واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > دلچسپ اور عجیب

دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں

اردو فورمز کی سب سے لمبی تھریڈ!!!!!!!

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  3 ووٹ 5.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 09-01-08, 12:38 PM   #91
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,171
کمائي: 167,164
شکریہ: 9,674
7,366 مراسلہ میں 22,057 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: جواب: اردو فورمز کی سب سے لمبی تھریڈ!!!!!!!

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان مراسلہ دیکھیں
عبدالقدوس بھائی یہ تو پورے پاکستان کا مسلہ ہے

ویسے آپ پہلے بتادیتے تو میں‌مسلہ حل کروادیتا۔

لیکن ابھی دیر ہوگئی ہے
عدنان بھائی اپکے پاس کیا الہ دین کا چراغ ہے۔۔ اگر ہے تو فورا واپڈا والوں کو دے دیں۔ تاکہ کچھ تو ہو سکے۔

والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 09-01-08, 12:49 PM   #92
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 1
کمائي: 12
شکریہ: 0
ایک مراسلہ میں 2 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: جواب: جواب: اردو فورمز کی سب سے لمبی تھریڈ!!!!!!!

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
عدنان بھائی اپکے پاس کیا الہ دین کا چراغ ہے۔۔ اگر ہے تو فورا واپڈا والوں کو دے دیں۔ تاکہ کچھ تو ہو سکے۔

والسلام
الہ دین کے چراغ کو بھی تو رگڑنا پڑتاہے۔ کیا واپڈا والے یہ کام کر لیں گے؟
opensecret08 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے opensecret08 کا شکریہ ادا کیا
پرانا 09-01-08, 12:54 PM   #93
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,171
کمائي: 167,164
شکریہ: 9,674
7,366 مراسلہ میں 22,057 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: جواب: جواب: جواب: اردو فورمز کی سب سے لمبی تھریڈ!!!!!!!

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : opensecret08 مراسلہ دیکھیں
الہ دین کے چراغ کو بھی تو رگڑنا پڑتاہے۔ کیا واپڈا والے یہ کام کر لیں گے؟
بات تو اپکی غور طلب ہے۔۔ امید پر دنیا قائم ہے۔
شائد کچھ کر ہی لیں

اپکو فورمز پر خوش آمدید کہتے ہیں۔
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 09-01-08, 03:47 PM   #94
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 35
مراسلات: 1,460
کمائي: 10,377
شکریہ: 278
472 مراسلہ میں 1,010 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: جواب: جواب: اردو فورمز کی سب سے لمبی تھریڈ!!!!!!!

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان مراسلہ دیکھیں
چلو یار آپ کو تو پھر بھی کچھ نہ کچھ مل رہا ہے لیکن انہوں نے تو میرا اکائونٹ اس وقت بند کردیا جب میں نے سپنے دیکھنے شروع کردئے تھے۔ میرا بیلنس 96 ڈالر تھا لیکن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔
ڈالروں کی تلاش ہمممممم

یہ کلک کرنے سے ڈالر کیسے آتے جاتے ہیں ، ذرا ہمیں بھی تو بتاو سجنا
مسٹر رائٹ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 09-01-08, 06:42 PM   #95
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,148
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: جواب: جواب: اردو فورمز کی سب سے لمبی تھریڈ!!!!!!!

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
عدنان بھائی اپکے پاس کیا الہ دین کا چراغ ہے۔۔ اگر ہے تو فورا واپڈا والوں کو دے دیں۔ تاکہ کچھ تو ہو سکے۔
والسلام
بھائی میں دے تو دیتا لیکن ابھی میں نے وہ چراغ اسکارٹ لینڈ یارڈ والو کو رینٹ پہ دے دیا ہے
__________________
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 09-01-08, 06:43 PM   #96
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,148
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: جواب: جواب: جواب: اردو فورمز کی سب سے لمبی تھریڈ!!!!!!!

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مسٹر رائٹ مراسلہ دیکھیں
ڈالروں کی تلاش ہمممممم

یہ کلک کرنے سے ڈالر کیسے آتے جاتے ہیں ، ذرا ہمیں بھی تو بتاو سجنا
بھائی بالکل ایسے جیسے اس فورمز پہ پوسٹ کرنے سے آپ کی کمائی بڑھتی ہے ویسے ہی ڈالرز بھی آتے ہیں
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 09-01-08, 08:57 PM   #97
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,483
شکریہ: 0
560 مراسلہ میں 1,026 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اردو فورمز کی سب سے لمبی تھریڈ!!!!!!!

کوئی گل نئیں عدنان بھائی آپ ایڈ بڑائٹ سے دوبارہ شروع کر لیں
زبیر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 09-01-08, 09:10 PM   #98
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,148
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اردو فورمز کی سب سے لمبی تھریڈ!!!!!!!

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زبیر مراسلہ دیکھیں
کوئی گل نئیں عدنان بھائی آپ ایڈ بڑائٹ سے دوبارہ شروع کر لیں
اس کا کیا لنک ہے زبیر بھائی میں اس کو ٹرائی کرتا ہوں‌آج ہی
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 09-01-08, 09:20 PM   #99
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,793
کمائي: 2,338,981
شکریہ: 17,782
12,245 مراسلہ میں 28,451 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: جواب: جواب: جواب: اردو فورمز کی سب سے لمبی تھریڈ!!!!!!!

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان مراسلہ دیکھیں
بھائی میں دے تو دیتا لیکن ابھی میں نے وہ چراغ اسکارٹ لینڈ یارڈ والو کو رینٹ پہ دے دیا ہے
جناب میرا چراغ تو واپس کردو آپ
عبدالقدوس آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 09-01-08, 11:15 PM   #100
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مقام: Karachi -Pakistan
مراسلات: 591
کمائي: 1,823
شکریہ: 100
112 مراسلہ میں 243 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اردو فورمز کی سب سے لمبی تھریڈ!!!!!!!

بھائیوں مجھے لگتا ہے یہ تھریڈ گوگل پر بات چیت کی وجہ سے گوگل کی طرح دنیا کی سب سے لمبی تھریڈ بننے ہی والی ہے۔

کوئی کچھ بتائے گا۔۔۔۔۔۔گوگل کے بارے میں۔
ڈالر کمانا صرف حکومتِ پاکستان کا ہی نہیں۔۔۔۔۔ عوامِ پاکستان کا بھی حق بنتا ہے۔

بتاتے جاؤ ۔۔۔۔ تھریڈ لمبی کرتے جاؤ۔۔۔۔

چلو شاباش! کون شروعات کرتا ہے۔

بتاتے ہو یا دوں سیدھے ہاتھ سے

Tutorial۔۔۔ اور کیا بھائی ۔۔۔
آپ کیا سمجھے تھے؟؟؟ نہ نہ نہ اتناذیادہ بھی نہیں سمجھنا چاہیئے۔
ابو کاشان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ابو کاشان کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 10-01-08, 08:43 AM   #101
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,148
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: اردو فورمز کی سب سے لمبی تھریڈ!!!!!!!

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
جناب میرا چراغ تو واپس کردو آپ
جناب ہُن بھل جائو چراغ نوں

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ابو کاشان مراسلہ دیکھیں
بھائیوں مجھے لگتا ہے یہ تھریڈ گوگل پر بات چیت کی وجہ سے گوگل کی طرح دنیا کی سب سے لمبی تھریڈ بننے ہی والی ہے۔

کوئی کچھ بتائے گا۔۔۔۔۔۔گوگل کے بارے میں۔
ڈالر کمانا صرف حکومتِ پاکستان کا ہی نہیں۔۔۔۔۔ عوامِ پاکستان کا بھی حق بنتا ہے۔

بتاتے جاؤ ۔۔۔۔ تھریڈ لمبی کرتے جاؤ۔۔۔۔

چلو شاباش! کون شروعات کرتا ہے۔

بتاتے ہو یا دوں سیدھے ہاتھ سے

Tutorial۔۔۔ اور کیا بھائی ۔۔۔
آپ کیا سمجھے تھے؟؟؟ نہ نہ نہ اتناذیادہ بھی نہیں سمجھنا چاہیئے۔

بھائی جان گوگل سے کمائی کےلئے آپ کی ایک عدد ویب سائیٹ ہونا لازمی ہے وییسے ابھی اگر ویب سائیٹ نہ بھی ہوتو کوئی بات نہیں آپ ایسا کرو کہ www.wordpress.pk پہ اپنا بلاگ بنائو یہاں ممبرز کو سہولت دی گئی ہے کہ وہ یہاں اپنے گوگل ایڈز لگا سکتے ہیں ۔

جب یہاں‌پہ آپ کا بلاگ بن جائے تو آپ ایڈسینس کے اکائونٹ کےلئے اپلائی کردو اور جیسے ہی اکائونٹ بن جائے تو وہاں سے کوڈ لے کے اپنے بلاگ میں لگائیں اور ڈالرز کمائیں۔

ایڈسینس کے بارے میں مزید جاننے کےلئے خلیل بھائی کی بنائی ہوئی ویب سائیٹ www.freeincome.max.io وزٹ کریں امید ہے کہ یہاں سے آپ کو کافی مدد مل جائے گی۔

اگر کسی بات کی سمجھ نہ آئے تو جناب پوچھ لینا دوبارہ

Last edited by محمدعدنان; 10-01-08 at 08:46 AM.
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
پرانا 10-01-08, 10:19 AM   #102
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,562
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اردو فورمز کی سب سے لمبی تھریڈ!!!!!!!

یار مجھے تو انگریزی میں سمجھ نہیں‌آتی اردو والی کوئی ویب بتاو نا
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 10-01-08, 10:53 AM   #103
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,171
کمائي: 167,164
شکریہ: 9,674
7,366 مراسلہ میں 22,057 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اردو فورمز کی سب سے لمبی تھریڈ!!!!!!!

لگتا ہے اردو کے لیے کچھ نہ کچھ کرنا پڑے گا۔ عبدالقدوس بھائی نے بلاگز تو چلا لیے ہیں لیکن اراکین کی مدد کے لیے کچھ نہیں‌لکھا۔ اپ ان کو ہی بولیں۔

والسلام
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 10-01-08, 11:12 AM   #104
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,148
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اردو فورمز کی سب سے لمبی تھریڈ!!!!!!!

جی ہاں بالکل اراکین کی مدد کےلئے کچھ نہ کچھ ضرور لکھنا چاہئیے عبدالقدوس حاضر ہو ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 10-01-08, 03:08 PM   #105
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,562
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اردو فورمز کی سب سے لمبی تھریڈ!!!!!!!

ویسے میں نے یہ بلاگ بنایا ہے اس پر نظر ثانی کی جائے
اور عدنان بھائی اس پر بھی کمائی ہو سکتی ہے اور کیسے ہی ہی ہی
بلاگ لینک
http://phototech81.wordpress.pk/
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا
جواب

Tags
com, php, فوٹو, فورمز, کارنامے, کرن, گوگل, ٹیک, پوسٹ, پسند, ڈاکٹرنور, لوگ, چاچا, نظر, محبت, ایم بی اے, اللہ, امتحان, اردو, اردو فورمز, بھائی, بے نظیر, جواب, دل, دعا, رمضان, زندگی, شعر, عبدالقدوس, عشق, صالح

Currently Active Users Viewing This Thread: 2 (0 members and 2 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سب سے لمبا تھریڈ شیرازی تجاویز اور شکایات 20 26-04-11 02:39 PM
بائیو کا پریکٹٰکل ہو رہا تھا The Great قہقہے ہی قہقے 2 21-04-11 12:27 AM
ایک تھریڈ لکھنا ھے Haya 786 گپ شپ 17 25-12-10 12:08 AM
تھریڈ بند کئے جانے کی وجہ ۔۔۔! ARHAM تجاویز اور شکایات 2 25-10-10 12:41 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:12 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger