| دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات |
درجہ بندی:
|
ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,167
کمائي: 167,051
شکریہ: 9,671
7,363 مراسلہ میں 22,041 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سلام!
میرا اس تھریڈ کو شروع کرنے کا مقصد اردو کی دنیا میں سب سے لمبی تھریڈ بنانا ہے۔۔ اس میں کچھ بھی لکھیں اور کبھی بھی لکھیں۔۔۔۔ بس اس کو لمبا کرتے جائیں۔ تو چلیں جناب سب شروع ہو جائیں۔۔۔ اور اس عظیم کارنامے میں اپنا نام بھی ڈالیں۔۔۔ والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
| 40 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا | ALI-OAD (28-02-11), arslansun (05-02-09), champion_pakistani (15-09-09), Real_Light (06-10-09), samina khalil (21-11-09), فیضان صديقی ,سندھ (14-04-10), فیصل ناصر (24-10-11), گوہر (27-09-09), پاکستانی (06-05-09), پاکستانی لڑکی (09-09-09), یاسر عمران مرزا (03-12-10), قاسمی (18-11-11), نورالدین (11-03-10), موجو (12-03-11), محمدعدنان (03-01-08), مرزا محمد فاروق (02-06-09), Wahid Mahmood (09-11-09), Zullu230 (27-12-07), اویسی (21-04-10), ام حازم (24-02-11), ام طلحہ (05-11-08), ام غزل (18-02-09), ابوبکر جاوید (31-05-10), ابوسعد (12-03-11), ابن جمال (11-02-11), اجمل (24-10-11), احمد نذیر (30-10-11), اخترحسین (31-08-09), اسد لطیف (19-08-09), تانیہ رحمان ستارہ (04-02-11), راجہ اکرام (20-08-09), سہھل اسلم (23-01-09), سیفی خان (23-10-11), سحر (06-05-09), شاہ جی 90 (10-09-09), طارق راحیل (17-10-08), عامرشہزاد (14-09-09), عارف اقبال (10-04-10), عدنان دانی (12-11-09), عروج (23-02-11) |
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,556
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
والسلام منتظمین بھائی میں آپ کے ساتھ ہوں اس کام میں چلے جی پھر شروع کرتے جائے میرے بات کا جواب دے پھر دیکھے کیا ہوتا ہے
|
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا | قاسمی (18-11-11), نورالدین (11-03-10), مرزا محمد فاروق (02-06-09), ام حازم (24-02-11), تانیہ رحمان ستارہ (04-02-11), شاہ جی 90 (10-09-09), عروج (23-02-11) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
آپ کی بات دل کو لگتی ہے لیکن اس میں کچھ باتیں توجہ طلب ہیں، یعنی کہ کیا اس سے پہلے کوئی ریکارڈ قائم ہوا ہے جسے کہ ہم توڑنے جا رہے ہیں، یا کہ ہم خود ہی ریکارڈ بنایں گے اور خود ہی توڑیں گے ، توڑنے سے یاد آیا کہ پچھلے چند گھنٹوں میں میری بلی نے ایک برتن توڑ دیا جو کہ میری بیوی کی بہن کو یعنی کہ میری سالی کو بہت پسند تھا، پسند سے یاد آیا کہ پسند اپنی اپنی ہوتی ہے سنو سب کی مگر کرو وہ جو آپ کی اپنی پسند ہو، جیسے کہ میرے ایک دوست کو کریلے بہت پسند ہیں، کریلوں سے یاد آیا کہ کریلے کڑوے ہوتے ہیں جس کی وجہ سے یہ خون صاف کرنے کی اچھی دوا سمجھے جاتے ہیں۔
خیر سمجھنا بھی اچھی بات ہے، اب آپ بتایں کہ آپ کیا سمجھے اتنا روز لکھا جائے تو کافی ہے یا اور کی ضرورت ہے۔ |
|
|
|
| 9 قاری/قارئین نے وجدان کا شکریہ ادا کیا | arslansun (05-02-09), samina khalil (21-11-09), قاسمی (18-11-11), نورالدین (11-03-10), نقوی145 (07-03-09), مرزا محمد فاروق (02-06-09), ام حازم (24-02-11), ابن جلال (20-06-08), شاہ جی 90 (10-09-09) |
|
|
#4 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,167
کمائي: 167,051
شکریہ: 9,671
7,363 مراسلہ میں 22,041 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ابھی تک تو کوئی نظر نہیں آیا ہے۔۔۔ کون سا ریکارڈ ہے۔ میرا خیال ہے 10000 رپلائیز کا ہو گا۔ شائد
بلی تو پھر بھی بلی ہے کچھ بھی کر سکتی ہے |
|
|
|
|
|
#5 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,167
کمائي: 167,051
شکریہ: 9,671
7,363 مراسلہ میں 22,041 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
چلو چلو سب شروع ہو جاو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جلدی جلدی شروع ہو جاو!
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,556
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کیا شروع ہو جاو جناب شروع ہونے کے لیے کوئی کام بھی تو ہو پہلے آپ کام بتاو پھر کہو کے شروع ہو جاو اچھا آپ مجھے بتائے
miss understanding کا کیا ترجمہ ہو گا |
|
|
|
|
|
#7 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,982
کمائي: 56,034
شکریہ: 2,989
1,423 مراسلہ میں 3,176 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() وجدان بھائی! میں تو پڑھتے پڑھتے وجد میں آگیا ۔ کیا آپ لکھتے لکھتے وجد میں نہیں آئے۔ وجد سے یاد آیا برصغیر پاک و ہند کےصوفیاء کرام اور اُن کے مریدان رات کے وقت سر کو اُوپر نیچے کرتے ہوئے وجد کرتے ہیں اور ساتھی ہی اللہ ہو اللہ ہو کا ذکر بھی کرتے ہیں۔ اب تو پچھلے کئی سالوں سے باقاعدہ اجتماعی طور پر شبِ وجدان منانے کا اہتمام کیا جاتا ہے جس میں صوفیاء کرام اور اُن کے مریدان شرکت کرتے ہیں۔ صوفیاء کرام سے یاد آیا کہ بر صغیر پاک و ہند میں اسلام صوفیاء کرام ہی کہ وجہ سے پھیلا۔ اچھا سلسلہ ہے ۔۔۔۔۔۔ جاری رکھئے۔
__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny. Last edited by Zullu230; 27-12-07 at 03:12 PM. |
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,167
کمائي: 167,051
شکریہ: 9,671
7,363 مراسلہ میں 22,041 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا | samina khalil (21-11-09), قاسمی (18-11-11), نورالدین (11-03-10), مرزا محمد فاروق (02-06-09), ام حازم (24-02-11), خرم شہزاد خرم (01-01-08), شاہ جی 90 (10-09-09), عروج (23-02-11) |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() |
جی جناب پیارے بھائی فوٹو ٹیک نے پوچھا miss understandingتو جناب بات کچھ یوں ہے کہ
ایک دفعہ ایک مِس بہت جلدی میں گھر سے نکلی، لیکن باہر بارش ہو رہی تھی اور جلدی میں وہ چھتری بھول گئ تھی۔ تو جناب اب کیا ہوا کہ وہ بس کہ انتظار میں ایک "چھپڑ تھلے" کھڑی ہو گئی،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،، ،،،،،،،، اس دن سے اہلِ دانش نے دانستہ طور پر یہ کہنا شروع کردیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مس انڈر سٹینڈنگ اب جب بھی کہیں پر کوئی مس بارش یا دھوپ سے بچنے کے لئے "چھپڑ تھلے" کھڑی ہوتی ہے۔۔۔ لو گ کہتے ہیں miss under standing بتائے بھلا کیسی بات ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
| 15 قاری/قارئین نے وجدان کا شکریہ ادا کیا | samina khalil (21-11-09), فیضان صديقی ,سندھ (14-04-10), قاسمی (18-11-11), نورالدین (11-03-10), نقوی145 (07-03-09), محمد عویدص (29-02-08), مرزا محمد فاروق (02-06-09), Zullu230 (16-01-08), اویسی (21-04-10), ام حازم (24-02-11), ام غزل (18-02-09), خرم شہزاد خرم (01-01-08), راجہ اکرام (20-08-09), شاہ جی 90 (10-09-09), عروج (23-02-11) |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 19
مراسلات: 5,770
کمائي: 82,430
شکریہ: 2
2,014 مراسلہ میں 3,239 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
واہ
کافی اچھا ھے،،،،،،،،،،، |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے The Great کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 30
مراسلات: 531
کمائي: 5,588
شکریہ: 856
276 مراسلہ میں 493 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کیا شروع ہو جاو جناب شروع ہونے کے لیے کوئی کام بھی تو ہو پہلے آپ کام بتاو پھر کہو کے شروع ہو جاو اچھا آپ مجھے بتائے
miss understanding کا کیا ترجمہ ہو گا |
|
|
|
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: Karachi - Pakistan
مراسلات: 328
کمائي: 6,989
شکریہ: 50
82 مراسلہ میں 184 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
چاچا جمال!
تیرے سینے میں میرا دل دھڑکے تو میرے خالی سینے میں کیا دھڑکے گا؟؟؟؟؟؟؟؟؟ |
|
|
|
|
|
#14 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,167
کمائي: 167,051
شکریہ: 9,671
7,363 مراسلہ میں 22,041 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
چلو بھائی جلدی جلدی بتاو پہلی نظر میں عشق کیا ہوتا ہے ؟؟؟
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا | samina khalil (21-11-09), شاہ جی 90 (10-09-09) |
|
|
#15 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,167
کمائي: 167,051
شکریہ: 9,671
7,363 مراسلہ میں 22,041 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سب بھائی لوگ اسں لنک پر فوٹو پوسٹ کے لیے عطیات دیں
|
|
|
|
| منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا | شاہ جی 90 (10-09-09) |
![]() |
| Tags |
| com, php, فوٹو, فورمز, کارنامے, کرن, گوگل, ٹیک, پوسٹ, پسند, ڈاکٹرنور, لوگ, چاچا, نظر, محبت, ایم بی اے, اللہ, امتحان, اردو, اردو فورمز, بھائی, بے نظیر, جواب, دل, دعا, رمضان, زندگی, شعر, عبدالقدوس, عشق, صالح |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| سب سے لمبا تھریڈ | شیرازی | تجاویز اور شکایات | 20 | 26-04-11 02:39 PM |
| بائیو کا پریکٹٰکل ہو رہا تھا | The Great | قہقہے ہی قہقے | 2 | 21-04-11 12:27 AM |
| ایک تھریڈ لکھنا ھے | Haya 786 | گپ شپ | 17 | 25-12-10 12:08 AM |
| تھریڈ بند کئے جانے کی وجہ ۔۔۔! | ARHAM | تجاویز اور شکایات | 2 | 25-10-10 12:41 PM |