| دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات |
درجہ بندی:
|
ظاہری انداز |
|
|
#3046 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,901
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
راجہ جی یہ درست ہے کہ عشق ایک کیفیات کی بدلتی ہوئی رت کا نام ہے
عشق پہلے آپ کو غم اور دکھہ دیتا ہے بعدمیںپریشانی کے ساتھہ غصہ اس کے بعد ضروریات سے بے نیازی اور آخر میں خلق خدا سے محبت اور حلم عطا کرتا ہے یہ عشق مجازی کی آخری منزل ہے اس وقت زمین دل پر اتنا ہل چل چکا ہوتا ہے کہ وہ عشق حقیقی کا بیج بوئے جانے کے قابل ہو جاتی ہے یہی وہ سٹیج ہے جس پر خوش نصیبوں کو اللہ اور اس کے حبیب کا عشق نصیب ہوتا ہے اسکی کیفیات کا اس خاکسار کو یک نظری مشاہدہ حاصل ہے سب سے پہلی بات تو وہی بےنیازی ہے لیکن صرف ضروریات سے نہیں بلکہ ہر بات سے ، ہر کام سے ، یہ نہیں کہ آپ دنیا چھوڑ دیتے ہیں ، بلکہ کوئی بھی کام کرتے ہوے آپ وہ کام بھی درست ترین طریقہ سے کرتے جاتے ہیں اور ساتھہ ہی ساتھہ جنسے عشق کرتے ہیں انہیں یاد بھی کرتے جاتے ہیں ۔ دوسری کیفیت کو اس موسم میں آپ آسانی سے سمجھہ سکتے ہیں راجہ جی سردی میں اگر آپ کو ہر لمحہ یہ احساس ہو کہ میں نے ایک بہت نرم گرم کمبل اوڑھا ہوا ہے اور اس کو کوئی بوجھہ بھی نہیں ہے نہ وہ تنگ کرتا ہے بلکہ ہمہ وقت ایک سکون میں مبتلا رکھتا ہے تو یہ بھی ایک کیفیت عشق حقیقی کی ہے ۔ تیسری کیفیت خود سپردگی کی ہے اور یہ خود سپردگی کوئی معمولی یا وقتی نہیں ہوتی بلکہ سچی اور پکی ہوتی ہے آپ جب اپنے آپ کو حقیقی معنوں میںاپنے خالق کے سپرد کر دیتے ہیں تو پھر کوئی غم کوئی فکر کوئی پریشانی آپ کے قریب بھی نہیں پھٹک سکتی ۔ زرا سوچیں آج کل کے دور میں یہ کتنی بڑی نعمت ہے کہ آپ کو کوئی فکر ہی نہ ہو ۔ |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3047 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,230
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ تو تقریبا ہر کیفیت میں پڑتا ہے
جب بجلی کا بل آ جائے اور جیب میںپیسے نہ ہوں تو دل اور دماغ پر جو بھاری پڑتا ہے وہ تو پھر عشق کی انتہا ہو گی
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | مرزا محمد فاروق (21-11-09), سائرہ علی (28-11-09) |
|
|
#3048 | ||
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,901
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اقتباس:
واہ ایک لائن میں کیا چھہ بیان کر دیا آپ نے |
||
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3049 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,230
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
دعا کریں ہمیں بھی مل جائے |
|
|
|
|
| راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا | مرزا محمد فاروق (21-11-09) |
|
|
#3050 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: lalamusa
مراسلات: 2,361
کمائي: 27,394
شکریہ: 5,971
1,796 مراسلہ میں 3,732 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ادھر تو بڑی گرما گرمی ہے بھئی تم لوگ ادھر عشق پر بحث کرو ہم تو چلے ہم سے اوپر ہے یہ عشق
__________________
مرزا محمد فاروق |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے مرزا محمد فاروق کا شکریہ ادا کیا | راجہ اکرام (21-11-09), سائرہ علی (28-11-09) |
|
|
#3051 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,901
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا گیا | مرزا محمد فاروق (21-11-09) |
|
|
#3052 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,901
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
ایکنظر یہاں ڈالئیے گا چلو ہٹو جائو |
|
|
|
|
| شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا گیا | مرزا محمد فاروق (21-11-09) |
|
|
#3053 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,901
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا گیا | مرزا محمد فاروق (21-11-09) |
|
|
#3054 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: lalamusa
مراسلات: 2,361
کمائي: 27,394
شکریہ: 5,971
1,796 مراسلہ میں 3,732 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اصل میں معظم بھائی ہمارے پاس علم کے خزانے کی کمی ہے ناں اور ہم عشق کے متعلق کچھ بھی نہیں جانتے اس لئے بہتر ہے کہ ہم دھم دبا کر بھاگ جائیں ورنہ راجہ جی اور آپ تو ہم کو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کر دیں گے ۔ عشق عشق میں
|
|
|
|
|
|
#3055 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ok
مراسلات: 1,248
کمائي: 27,485
شکریہ: 4,250
979 مراسلہ میں 2,924 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
خدا حافظ کہ کر جانا چاہ رہا تھا کہ یہاں نظر پڑ گئی بہت تفصیل سے تو اس وقت نہیں لکھ پاؤں گا مگر چند گزارشات ابھی پیش کرنا چاہتا ہوں
عشق کا ذہن میں آتے ہی ایک نقشہ کھنچ جاتا ہے مجازی ہو گا یا حقیقی عشق جب مجازی کی بات کرتے ہیں تو کچھ کانوں کو ہاتھ لگا تے ہیں کہ توبہ توبہ یہ کام تو رسوائی کا ہے خاندان باپ دادا کی عزت پر کہیں حرف نہ آجائے محتاط رویہ رکھتے ہیں مگر میرے نزدیک مرد کا عورت سے لگاؤ ہی صرف مجازی عشق کے زمرے میں نہیں آتا ہماری زندگی کے شب و روز، کام کاج کے معاملات، ہمارا رویہ، ہماری ترجیحات،سوچ، عمل ، سچ اور جھوٹ ،وعدہ کی پاسداری،غرض زندگی کے وہ تمام معاملات جو آدمی کو صرف اپنی نفسانی خواہشات کی تکمیل پر اکساتے ہیں تمام کے تمام مجازی عشق ہی کے زمرے میں آئیں گے اور اگر اس کی باریکیوں میں چلیں جائیں تو وہ تمام معاملات جو بندے کو خدا سے دور کر دیں عشق مجازی ہے عشق حقیقی کیا ہے اس پر پھر بات ہو گی میں نے اپنے اسی خیال کولفظوں کی لڑی میں پرونے کی ایک ادنی سی کوشش کی جسے پاک نیٹ پر ہی اسے کسی نے پوسٹ کیا ہے ------------ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے بزم خیال کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3059 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
آپ صبح صبح کمپیوٹر پر وہ بھی عید کے دن ؟؟ میں تو سمجھتا تھا میں ہی ویلا ہوں
__________________
اے اللہ! ان سنگین حالات میں ملکِ پاکستان کی حفاظت فرما۔ آمین ثم آمین بزنس ایجوکیشن ایک تعلیمی بلاگ ، اب نئے انداز میں - http://bizedu.co.cc |
|
|
|
|
|
#3060 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2009
مقام: خوابوں کی سرزمین
مراسلات: 262
کمائي: 6,383
شکریہ: 366
216 مراسلہ میں 640 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اس لئے صبح صبح یہاں آگئی ![]() ویسے آپ کیا کررہے ہو یہاں ؟
__________________
مجھے تم سے محبت ہے ! |
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| com, php, فوٹو, فورمز, کارنامے, کرن, گوگل, ٹیک, پوسٹ, پسند, ڈاکٹرنور, لوگ, چاچا, نظر, محبت, ایم بی اے, اللہ, امتحان, اردو, اردو فورمز, بھائی, بے نظیر, جواب, دل, دعا, رمضان, زندگی, شعر, عبدالقدوس, عشق, صالح |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 9 (0 members and 9 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| سب سے لمبا تھریڈ | شیرازی | تجاویز اور شکایات | 20 | 26-04-11 02:39 PM |
| بائیو کا پریکٹٰکل ہو رہا تھا | The Great | قہقہے ہی قہقے | 2 | 21-04-11 12:27 AM |
| ایک تھریڈ لکھنا ھے | Haya 786 | گپ شپ | 17 | 25-12-10 12:08 AM |
| تھریڈ بند کئے جانے کی وجہ ۔۔۔! | ARHAM | تجاویز اور شکایات | 2 | 25-10-10 12:41 PM |