واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > دلچسپ اور عجیب



دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں


امریکہ نے جاسوس سیارچوں کی نگرانی کے لیے نیا خفیہ سیٹلائیٹ زمین کے مدار میں روزانہ کر دیا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 20-03-08, 05:01 AM   #1
Senior Member
 
وجدان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 30
مراسلات: 1,284
کمائي: 24,959
شکریہ: 919
590 مراسلہ میں 1,504 بارشکریہ ادا کیا گیا
وجدان کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں وجدان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Post امریکہ نے جاسوس سیارچوں کی نگرانی کے لیے نیا خفیہ سیٹلائیٹ زمین کے مدار میں روزانہ کر دیا

امریکہ نے جاسوس سیارچوں کی نگرانی کے لیے نیا خفیہ سیٹلائیٹ زمین کے مدار میں روزانہ کر دیا

امریکہ نے جاسوس سیارچوں کی نگرانی کے لیے نیا خفیہ سیٹلائیٹ زمین کے مدار میں روزانہ کر دیا۔ یونائیٹڈ لانچ الائنس کے حوالے سے جاری ایک رپورٹ کے مطابق خفیہ امریکی سیٹلائیٹ کو جمعرات کی صبح امریکہ کے جنوب میں مرکزی ساحلی ائیر بیس سے 191 فٹ لمبے اٹلس فائیو راکٹ کے ذریعے چھوڑا گیا تاہم ذرائع نے اس سیارچے کے زمین کے مدار میں کامیابی سے داخل ہونے سے متعلق بتانے سے گریز کرتے ہوئے کہا کہ سیارچے کے لانچ کی نوعیت کی وجہ سے وہ اس متعلق کچھ نہیں بتا سکتے۔ اس مشن کے متعلق کوئی تفصیل نہیں بتائی گئی البتہ اس کے لانچ پر دو ہفتوں تک مئوخر کیا گیا۔ اٹلس فائیو راکٹ یونائیٹڈ لانچ الائنس نے لاک ہیڈ مارٹن کارپوریشن اور بوئنگ کارپوریشن کے تعاون سے بنایا گیا۔
وجدان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 07-04-08, 06:21 AM   #2
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,235
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: امریکہ نے جاسوس سیارچوں کی نگرانی کے لیے نیا خفیہ سیٹلائیٹ زمین کے مد

جو چاہے ان کا حسن کرشمہ ساز کرئے-
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا
وجدان (07-04-08)
پرانا 05-11-08, 02:51 AM   #3
Senior Member
 
nsa47's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 1,847
کمائي: 16,093
شکریہ: 1,281
866 مراسلہ میں 1,527 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: امریکہ نے جاسوس سیارچوں کی نگرانی کے لیے نیا خفیہ سیٹلائیٹ زمین کے مدار میں روزانہ کر دیا

جو چاہے ان کا حسن کرشمہ ساز کرے-
nsa47 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
nsa47 کا شکریہ ادا کیا گیا
وجدان (05-11-08)
جواب

Tags
color, امریکہ, حسن, صبح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
بھارت کا مواصلاتی سیارچہ خلا میں بھیجنے کا منصوبہ ناکام، سیٹلائٹ فضا میں تباہ گلاب خان خبریں 9 26-12-10 11:59 PM
آپ کون سا انٹرنیٹ براوزر استعمال کرتے ہیں ؟ مزمل فاروق کمپیوٹر کی باتیں 19 03-08-10 08:26 AM
روزانہ ایک چاکلیٹ بلڈپریشر میں کمی کاباعث جاویداسد دلچسپ اور عجیب 2 07-07-10 04:56 PM
سینیٹ اجلاس:لیفٹیننٹ جنرل مشتاق کی بم دھماکے میں ہلاکت پر اظہار افسوس عبدالقدوس خبریں 0 26-02-08 03:40 AM
پاکستان اور ایران کے لئے بھارت کا اسرائیلی جاسوس سیارہ وجدان خبریں 0 25-01-08 05:14 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:50 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger