واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > دلچسپ اور عجیب

دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں

اردو فورمز کی سب سے لمبی تھریڈ!!!!!!!

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  3 ووٹ 5.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 13-03-10, 10:27 PM   #3091
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,901
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ابھی تو سفر بہت دور ہے
ابھی تو آپ اردو فورمز کی سب سے لمبی تھریڈ کا سوچیں
ویسے میرے خیال میں تو ابھی تک جو سب سے لمبی تھریڈ اس وقت تک سامنے آئی ہے
The first official SPAM thread! - Don Murphy Message Board
اس کے 307184 یعنی تین لاکھہ سات ہزار ایک سو چوراسی جوابات دئیے گئے ہیں اور یہ تھریڈ 12288 صفحات پر مشتمل ہے ، نیز آخری اپ ڈیٹ 10۔03۔2010 کو ہوئی ہے یعنی یہ سلسلہ جاری ہے
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 13-03-10, 10:32 PM   #3092
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,901
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ویسے ہمارے خیال میں اردو فورمز میں تو ہم ریکارڈ قائم کر ہی چکے ہیں کیوں کہ سرچ کے جواب میں پاک ۔ نیٹ ہی سامنے آ رہا ہے
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان (10-04-10)
پرانا 14-03-10, 08:28 PM   #3093
Senior Member
 
نورین خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: انگلینڈ
مراسلات: 370
کمائي: 5,171
شکریہ: 365
321 مراسلہ میں 713 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورین خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

السلام علیکم تمام بہن بھائیوں۔
امید کرتی ھوں آپ سب خیریت سے ھونگے۔

اپنی لمبی غیر خاضری کے لیے آپ سب سے معذرت خواہ ھوں۔
کچھ گھریلوں ذمہ داریوں اور کچھ اپنی پڑھائی میں‌اس قدر مصروف ھو چکی تھی کہ انٹرنیٹ‌کے لیے تھوڑا سے ٹائم بھی نکالنا بہت مشکل ھو گیا تھا۔
امید ھے آپ سب نے مجھے معاف کر دیا ھو گا۔
__________________
گر تم نماز نہیں پڑھتے تو یہ مت سوچو کہ تم نماز کیوں نہیں پڑھ پا رہے ہو۔ بلکہ یہ سوچو کہ تم نے ایسا کونسا گناہ کیا ہے کہ خدا تمہیں اپنے سامنےکھڑا دیکھنا بھی پسند نہیں کر رہا۔ ۔۔ ۔ ۔
نورین خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نورین خان کا شکریہ ادا کیا
شاہ جی 90 (14-03-10), عدنان دانی (10-04-10)
پرانا 14-03-10, 09:07 PM   #3094
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,901
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : نورین خان مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم تمام بہن بھائیوں۔
امید کرتی ھوں آپ سب خیریت سے ھونگے۔

اپنی لمبی غیر خاضری کے لیے آپ سب سے معذرت خواہ ھوں۔
کچھ گھریلوں ذمہ داریوں اور کچھ اپنی پڑھائی میں‌اس قدر مصروف ھو چکی تھی کہ انٹرنیٹ‌کے لیے تھوڑا سے ٹائم بھی نکالنا بہت مشکل ھو گیا تھا۔
امید ھے آپ سب نے مجھے معاف کر دیا ھو گا۔
ارے یہ کیا اتنے عرصے بعد واپس آ کر اس قدر سنجیدہ باتیں
اور آپ پڑھائی میں مصروف تھیں تو کیا بنا امتحان و غیرہ ہو گیا یا نہیں
اب تو باقاعدگی سے آئیں گی نا
اس تھریڈ پر آپ کا انتظار ہے
خبریں ان کی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ باتیں ہماری
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 14-03-10, 09:12 PM   #3095
Senior Member
 
پاکستانی لڑکی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,463
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آج مجھے بہت عجیب سا لگ رہا ہے یہاں آکر!
پاکستانی لڑکی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پاکستانی لڑکی کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (14-03-10)
پرانا 14-03-10, 09:15 PM   #3096
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,901
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : پاکستانی لڑکی مراسلہ دیکھیں
آج مجھے بہت عجیب سا لگ رہا ہے یہاں آکر!
خدا خیر کرے کیوں عجیب سا لگ رہا ہے آپ کو
اپنے گھر میں تو اپنائیت ہوتی ہے
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 14-03-10, 09:15 PM   #3097
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,901
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اور اتنا یاد کیا ہم نے اپنی بہن کو
پہلے یہ تو بتائیں کہ کہاں گم تھیں
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 14-03-10, 10:17 PM   #3098
Senior Member
 
نورین خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: انگلینڈ
مراسلات: 370
کمائي: 5,171
شکریہ: 365
321 مراسلہ میں 713 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورین خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شاہ جی 90 مراسلہ دیکھیں
ارے یہ کیا اتنے عرصے بعد واپس آ کر اس قدر سنجیدہ باتیں
اور آپ پڑھائی میں مصروف تھیں تو کیا بنا امتحان و غیرہ ہو گیا یا نہیں
اب تو باقاعدگی سے آئیں گی نا
اس تھریڈ پر آپ کا انتظار ہے
خبریں ان کی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ باتیں ہماری
السلام علیکم۔
کیسے ہیں شاہ بھائی آپ۔
ارے شاہ بھائی زندگی میں کبھی نہ کبھی تو سنجیدہ ہونا ہی پڑھتا ہے نا تو ابھی ہی کیوں نہیں۔ ویسے میں کوئی زیادہ سنجیدہ نہیں تھی۔

نہیں امتحان مئی میں ہیں ان شاءاللہ۔ لیکن چھوٹے موٹے ٹیسٹس ہوتے رہے ہیں۔
ہاں اب ان شاہ اللہ آیا کروں‌گی ۔
نورین خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
نورین خان کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (14-03-10)
پرانا 14-03-10, 10:19 PM   #3099
Senior Member
 
نورین خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: انگلینڈ
مراسلات: 370
کمائي: 5,171
شکریہ: 365
321 مراسلہ میں 713 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورین خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شاہ جی 90 مراسلہ دیکھیں
خدا خیر کرے کیوں عجیب سا لگ رہا ہے آپ کو
اپنے گھر میں تو اپنائیت ہوتی ہے
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : پاکستانی لڑکی مراسلہ دیکھیں
آج مجھے بہت عجیب سا لگ رہا ہے یہاں آکر!
ارے بہن کیا ہوا۔ کیا میرا واپس آنا اچھا نہیں‌لگا۔
نورین خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
نورین خان کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (14-03-10)
پرانا 14-03-10, 10:22 PM   #3100
Senior Member
 
نورین خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: انگلینڈ
مراسلات: 370
کمائي: 5,171
شکریہ: 365
321 مراسلہ میں 713 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورین خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شاہ جی 90 مراسلہ دیکھیں
اور اتنا یاد کیا ہم نے اپنی بہن کو
پہلے یہ تو بتائیں کہ کہاں گم تھیں
شاہ بھائی کہیں نہیں‌بس گھریلو زندگی ہی انسان کو مصروف رکھنے کے لیے بہت کافی ہے اور اس کے بعد ساتھ ساتھ پڑھائی بھی ہو تو پھر بہت ہو جاتا ہے۔
نورین خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
نورین خان کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (14-03-10)
پرانا 14-03-10, 10:31 PM   #3101
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,901
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

چلیں پڑھائی تو اچھی بات ہے
لیکن آپ کے ساتھہ ساتھہ پاکستانی لڑکی بھی غیر حاضر تھیں
ان کو کیا ہوا ؟
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 10-04-10, 07:09 AM   #3102
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,794
کمائي: 2,338,988
شکریہ: 17,786
12,245 مراسلہ میں 28,452 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ارے واہ بھئی 207 صحفات انشاءاللہ ہم جلد ہی بہت آگے نکل جانے والے ہیں
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (10-04-10)
پرانا 10-04-10, 09:50 AM   #3103
Senior Member
 
عارف اقبال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 979
کمائي: 15,135
شکریہ: 1,882
725 مراسلہ میں 1,798 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں بھی ہوں، اس کام میں
عارف اقبال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عارف اقبال کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (10-04-10)
پرانا 10-04-10, 11:40 AM   #3104
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,794
کمائي: 2,338,988
شکریہ: 17,786
12,245 مراسلہ میں 28,452 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ارے یار میگزین میں اتنی سُستی
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (10-04-10)
پرانا 10-04-10, 12:11 PM   #3105
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,148
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
ارے واہ بھئی 207 صحفات انشاءاللہ ہم جلد ہی بہت آگے نکل جانے والے ہیں
اگر آپ سی طرح سے آن لائن آتے رہے تو

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
ارے یار میگزین میں اتنی سُستی
اک تے تیریاں چُستیاں سانوں لے بیٹھیاں نے
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (10-04-10)
جواب

Tags
com, php, فوٹو, فورمز, کارنامے, کرن, گوگل, ٹیک, پوسٹ, پسند, ڈاکٹرنور, لوگ, چاچا, نظر, محبت, ایم بی اے, اللہ, امتحان, اردو, اردو فورمز, بھائی, بے نظیر, جواب, دل, دعا, رمضان, زندگی, شعر, عبدالقدوس, عشق, صالح

Currently Active Users Viewing This Thread: 9 (0 members and 9 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سب سے لمبا تھریڈ شیرازی تجاویز اور شکایات 20 26-04-11 02:39 PM
بائیو کا پریکٹٰکل ہو رہا تھا The Great قہقہے ہی قہقے 2 21-04-11 12:27 AM
ایک تھریڈ لکھنا ھے Haya 786 گپ شپ 17 25-12-10 12:08 AM
تھریڈ بند کئے جانے کی وجہ ۔۔۔! ARHAM تجاویز اور شکایات 2 25-10-10 12:41 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:42 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger