| دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#31 |
|
Senior Member
![]() |
بھائیو کن فضولیات میں پڑ گئے ہو ، کیا فرق پڑتا ہے کہ پاکستان 14 کو یا 15 کو معرض وجود میں آیا تھا جب ہم اس کے وجود میں آنے کے اصل مقصد کو فراموش کر چکے ہیں،
عجیب بات ہے، ہم مسلمانوں کو پتا نہیں کیا ہو گیا ہے، جو کام کرنے کے ہیں ان سے اعراض اور ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ غافل سجدے میں گڑ پڑے جب وقت قیام آیا
__________________
سارےسنم مسمارکر، بس اک خداسےپیاکر
رکھ کرنبی کو سامنے، آرائش کردار کر |
|
|
|
|
|
#32 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 511
کمائي: 32,457
شکریہ: 313
413 مراسلہ میں 1,193 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
نہیں جناب ۔۔۔۔۔ بہت سے لوگ ایسا نہیں بھی سمجھتے ۔۔۔۔۔ ہمارے لئے جس طرح ہمارے صلبی باپ واجب التکریم ہیں بعینہ بابائے قوم کے بارے میں بھی وہی جذبات اور حساسیت رکھتے ہیں ۔۔۔۔۔ اس لئے ایسے ریمارکس سے گریز کیا جائے تو ماحول بہتر رہتا ہے |
|
|
|
|
|
|
#33 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 511
کمائي: 32,457
شکریہ: 313
413 مراسلہ میں 1,193 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
جناب کنعان جی ۔۔۔۔۔ السلام ُ علیکم جناب 14 اگست 1947 کو بہت کچھ ہوا ۔۔۔۔۔ کہ وہ اسلامیانِ ہند کے لئے ایک بہت ہی یادگار دن تھا ، ہے اور رہے گا لیکن ہم ایک بار پھر بصد احترام عرض کریں گے کہ وہ نہیں ہوا جو آپ نے فرمایا کہ " اعلان آزادی پر حضرت قائدِ اعظم نے دستخط 14 گست 1947 کا تمام دن گزار کے 2359 پر ثبت فرمائے ۔۔۔۔۔۔" بابائے قوم حضرت قائدِ اعظم 7 اگست 1947 کو دہلی سے کراچی تشریف لے آئے تھے 11 اگست 1947 کو انہیں پاکستان کی مجلسِ دستور ساز کا صدر منتخب کیا گیا تھا 12 اگست 1947 کو انہوں نے مجلسِ دستور ساز کو اپنے صدارتی خطاب سے نوازا اور اسی دن جناب مولانا شبیر احمد عثمانی رح نے ایک قراداد پیش کی جسے منظور کر کے بابائے قوم کو سرکاری طور پر قائدِ اعظم کا خطاب دیا گیا ۔۔۔۔۔۔ 14 اگست 1947 پاکستان اور 15 1گست 1947 ہندوستان کا یوم آزادی ہوگا ۔ یہ سب دہلی میں طے پایا تھا ۔۔۔۔۔ جب ملک بن رہے ہوں تو ایسی ڈرامہ بازیاں نہیں ہوتیں جیسا کہ آپ فرما رہے ہیں ۔۔۔۔۔ اور ذرا یہ بھی تو غور فرمائیں کہ قائد اعظم ، جن کی اصول پسندی ، راست گوئی اور بےباکی کے اپنے تو اپنے غیر بھی معترف تھے ، ان کی شخصیت کی کیسی تصویر کشی کر رہے ہیں آپ ۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔ 14 اگست 1947 کی صبح سب سے پہلے جناب مصطفےٰ علی ہمدانی نے اپنے مخصوص سٹائل میں ریڈیو سے یہ اعلان کیا تھا " یہ ریڈیو پاکستان ہے " ۔۔۔۔۔ جبکہ بقول آپ کے فرمان کے ابھی دستخط کرنے میں سترہ گھنٹے سے اوپر کا وقت رہتا تھا ۔۔۔۔۔ رہی عینک کی بات تو ہم بابائے قوم کی ایک دو تصاویر اٹیچ کر رہے ہیں ۔۔۔۔۔ آپ خود دیکھ لیں کہ قائدِ اعظم اپنی مونو کل کس طرح استعمال کرتے تھے اور یہ کسی طور بھی زمین پر نہیں گر سکتی ہے ۔۔۔۔۔کیونکہ یہ ڈوری سے گلے میں لٹکی ہوتی تھی |
|
|
|
|
|
|
#34 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,080
کمائي: 110,096
شکریہ: 12,552
4,513 مراسلہ میں 15,386 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم بھائی
لگتا ھے آپکا تعلق انڈیا سے ھے اور انڈین کے لئے 14 اگست اور 15 اگست کی سچائی بہت کڑوی ھے، آپ جواب دینے میں بہت لیٹ ہو گئے خیر کوئی بات نہیں جو بھی لکھا اور دکھایا اچھا کیا، میرے پاس سب کچھ تیار ھے بس کل سے موسمی تبدیلی کی وجہ سے طبعیت کچھ ناساز ھے اس لئے کل تک آپ کو پوری رپورٹ مل جائے گی، آپ نے کوئی بھی ایسا شواہد نہیں پیش کیا، میں پیش کر دوں گا، اور جو تصاویر آپ نے لگائی ہیں انہی سے آپ کو دکھاؤں گا کہ آپ کی معلومات اور تجربہ کتنا ناقص ھے۔ میرے اگلے جواب تک انتظار کیجئے کسی بھی کمنٹس پر۔ پھر آپ کی باری ہو گی "اس پر ایسے اور ویسے والے جملے استعمال کرنے کی" والسلام
__________________
|
|
|
|
|
|
#35 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,080
کمائي: 110,096
شکریہ: 12,552
4,513 مراسلہ میں 15,386 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
لارڈ ماؤنٹ بیٹن کے ساتھ کسی میٹنگ میں ضروری دستاویزات کو پڑھنے کے دوران قائد اعظم محمد علی جناح کی "گلاس منوکل" ایک مرتبہ زمین پر گری تھی جس پر لارڈ ماؤنٹ بیٹن سے کہا تھا کہ تم کسی کے سامنے جھکے نہیں آج تو تمہیں زمین سے "گلاس منوکل" اٹھاتے وقت میرے سامنے جھکنا پڑے گا جس پر قائد اعظم محمد علی جناح مسکرائے اور جیب سے دوسرا گلاس منوکل نکال کر لگا لیا۔ میرے بھائی آپ نے یہ کچھ تصاریر جن پر دھاگہ لگا ہوا ھے دکھا کر یہ ثابت کرنے کی کوشش کی ھے کہ دھاگہ لگا ہوا "گلاس منوکل" زمین پر نہیں گر سکتا۔ چلیں آپکی پوسٹ کی ہوئی تصاویر سے بھی میں آپ کو ثابت کر دیتا ہوں جو آپ دیکھنے اور سمجھنے سے قاصر رہے، ایک تصویر میں دھاگہ شیروانی کے ساتھ سٹیچ ھے کیونکہ اس شیروانی کی فرنٹ پاکٹ نہیں ھے، اور باقی پر صرف توجہ کی ضرورت ھے۔ ایک اور بات جو بھی انسان جو کسی اچھے بزنس یا جاب پر فائز ہوتا ھے اور اس کی نظر کمزور ہونے کی صورت میں وہ اپنے پاس ایک ایکسٹرا "آئیز گلاسز" رکھتا ھے۔ ![]() قائد اعظم محمد علی جناح بغیر "گلاس منوکل" کے اخبار پڑھ رہے ہیں ![]() قائد اعظم محمد علی جناح نے دو شیشوں والی عینک بھی لگائی ہوئی ھے ![]() یہ تصویر آپ نے بھی پوسٹ کی ھے اسے زوم ان کیا ھے اس پر آپکی توجہ کرواتا ہوں۔ دھاگہ کا ایک سرا "گلاس منوکل" کے ساتھ سٹیچ ھے اور دوسرا سرا کھلا ھے یعنی کوٹ کے ساتھ سٹیچ نہیں گلاس منوکل کبھی بھی زمین پر گر سکتی ھے جب تک اس کا دوسرا سرا کوٹ کے ساتھ بندھا (سٹیچ) ہوا نہ ہو۔ ![]() اس تصویر میں بھی آپ "گلاس منوکل" کے ساتھ بندھا ہوا دھاگہ کا دوسرا سرا بغوبی دیکھ سکتے ہیں کتاب کے اوپر گرا ہوا ھے کوٹ کے ساتھ "سٹیچ" نہیں۔ ![]() دھاگہ کا دوسرا سرا ان سٹچ ھے ![]() اس تصویر میں گلاس "منوکل" کے ساتھ دھاگہ نہیں ھے ![]() یہ تصویر آپ نے لگائی ھے جو بلیک اینڈ وائٹ کو ہینڈ پینٹنگ کلر کیا ہوا ھے اس میں دھاگہ منوکل میں نہیں لگا ہوا مگر کوٹ پر بنا کر دکھایا گیا ھے Last edited by کنعان; 11-04-10 at 04:33 AM. وجہ: Edited pic |
|
|
|
|
| کنعان کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (11-04-10) |
|
|
#37 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
رتی جناح کا قبول اسلام کے بعد مریم نام رکھا گیا تھا۔ لیکن نام کی تبدیلی ضروری نہیں اسلئے مریم نام کا زکر زیادہ نہیں ملتا
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| ہندو, پاکستان, پشاور, لوگ, موجودہ, مسجد, آل انڈیا ریڈیو, آزادی, المبارک, انسان, اسلام, تلاش, حسن, حضرات, خودکش, رمضان, راستہ, سال, شادی, عالمی, غور, صفدر, صلاحیت, صدیقی, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| پلیز پلیز پلیز مددکریں | مشال خان | مائیکروسوفٹ آفس | 9 | 01-03-11 08:00 PM |
| ہیلپ کریں پلیز | ارشد کمبوہ | Ask Experts ماہرین کی رائے | 1 | 18-02-11 03:41 PM |
| پلیز ہالہ کے لیے دعا کریں | محمدخلیل | آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی | 11 | 12-06-10 10:56 PM |
| جہیز کے بارے میں مراسلہ | علی عمران | ازدواجی زندگی | 1 | 24-10-08 06:09 PM |
| الطاف حسین دھمکی آمیز بیانات سے گریز کریں، غوث بخش مہر | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 17-04-08 08:20 AM |