واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > دلچسپ اور عجیب

دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں

لاھور لاھور ہے جناب

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  2 ووٹ 5.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 31-10-08, 02:28 PM   #46
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,305
کمائي: 37,744
شکریہ: 245
1,034 مراسلہ میں 3,112 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: لاھور لاھور ہے جناب

یورپ کی پرفضا ھواؤں میں رھتے ھوئے
ناجانے کیوں
میرا دل
اپنے وطن کی گلیوں میں
ڈھرکتا ھے
جہاں ھر گلی میں دکھ رہتا ھے
جہاں موت مفت بکتی ھے
جہاں زندگی ترستی ھے
جہاں نہ صاف پانی ھے
جہاں ھر طرف بےایمانی ھے
پھر بھی نا جانے کیوں
میرا دل میرے وطن کی گلیوں میں
ڈھرکتا ھے
Haya 786 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے Haya 786 کا شکریہ ادا کیا
nsa47 (17-11-08), میاں شاہد (01-11-08), ابن جلال (31-10-08), طارق راحیل (05-04-09), عبدالقدوس (31-10-08)
کمائي نے Haya 786 کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
01-11-08 میاں شاہد غہہد ُہعترے 150
پرانا 31-10-08, 04:04 PM   #47
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,752
کمائي: 2,338,299
شکریہ: 17,700
12,205 مراسلہ میں 28,334 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: لاھور لاھور ہے جناب

یہ کیا کہدیا آپ نے محترمہ آپ تو کمال کی شاعرہ ہیں
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 31-10-08, 06:03 PM   #48
Senior Member
 
nsa47's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 1,847
کمائي: 16,091
شکریہ: 1,281
866 مراسلہ میں 1,527 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: لاھور لاھور ہے جناب

اور لاہور میرا دیوانہ ہے یہ بھی کہنا تھا
nsa47 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 31-10-08, 10:37 PM   #49
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,305
کمائي: 37,744
شکریہ: 245
1,034 مراسلہ میں 3,112 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: لاھور لاھور ہے جناب

یہ کیا کہدیا آپ نے محترمہ آپ تو کمال کی شاعرہ ہیں

شکریہ عبدالقدوس یہ سچ ھے میرا دل پاکستان میں ڈھرکتا ھے ۔۔۔۔۔
Haya 786 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
Haya 786 کا شکریہ ادا کیا گیا
nsa47 (17-11-08)
پرانا 31-10-08, 11:39 PM   #50
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,864
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: لاھور لاھور ہے جناب

آپ کا دل پاکستان میں کیسے دھڑکتا ہے ؟ آپ تو یورپ میں‌ہو
کہیں آپ کا دل ریموٹ کنٹرول سے تو نہیں چلتا۔
ابن جلال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 01-11-08, 02:00 AM   #51
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,305
کمائي: 37,744
شکریہ: 245
1,034 مراسلہ میں 3,112 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: لاھور لاھور ہے جناب

ریموٹ کنٹرول دل
انسان جس سے محبت کرتا ھے اس کا دل وہیں ڈھرکتا ھے آئ لو مائ پاکستان
Haya 786 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
Haya 786 کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن جلال (05-11-08)
پرانا 01-11-08, 07:45 PM   #52
Senior Member
 
nsa47's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 1,847
کمائي: 16,091
شکریہ: 1,281
866 مراسلہ میں 1,527 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: لاھور لاھور ہے جناب

لاہور کی آبادی کے بارے کسی کو معلوم ہے کیا
nsa47 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 05-11-08, 02:50 AM   #53
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,864
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: لاھور لاھور ہے جناب

اقتباس:
ریموٹ کنٹرول دل
انسان جس سے محبت کرتا ھے اس کا دل وہیں ڈھرکتا ھے آئ لو مائ پاکستان
داد دیتا ہوں آپ کو اس قدر حب الوطنی پر

اقتباس:
لاہور کی آبادی کے بارے کسی کو معلوم ہے کیا
صرف لاہور کی آبادی پورے بلوچستان سے زیادہ ہے ، بس یا اور بھی معلومات چاہیئے ؟
ابن جلال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 06-11-08, 12:31 AM   #54
Senior Member
 
nsa47's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 1,847
کمائي: 16,091
شکریہ: 1,281
866 مراسلہ میں 1,527 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: لاھور لاھور ہے جناب

شاباش ڈبل زیڈ جی ماشاء اللہ بہت کام کر رہے ہیں ایک شہر کی آبادی پوچھی آپ نے ساتھ میں ایک صوبے کی بھی بتا دی واہ اسے کہتے ہیں ایک تیر میں کروڑوں‌ شمار!
nsa47 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 06-11-08, 01:12 AM   #55
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,864
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: لاھور لاھور ہے جناب

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : nsa47 مراسلہ دیکھیں
شاباش ڈبل زیڈ جی ماشاء اللہ بہت کام کر رہے ہیں ایک شہر کی آبادی پوچھی آپ نے ساتھ میں ایک صوبے کی بھی بتا دی واہ اسے کہتے ہیں ایک تیر میں کروڑوں‌ شمار!
آخر آپ نے ہمارا نام بگاڑ ہی دیا

ایک تیر میں‌کروڑوں شمار
میں نے تو کوئی تیر نہیں چلایا
ابن جلال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 06-11-08, 01:53 AM   #56
Senior Member
 
nsa47's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 1,847
کمائي: 16,091
شکریہ: 1,281
866 مراسلہ میں 1,527 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: لاھور لاھور ہے جناب

آبادی شمار کر کے بڑا تیر مارا ہے آپ نے نام بگاڑا کب ہے زین الدین زیڈ ہی کو ڈبل زیڈ کہا ہے اگر کہیں تو پورا نام " ڈبل زیڈ ایف " جی لکھ دیا کریں گے ۔
nsa47 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 06-11-08, 02:12 AM   #57
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,864
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: لاھور لاھور ہے جناب

اقتباس:
آبادی شمار کر کے بڑا تیر مارا ہے آپ نے نام بگاڑا کب ہے زین الدین زیڈ ہی کو ڈبل زیڈ کہا ہے اگر کہیں تو پورا نام " ڈبل زیڈ ایف " جی لکھ دیا کریں گے ۔
لگتا ہے آپ کو بھی غصہ آگیا ہے جو دل چاہیے وہ لکھا کرے ، میں‌تو مذاق کررہا تھا۔
ابن جلال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 14-11-08, 12:34 AM   #58
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,441
کمائي: 64,208
شکریہ: 2,870
1,780 مراسلہ میں 4,441 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: لاھور لاھور ہے جناب

یہ مارچ کا مہینہ تھا جب مجھے پتا چلا کے والد صاحب مجھے اعلیٰ تعلیم(محاورتن استعمال کیا ہے )کے لیے لاہور بھیجنا چاہتے ہیں، خوشی تو اتنی تھی کے بیان نہیں کر سکتا۔ پھر رفتہ رفتہ وہ وقت بھی آ گیا جب میں لاہور گیا اور اس بار میں ایک ہفتہ یا مہینہ کیلئے مہمان بن کر نہیں بلکہ رہنے آیا تھا۔ کافی اچھا احساس تھا اور پھر وقت گزرتا گیا شہر سے واقفیت بڑھنے لگی اور وہ شہر جو مجھے بہت بڑا اور دیو ہیکل لگتا تھا ایک چھوٹے سے قصبے کی مانند ہو گیا، جس کے تقریبا سبھی مشہور گلی کوچوں سے میں‌ واقف ہو گیا۔ نئے دوست بھی بنے ، ہوٹلوں میں کھانے بھی کھائے اور خوب سیر سپاٹا بھی کیا، لکشمی چوک ، گوالمنڈی ، مال روڈ، مین مارکیٹ گلبرگ، فورٹریس اسٹیڈیم، نیشنل بنک پارک، وحدت روڈ، لبرٹی۔۔۔ غرض سبھی جگہیں اپنی سی لگنے لگیں ۔
پھر زندگی نے ایک رخ بدلا اور مجھے واپس اپنے آبائی شہر آنا پڑا مستقل طور پر اور لاہور میں گزارے کل 5 ماہ میری زندگی کے شاید ابھی تک کا بہترین عرصہ ہے جو کہ میں بھلائے بھی نہیں‌بھول سکتا۔۔ ایسا نہیں کے یہ پہلی مرتبہ میں لاہور یا کسی بڑے شہر میں گیا، میری پیدائش اور ابتدائی پرورش لاہور کی ہی ہے مگر اپنے ہوش میں وہاں رہنے کا جو لطف ہے وہ اور کہیں نہیں۔
اب اتنا لکھنے کا مقصد یہ بتانا ہے کہ " لاہور لاہور اے "  
__________________
اے اللہ! ان سنگین حالات میں ملکِ پاکستان کی حفاظت فرما۔ آمین ثم آمین
بزنس ایجوکیشن ایک تعلیمی بلاگ ، اب نئے انداز میں - http://bizedu.co.cc
معظم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
معظم کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن جلال (18-11-08)
پرانا 17-11-08, 09:40 AM   #59
Senior Member
 
nsa47's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 1,847
کمائي: 16,091
شکریہ: 1,281
866 مراسلہ میں 1,527 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: لاھور لاھور ہے جناب

کہتے ہیں جس نے لاہور نہیں دیکھا وہ پیدا ہی نہیں ہوا !!!!!
nsa47 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 17-11-08, 03:11 PM   #60
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,441
کمائي: 64,208
شکریہ: 2,870
1,780 مراسلہ میں 4,441 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: لاھور لاھور ہے جناب

نہیں کیندے نے جنے لاہور نئی ویکھیا او جمیا نئی ۔۔۔ ویسے ایسی بھی بات نہیں جمن تے کسی کو شک نہیں ہونا چاہیئے
معظم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
images, php, کوئٹہ, کمال, کراچی, پاکستان, مفت, مکمل, ممکن, معلوم, اردو, اعلیٰ, بہترین, بھائی, تعلیم, تصویر, جواب, دوست, زندگی, سیر, سال, شہر, عبدالقدوس, صاحبہ, صدر

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پوائینٹ ہی پوائینٹس حاصل کریں ایس اے نقوی خاص آفرز اور اعلانات 227 29-05-11 11:43 PM
یہ نگاہ شرم جھکی جھکی، یہ جبینِ ناز دھواں دھواں عبدالقدوس اقبال عظیم 16 11-12-10 08:00 AM
بھوشن کمار اپادھے ، پولیس کمشنر شعلہ پور، اسلام کے بارے میں کیا کہتے ہیں۔ فاروق سرورخان اسلام اور عصر حاضر 6 22-10-10 11:11 PM
عدم کارکردگی پر پورٹ آف سنگاپورکو گودارپورٹ سے نکال سکتے ہیں بابر غوری جاویداسد خبریں 5 05-10-10 06:07 AM
تم اپنے شکوے کی باتیں نہ کھود کھود کے پوچھو The Great شعر و شاعری 4 15-09-09 10:44 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:32 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger