| دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#31 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 248
کمائي: 3,306
شکریہ: 942
184 مراسلہ میں 467 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#32 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 248
کمائي: 3,306
شکریہ: 942
184 مراسلہ میں 467 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ بات غلط ہے آپ کی لوگ بم کے ڈر سے نماز نہیں چھوڑتے تو یہ چپل کیا چیز ہے
|
|
|
|
|
|
#33 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 248
کمائي: 3,306
شکریہ: 942
184 مراسلہ میں 467 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
لوگ غلطی میں کسی دوسرے کی چپل پہن جاتے ہیں
بچپن میں اگر کوئی ہماری چپل پہن جاتا تو ہم کسی اور کی پہن آتے تھے۔ ایک بار گھر میں خبر پہنچ گئی تھوڑی ٹھوکائی لگی ![]() اور سمجھایا کہ اب نگے پاوں آو مگر کسی اور کی چپل مت پہن کر آنا ورنہ بس جب سے عقل پکڑلی |
|
|
|
|
|
#34 |
|
Senior Member
![]() |
بم کے خوف سے بہت سے لوگوں نے ان مسجدوں میں جانا چھوڑ دیا۔ جہاں پر رش زیادہ ہوتا ہے۔ کہ یہی دہشت گردوں کا پہلا نشانہ ہوتی ہیں۔ جن لوگوں کا ایمان پختہ ہے ان کے راستے میں کوئی بھی دیوار حائل نہیں ہو سکتی
__________________
ناراضگی ظاہر کرنا دل میں برائی رکھنے سے بہتر ہے۔ |
|
|
|
|
|
#35 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 248
کمائي: 3,306
شکریہ: 942
184 مراسلہ میں 467 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
چار یا پانچ سال پہلے میرا ایک دوست کراچی میں مسجد میں جمعہ کی نماز کے وقت نماز ادا کرتے وقت بم دھماکے میں پوری طرح جھلس گیا تھا ان کو دیکھ کر مجھے نہیں لگ رہا تھا کہ اب یہ بچ پائیں گے۔
میرے رب کی شان وہ آج بلکل سہی سلامت ہے، اور آج بھی اسی مسجد میں نماز جمعہ ادا کرتا ہے۔ میں بھی ہر جمعہ کو اسی مسجد کے برابر والی مسجد میں نماز ادا کرتا تھا لیکن میں اور میرا دوسرا دوست اس دن نماز کے لئے نہیں گئے، نکلے تو نماز کی چھٹی میں تھے وہیں قریب میں کسی اور جگہ بیٹھ گئے گپے مارنے (بدنصیب تھے ہم) میں سننی اور میرا ساتھ جو دوست تھا وہ شیا اور جو زخم دوست تھا وہ بھی شیا، ہم دونوں دھماکہ کی آواز سن کر اپنے دوست کو بچانے بھاگے اور دیکھا کہ بہت سارے دھوئے سے کچھ بچ جانے والے لوگ رینگتے کھسکتے اور بری حالت میں چلتے باہر آرہے تھے بس ان میں ایک وہ بھی تھا باقی اندر کا منظر میں بیان نہیں کر سکتا مجھ میں اتنی طاقت نہیں۔ |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| کروایا, گی۔, پہلے, پیش, واہ, چپل, چور, چوری, چابی, نظر, مہنگا, مفت, ممکن, متعارف, آجائے, بڑھتے, بچاؤ, تالا, دے, روپے, رجحان, ساتھ, طریقہ, طرح, عہد |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|