔ اب شاید ہماری حکومت کو بھی شرم آ جائے
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 1,847
کمائي: 16,093
شکریہ: 1,281
866 مراسلہ میں 1,527 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پاکستانیو! شرم تم کو مگر نہیں آتی ۔
حکمرانوں سے کہا ہے بھئی |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| american, com, images, کالج, پاکستان, ممکن, انتظامیہ, امریکہ, اجنبی, اردو, خصوصی, سال, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| نوجوانوں کا مستقبل خطرہ میں ۔وزیر خزانہ کے ساتھ مذاکرات ناکام۔ چھ یونیورسٹیوں کی بندش کا خدشہ | جاویداسد | خبریں | 0 | 18-09-10 03:34 PM |
| شام: یونیورسٹیوں میں نقاب پر پابندی | کنعان | عمومی بحث | 10 | 21-07-10 02:48 PM |
| پنجاب یونیورسٹی کے سینکڑوں طلبہ کا لوڈشیڈنگ کے خلاف PDآفس کا گھیراﺅ | ابن جلال | خبریں | 1 | 25-10-08 12:56 PM |
| کولوراڈو یونیورسٹی کے اشتراک سےاسلام آباد میں ایک جدید میڈیا یونیورسٹی کا قیام | پاکستانی | طالب علموں کی بیٹھک | 4 | 26-08-07 02:30 AM |