واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > دلچسپ اور عجیب

دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں

لاھور لاھور ہے جناب

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  2 ووٹ 5.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 17-11-08, 04:58 PM   #61
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,371
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,120 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: لاھور لاھور ہے جناب

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : معظم مراسلہ دیکھیں
یہ مارچ کا مہینہ تھا جب مجھے پتا چلا کے والد صاحب مجھے اعلیٰ تعلیم(محاورتن استعمال کیا ہے )کے لیے لاہور بھیجنا چاہتے ہیں، خوشی تو اتنی تھی کے بیان نہیں کر سکتا۔ پھر رفتہ رفتہ وہ وقت بھی آ گیا جب میں لاہور گیا اور اس بار میں ایک ہفتہ یا مہینہ کیلئے مہمان بن کر نہیں بلکہ رہنے آیا تھا۔ کافی اچھا احساس تھا اور پھر وقت گزرتا گیا شہر سے واقفیت بڑھنے لگی اور وہ شہر جو مجھے بہت بڑا اور دیو ہیکل لگتا تھا ایک چھوٹے سے قصبے کی مانند ہو گیا، جس کے تقریبا سبھی مشہور گلی کوچوں سے میں‌ واقف ہو گیا۔ نئے دوست بھی بنے ، ہوٹلوں میں کھانے بھی کھائے اور خوب سیر سپاٹا بھی کیا، لکشمی چوک ، گوالمنڈی ، مال روڈ، مین مارکیٹ گلبرگ، فورٹریس اسٹیڈیم، نیشنل بنک پارک، وحدت روڈ، لبرٹی۔۔۔ غرض سبھی جگہیں اپنی سی لگنے لگیں ۔
پھر زندگی نے ایک رخ بدلا اور مجھے واپس اپنے آبائی شہر آنا پڑا مستقل طور پر اور لاہور میں گزارے کل 5 ماہ میری زندگی کے شاید ابھی تک کا بہترین عرصہ ہے جو کہ میں بھلائے بھی نہیں‌بھول سکتا۔۔ ایسا نہیں کے یہ پہلی مرتبہ میں لاہور یا کسی بڑے شہر میں گیا، میری پیدائش اور ابتدائی پرورش لاہور کی ہی ہے مگر اپنے ہوش میں وہاں رہنے کا جو لطف ہے وہ اور کہیں نہیں۔
اب اتنا لکھنے کا مقصد یہ بتانا ہے کہ " لاہور لاہور اے "  
آپ تو اب بھی اپنا مقام لاہور ہی لکھ رہے ہیں۔ اصل آبائی شہر کونسا ہے اگر بتانا پسند کریں
ام طلحہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 17-11-08, 06:06 PM   #62
Senior Member
 
nsa47's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 1,847
کمائي: 16,091
شکریہ: 1,281
866 مراسلہ میں 1,527 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: لاھور لاھور ہے جناب

جی بتا دیں ناں معظم جی ۔
nsa47 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 18-11-08, 12:33 AM   #63
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,441
کمائي: 64,208
شکریہ: 2,870
1,780 مراسلہ میں 4,441 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: لاھور لاھور ہے جناب

اصل میں‌آبائی لفظ تو ہوتا ہے جہاں دادا پردادا ہوں ۔۔ تو میرے ذہن میں اور کوئی لفظ آیا نہیں ۔۔ کمزور اردو کے لیے معذرت۔

تو جناب میں رحیم یار خان سے تعلق رکھتا ہوں ۔۔۔ کوئٹہ والے تو اچھی طرح واقف ہوں گے ۔۔ یہاں سے گزرے بغیر آپ پنجاب میں داخل نہیں ہو سکتے۔۔

اور آبائی شہر سیالکوٹ بنتا ہے ۔ پیدائش میری لاہور کی اور رہتا میں رحیم یار خان
__________________
اے اللہ! ان سنگین حالات میں ملکِ پاکستان کی حفاظت فرما۔ آمین ثم آمین
بزنس ایجوکیشن ایک تعلیمی بلاگ ، اب نئے انداز میں - http://bizedu.co.cc
معظم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے معظم کا شکریہ ادا کیا
ام طلحہ (18-11-08), ابن جلال (18-11-08)
پرانا 18-11-08, 12:37 AM   #64
Senior Member
 
یحیٰی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,936
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,519 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: لاھور لاھور ہے جناب

تو کس نے کہا کہ لاہور ملتان ہے
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 18-11-08, 12:39 AM   #65
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,864
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: لاھور لاھور ہے جناب

آج ناشتے میں کیا کھا کر آئے ہو جاوید بھائی ؟؟؟؟؟؟؟/
ابن جلال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 18-11-08, 12:49 AM   #66
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,441
کمائي: 64,208
شکریہ: 2,870
1,780 مراسلہ میں 4,441 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: لاھور لاھور ہے جناب

لگتا ہے جاوید بھائی نے دو کلو دہی کھایا ہے۔
معظم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 18-11-08, 01:02 AM   #67
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,864
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: لاھور لاھور ہے جناب

پشتو میں دہی کو مستے کہتے ہیں‌جاوید بھائی "مستے" کھاکر مست ہوگئے ہیں ۔
ابن جلال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 18-11-08, 09:39 AM   #68
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,371
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,120 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: لاھور لاھور ہے جناب

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : معظم مراسلہ دیکھیں
اصل میں‌آبائی لفظ تو ہوتا ہے جہاں دادا پردادا ہوں ۔۔ تو میرے ذہن میں اور کوئی لفظ آیا نہیں ۔۔ کمزور اردو کے لیے معذرت۔

تو جناب میں رحیم یار خان سے تعلق رکھتا ہوں ۔۔۔ کوئٹہ والے تو اچھی طرح واقف ہوں گے ۔۔ یہاں سے گزرے بغیر آپ پنجاب میں داخل نہیں ہو سکتے۔۔

اور آبائی شہر سیالکوٹ بنتا ہے ۔ پیدائش میری لاہور کی اور رہتا میں رحیم یار خان
بالکل جناب بہت جانا پہچانا بلکہ آنا جانا شہر ہے ویسے بھی پنجاب کی سرحد ہے۔ ویسے سیالکوٹ میں بھی میرے خاندان کے بہت لوگ ہیں۔ ویسے یہ دونوں شہر بھی بہت اچھے ہیں۔ چھوٹے اور پرسکون۔
ام طلحہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 18-11-08, 12:59 PM   #69
Senior Member
 
یحیٰی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,936
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,519 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: لاھور لاھور ہے جناب

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زین الدین زیڈ ایف مراسلہ دیکھیں
آج ناشتے میں کیا کھا کر آئے ہو جاوید بھائی ؟؟؟؟؟؟؟/
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : معظم مراسلہ دیکھیں
لگتا ہے جاوید بھائی نے دو کلو دہی کھایا ہے۔
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زین الدین زیڈ ایف مراسلہ دیکھیں
پشتو میں دہی کو مستے کہتے ہیں‌جاوید بھائی "مستے" کھاکر مست ہوگئے ہیں ۔
میرے پیارے پیارے ننے منے بھائیو میں کراچی میں رہتا ہوں،
یہاں دہی وغیرہ کھانے کا وقت کبھی کبھی ہی ملتا ہے۔
یہاں تو چائے اور بسکٹ سے ہی ناشتے ہوتے ہیں یا بہت ہوا تو انڈا پراٹھا بس۔
تو میں نے ناشتے میں‌انڈا پراٹھا کھایا اور اس کے بعد 1 کپ چائے پی کر اللہ کا شکر ادا کیا اور دن کے کام شروع کر دیے
__________________
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے یحیٰی کا شکریہ ادا کیا
معظم (18-11-08), ابن جلال (21-11-08)
پرانا 18-11-08, 11:28 PM   #70
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,441
کمائي: 64,208
شکریہ: 2,870
1,780 مراسلہ میں 4,441 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: لاھور لاھور ہے جناب

چلیں ہم دعا کریں‌گے کہ آپ کو دہی کھانے کا وقت بھی ملے
معظم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
معظم کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن جلال (21-11-08)
پرانا 21-11-08, 02:27 AM   #71
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 1
کمائي: 135
شکریہ: 0
0 مراسلہ میں 0 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: لاھور لاھور ہے جناب

واہ جی واہ اسدساداس لہاجسلکسف
javedali آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 21-11-08, 02:36 AM   #72
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,864
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: لاھور لاھور ہے جناب

javedali بھائی
پاک۔نیٹ‌پر خوش آمدید
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اقتباس:
واہ جی واہ اسدساداس لہاجسلکسف
یہ آپ نے کیا لکھا ہے ؟
ابن جلال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 21-11-08, 05:47 PM   #73
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,441
کمائي: 64,208
شکریہ: 2,870
1,780 مراسلہ میں 4,441 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: لاھور لاھور ہے جناب

میں بھی بالکل زین بھائی والا سوال کرنے والا ہوں ۔۔ آپ کو فورم پر‌خوش آمدید مگر اے تسی لکھیا کی اے؟
معظم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 23-11-08, 12:48 PM   #74
Senior Member
 
بھائی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 856
کمائي: 1,461
شکریہ: 196
364 مراسلہ میں 602 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: لاھور لاھور ہے جناب

اقتباس:
لگتا ہے جاوید بھائی نے دو کلو دہی کھایا ہے۔
کیا جاوید بھائی نے 2 دن سے کھانا نہیں کھایا تھا
بھائی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 11-12-08, 02:46 PM   #75
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,441
کمائي: 64,208
شکریہ: 2,870
1,780 مراسلہ میں 4,441 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: لاھور لاھور ہے جناب

کیا لاہوری ٹھنڈے پڑ گئے ہیں؟؟
معظم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
images, php, کوئٹہ, کمال, کراچی, پاکستان, مفت, مکمل, ممکن, معلوم, اردو, اعلیٰ, بہترین, بھائی, تعلیم, تصویر, جواب, دوست, زندگی, سیر, سال, شہر, عبدالقدوس, صاحبہ, صدر

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پوائینٹ ہی پوائینٹس حاصل کریں ایس اے نقوی خاص آفرز اور اعلانات 227 29-05-11 11:43 PM
یہ نگاہ شرم جھکی جھکی، یہ جبینِ ناز دھواں دھواں عبدالقدوس اقبال عظیم 16 11-12-10 08:00 AM
بھوشن کمار اپادھے ، پولیس کمشنر شعلہ پور، اسلام کے بارے میں کیا کہتے ہیں۔ فاروق سرورخان اسلام اور عصر حاضر 6 22-10-10 11:11 PM
عدم کارکردگی پر پورٹ آف سنگاپورکو گودارپورٹ سے نکال سکتے ہیں بابر غوری جاویداسد خبریں 5 05-10-10 06:07 AM
تم اپنے شکوے کی باتیں نہ کھود کھود کے پوچھو The Great شعر و شاعری 4 15-09-09 10:44 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:29 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger