واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > دلچسپ اور عجیب

دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں

امریکہ میں عورت نے نماز جمعہ کی امامت کی ~* ? *~

short url
موضوع بند کر دیا گیا ہے
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  1 ووٹ 5.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 24-09-08, 09:48 PM   #1
Senior Member
 
champion_pakistani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: چاندنی چوک
عمر: 24
مراسلات: 1,857
کمائي: 19,017
شکریہ: 684
655 مراسلہ میں 1,172 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default امریکہ میں عورت نے نماز جمعہ کی امامت کی ~* ? *~

امریکہ میں عورت نے نماز جمعہ کی امامت کی ~* ? *~

Attached Images
   
Last edited by عبدالقدوس; 25-09-08 at 10:04 AM. وجہ: کچھ مزید روشن خیال لوگوں کو آپ بھی دیکھ لیں
champion_pakistani آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
champion_pakistani کا شکریہ ادا کیا گیا
nsa47 (02-11-08)
پرانا 25-09-08, 12:15 AM   #2
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,485
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,845 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: امریکہ میں عورت نے نماز جمعہ کی امامت کی ~* ? *~

بہت اچھے گریٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
پرانا 25-09-08, 01:01 AM   #3
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,867
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: امریکہ میں عورت نے نماز جمعہ کی امامت کی ~* ? *~

میرے خیال میں عورت کی امامت درست نہیں تاہم میں اس بارے میں کسی عالم سے پوچھ کر بتائوں گا
ابن جلال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
2 قاری/قارئین نے ابن جلال کا شکریہ ادا کیا
champion_pakistani (25-09-08), پیاسا (25-09-08)
پرانا 25-09-08, 01:14 AM   #4
Senior Member
 
مزمل فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
عمر: 25
مراسلات: 1,247
کمائي: 81,291
شکریہ: 1,023
781 مراسلہ میں 1,922 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: امریکہ میں عورت نے نماز جمعہ کی امامت کی ~* ? *~

بھائی اسلام میں‌ عورت کی امامت ناجائز ہے اس پر فتوئ بھی آچکا ہے -
مزمل فاروق آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
4 قاری/قارئین نے مزمل فاروق کا شکریہ ادا کیا
پیاسا (25-09-08), ابن جلال (25-09-08), بھائی (26-09-08), عبدالله (30-09-08)
پرانا 25-09-08, 05:19 AM   #5
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: ریاض، سعودی عرب
مراسلات: 137
کمائي: 3,342
شکریہ: 13
101 مراسلہ میں 301 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: امریکہ میں عورت نے نماز جمعہ کی امامت کی ~* ? *~

عورت کی امامت اور مرد و عورت کا ایک ہی صف میں کھڑے ہونا دونوں نا جائز. ایسی کی نماز کا کوئی فائدہ نہیں، بلکہ اللہ کی رحمت کی بجائے غضب نازل ہوتا ہے. ایسی جگہ سے دُور رہنے کی کوشش کیجئے. روشن خیالیت و مغربیت کا اثر لیں گے تو یہی حال ہوگا. امت مسلمہ جن حالات سے گزر رہی ہے اُس کی وجوہات میں سے ایک وجہ آپ اپنی آنکھوں سے ملاحظہ فرما رہے ہیں. ﷲ ہمیں ہدایت نصیب فرمائے. آمین
محبوب عالم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
5 قاری/قارئین نے محبوب عالم کا شکریہ ادا کیا
پیاسا (25-09-08), ابو عمار (27-09-08), ابن جلال (25-09-08), بھائی (26-09-08), عبدالله (30-09-08)
پرانا 25-09-08, 10:04 AM   #6
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,803
کمائي: 2,339,128
شکریہ: 17,797
12,253 مراسلہ میں 28,473 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: امریکہ میں عورت نے نماز جمعہ کی امامت کی ~* ? *~

کچھ مزید روشن خیال لوگوں کو آپ بھی دیکھ لیں
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
پیاسا (25-09-08), ابن جلال (25-09-08)
پرانا 25-09-08, 03:36 PM   #7
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,485
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,845 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: امریکہ میں عورت نے نماز جمعہ کی امامت کی ~* ? *~

بھائی میں ہوں روشن خیال میں کہ سکتا ہوں کہ یہ جائز ہے۔۔
خوامخواہ ہی بات کا بتنگر بتا دیتے ہیں۔
اس میں خرابی ہی کیا۔
اللہ کے آگے جھکنا نماز پڑھانا ہے۔ اللہ کو پسند ہے پھر ہم کیوں فتوے جاری کر دیتے ہیں۔۔۔
__________________
جب تک میری انفریکشن ختم نہیں ہوگی میں فورم میں نہیں آونگا۔
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
پرانا 25-09-08, 04:34 PM   #8
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,742
کمائي: 39,355
شکریہ: 2,618
1,610 مراسلہ میں 3,703 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: امریکہ میں عورت نے نماز جمعہ کی امامت کی ~* ? *~

اسلام میں‌ عورت کی امامت ناجائز ہے
فرحان دانش آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
2 قاری/قارئین نے فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا
بھائی (26-09-08), عبدالله (30-09-08)
پرانا 25-09-08, 11:33 PM   #9
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,867
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: امریکہ میں عورت نے نماز جمعہ کی امامت کی ~* ? *~

اقتباس:
بھائی میں ہوں روشن خیال میں کہ سکتا ہوں کہ یہ جائز ہے۔۔
خوامخواہ ہی بات کا بتنگر بتا دیتے ہیں۔
اس میں خرابی ہی کیا۔
اللہ کے آگے جھکنا نماز پڑھانا ہے۔ اللہ کو پسند ہے پھر ہم کیوں فتوے جاری کر دیتے ہیں۔۔۔
توبہ کرو توبہ۔ روشن خیال بننے کا مطلب یہ نہیں کہ سب کچھ کہہ دو
ابن جلال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
ابن جلال کا شکریہ ادا کیا گیا
عبدالله (30-09-08)
پرانا 26-09-08, 06:30 AM   #10
ذیلی ناظم

عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,167
کمائي: 74,774
شکریہ: 8,792
2,972 مراسلہ میں 10,832 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: امریکہ میں عورت نے نماز جمعہ کی امامت کی ~* ? *~

آج کل دین کو قرآن و سنت سے سمجھنے کی بجائے اپنی عقل کو دین بنانے کا رواج زور پکڑ رہا ہے۔ جس کی وجہ سے یہ چیزیں نظر آتی ہیں۔ مرد کے لیے عورت کی امامت میں نماز ادا کرنا جائز نہیں ہے۔
عبداللہ حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
4 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا
پیاسا (26-09-08), بھائی (26-09-08), تفسیر حیدر (27-09-08), عبدالله (30-09-08)
پرانا 26-09-08, 11:28 AM   #11
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,803
کمائي: 2,339,128
شکریہ: 17,797
12,253 مراسلہ میں 28,473 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: امریکہ میں عورت نے نماز جمعہ کی امامت کی ~* ? *~

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خلیل مراسلہ دیکھیں
بھائی میں ہوں روشن خیال میں کہ سکتا ہوں کہ یہ جائز ہے۔۔
خوامخواہ ہی بات کا بتنگر بتا دیتے ہیں۔
اس میں خرابی ہی کیا۔
اللہ کے آگے جھکنا نماز پڑھانا ہے۔ اللہ کو پسند ہے پھر ہم کیوں فتوے جاری کر دیتے ہیں۔۔۔
روشن خیال لوگ تو کہتے ہیں کہ عورتوں کو جسم کی نمائش کرنی چاہیے
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
عبدالله (30-09-08)
پرانا 26-09-08, 12:37 PM   #12
Senior Member
 
بھائی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 856
کمائي: 1,463
شکریہ: 196
364 مراسلہ میں 602 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: امریکہ میں عورت نے نماز جمعہ کی امامت کی ~* ? *~

اقتباس:
بہت اچھے گریٹ۔
اقتباس:
بھائی میں ہوں روشن خیال میں کہ سکتا ہوں کہ یہ جائز ہے۔۔
خوامخواہ ہی بات کا بتنگر بتا دیتے ہیں۔
اس میں خرابی ہی کیا۔
اللہ کے آگے جھکنا نماز پڑھانا ہے۔ اللہ کو پسند ہے پھر ہم کیوں فتوے جاری کر دیتے ہیں۔۔۔
توبہ کرو جب تک آپ اعلانیہ توبہ نہیں کرتے میں آپ سے قطع تعلق کرتا ہوں!

Last edited by بھائی; 26-09-08 at 12:40 PM.
بھائی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
پرانا 26-09-08, 01:50 PM   #13
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,485
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,845 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: امریکہ میں عورت نے نماز جمعہ کی امامت کی ~* ? *~

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
روشن خیال لوگ تو کہتے ہیں کہ عورتوں کو جسم کی نمائش کرنی چاہیے
کہاں لکھا ہے کوئی ثبوت ہے۔
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
پرانا 26-09-08, 01:52 PM   #14
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,485
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,845 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: امریکہ میں عورت نے نماز جمعہ کی امامت کی ~* ? *~

کوئی حال نہیں ہے آپ کا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ابی تک آپ یہی پھنسے ہوئے ہیں اور دنیا کہاں کی کہاں پنچ گئی ہے
بگ بینگ کے تجربہ تک ہورہا ہے اور ابھی اب یہی پر ہیں
کچھ تو اپنے اوپر رحم کریں
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
پرانا 26-09-08, 04:27 PM   #15
Senior Member
 
بھائی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 856
کمائي: 1,463
شکریہ: 196
364 مراسلہ میں 602 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: امریکہ میں عورت نے نماز جمعہ کی امامت کی ~* ? *~

اقتباس:
کوئی حال نہیں ہے آپ کا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ابی تک آپ یہی پھنسے ہوئے ہیں اور دنیا کہاں کی کہاں پنچ گئی ہے
بگ بینگ کے تجربہ تک ہورہا ہے اور ابھی اب یہی پر ہیں
کچھ تو اپنے اوپر رحم کریں
یہ تجربہ بھی دجال کی آمد کی نشانی ہے ہاں حضرت مہدی بھی آئیں گے اور فتح انشاءاللہ اسلام کی ہو گیی
بھائی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
بھائی کا شکریہ ادا کیا گیا
محبوب عالم (30-09-08)
موضوع بند کر دیا گیا ہے

Tags
فن, کالج, پاکستان, پسند, قرآن, لوگ, چینل, نماز, مجید, ایمان, امریکہ, بھائی, جھوٹ, جیو ٹی وی, جواب, جرم, حدیث, حدیث نبوی, درخواست, دعا, رمضان, عورت, عبادت, غامدی, صحافت

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
عوام کو مارتےہو اور وہ روئے بھی نہ۔۔۔۔ جب عوام بھوکے مرے گی تو تبدیلی کی آوازیں تو آئیں گی جاویداسد خبریں 2 21-09-10 08:12 PM
الطاف بھائی کا مارشل لاء کا مطالبہ اور عوام کی سوچ ۔ کیاعوام سیاستدانوں سے اکتا گئے ؟ جاویداسد خبریں 1 24-08-10 11:23 PM
عورت ۔ ۔ ۔ مرد کی زندگی میں عدنان دانی عمومی بحث 6 18-01-10 10:35 PM
اسلام میں عورت کا مقام رانا امر اسلام اور معاشرہ 0 18-11-09 04:08 PM
’عوامی نمائندے، عوامی مینڈیٹ کا احترام کریں‘ چاچا کمال خبریں 1 07-04-08 06:31 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:39 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger