واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > دلچسپ اور عجیب

دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں

آسٹریلو ی سائنسدانو ں نے براعظم انٹارکٹیکامیں نئی سمندری مخلوق دریافت کر لی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 27-02-08, 08:54 AM   #1
Senior Member
 
وجدان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 30
مراسلات: 1,284
کمائي: 24,959
شکریہ: 919
590 مراسلہ میں 1,504 بارشکریہ ادا کیا گیا
وجدان کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں وجدان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Post آسٹریلو ی سائنسدانو ں نے براعظم انٹارکٹیکامیں نئی سمندری مخلوق دریافت کر لی

آسٹریلو ی سائنسدانو ں نے براعظم انٹارکٹیکامیں نئی سمندری مخلوق دریافت کر لی

اسٹریلوی سائنسدانو ں نے براعظم انٹا رکٹیکا میں ایک نئی سمندری مخلوق دریا فت کی ہے ۔سفیدرنگ کی جیلی فش نمااس مخلوق کے چھ میٹر لمبے ریشے بھی ہیں ۔تین سائنسدانو ں پر مشتمل آسٹر یلوی ٹیم کی کئی ماہ تک براعظم انٹا رکٹیکا میں مختلف تجربات کے بعد بدھ کو اپنے وطن واپس لوٹی ۔سائنسدانو ں نے اس نئی مخلوق کی فلم بھی بنائی ہے جو وہ ساتھ لیکر آئے ہیں ۔سائنسدان اپنے ساتھ اور بھی ایسے جانور لیکر آئے ہیں جن کو اس سے قبل نہیں دیکھا گیا تھا ۔انکا انٹا رکٹیکا کے دورے کا مقصد بڑ ھتی ہو ئی الو دگی کااس خطے پر اثرات کا جائزہ لینا تھا ۔
وجدان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
وجدان کا شکریہ ادا کیا گیا
arslansun (23-02-09)
پرانا 27-02-08, 10:27 AM   #2
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 19
مراسلات: 5,770
کمائي: 82,444
شکریہ: 2
2,016 مراسلہ میں 3,241 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آسٹریلو ی سائنسدانو ں نے براعظم انٹارکٹیکامیں نئی سمندری مخلوق دریافت کر لی

کوئی تصویر نہں ھے اس کی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
The Great آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 27-02-08, 07:21 PM   #3
Senior Member
 
وجدان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 30
مراسلات: 1,284
کمائي: 24,959
شکریہ: 919
590 مراسلہ میں 1,504 بارشکریہ ادا کیا گیا
وجدان کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں وجدان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: آسٹریلو ی سائنسدانو ں نے براعظم انٹارکٹیکامیں نئی سمندری مخلوق دریافت کر لی

نہیں بھائی ابھی تک تو نیہں ہے۔
وجدان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 28-02-08, 07:26 AM   #4
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,777
کمائي: 45,251
شکریہ: 2,024
1,907 مراسلہ میں 6,371 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آسٹریلو ی سائنسدانو ں نے براعظم انٹارکٹیکامیں نئی سمندری مخلوق دریافت کر لی

یہ رہیں تصویریں اس مخلوق کی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔
Attached Images
    
طاھر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا
arslansun (23-02-09), وجدان (28-02-08)
پرانا 28-02-08, 08:06 AM   #5
Senior Member
 
وجدان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 30
مراسلات: 1,284
کمائي: 24,959
شکریہ: 919
590 مراسلہ میں 1,504 بارشکریہ ادا کیا گیا
وجدان کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں وجدان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: آسٹریلو ی سائنسدانو ں نے براعظم انٹارکٹیکامیں نئی سمندری مخلوق دریافت کر لی

طاہر بھائی چھا گئے ہو بھئ کمال کردیا، ہم خبر پڑھتے رہ گئے اور آپ نے تو دیکھا بھی دیا،

جناب مجھے بھی فوٹو پوسٹ کرنے کا بتا دیں۔
شکریہ
وجدان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 28-02-08, 08:19 AM   #6
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,777
کمائي: 45,251
شکریہ: 2,024
1,907 مراسلہ میں 6,371 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آسٹریلو ی سائنسدانو ں نے براعظم انٹارکٹیکامیں نئی سمندری مخلوق دریافت کر لی

ابھی لیں جناب -- اسے کو دیکھتے ہیں

تھریڈ کے جواب میں Go Advance پر جائیں اگر نارمل ہو تو۔۔۔۔۔

نیچے آپ کو منسلکہ فائلوں کی ترتیب دکھائ دے گی۔۔۔۔ تصویر نمبر 1

اس بٹن کو کلک کریں - ایک منیو کھل جائے گا۔ تصویر نمبر 2

ادھر براؤز کر کے اپنی لوکیشن سے فائل سیلیکٹ کریں اور اپلوڈ کر دیں

جو جو آپ اپلوڈ کریں گے وہ ادہر لسٹ میں آتی جائیں گی
آپ اس لسٹ میں سے انہیں ختم بھی کر سکتے ہیں ۔۔۔۔

کوشش کریں۔۔۔۔
Attached Thumbnails
1-jpg   2-jpg   3-jpg   4-jpg  
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی
شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے
طاھر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا
arslansun (23-02-09), وجدان (29-02-08), خرم شہزاد خرم (28-02-08)
پرانا 28-02-08, 08:25 AM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 665
کمائي: 7,263
شکریہ: 0
370 مراسلہ میں 826 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آسٹریلو ی سائنسدانو ں نے براعظم انٹارکٹیکامیں نئی سمندری مخلوق دریافت کر لی

اچھی انفارمیشن ہے شکریہ،،،،،،،،،،،،،،،،،،،، ،،،،،،،،،،،،،،،،،،
arifkarim آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
arifkarim کا شکریہ ادا کیا گیا
وجدان (29-02-08)
پرانا 05-11-08, 01:55 AM   #8
Senior Member
 
nsa47's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 1,847
کمائي: 16,093
شکریہ: 1,281
866 مراسلہ میں 1,527 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آسٹریلو ی سائنسدانو ں نے براعظم انٹارکٹیکامیں نئی سمندری مخلوق دریافت کر لی

اچھی معلومات ہیں
nsa47 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
فوٹو, کمال, پوسٹ, بھائی, تصویر, جواب, خبر, دریافت

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
مسٹر ٹین پرسنٹ نہیں حنا قہقہے ہی قہقے 18 28-07-09 09:47 PM
یونس ساؤتھ آسٹریلیا ٹیم میں محمدعدنان کرکٹ 1 05-06-08 11:45 PM
ہانگ کانگ سکسز : آل اسٹار ٹیم کو فائنل میں شکست عبدالقدوس کرکٹ 0 29-10-07 11:15 AM
آسٹریلیا کی اے کرکٹ ٹیم ٢٢ روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئی ، پاکستان آسان حریف نہیں ہو گا ۔ میچز دلچسپ ہوں گے۔ آسٹریلوی ٹیم مینجر خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 03-09-07 10:44 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:45 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger