| دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#16 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,294
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,162 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
نہیں۔۔۔ ٹائیٹل دیکھ کر سمجھی سنجیدہ ٹاپک ہے اور سحر بہن کا نام دیکھ کر یقین پکا ہو گیا کہ ایسا ہی ہوگا ۔۔۔
__________________
دختراسلام ڈاکٹر عافیہ صدیقی اور ان کے اہل خانہ کی عظمتوں کو سلام۔
مدہوش حکمرانو! ہوش میں آؤ۔۔۔ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے ARHAM کا شکریہ ادا کیا | بزم خیال (14-03-10), راجہ اکرام (13-03-10) |
|
|
#18 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,901
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا | بزم خیال (14-03-10), عبداللہ حیدر (15-03-10) |
|
|
#19 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ok
مراسلات: 1,247
کمائي: 27,484
شکریہ: 4,250
979 مراسلہ میں 2,924 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے بزم خیال کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#21 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,585
کمائي: 157,651
شکریہ: 8,065
5,019 مراسلہ میں 19,296 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں پھر کہوں گی کہ ایک تصویر سے ماؤں کی محبت پر شک کچھ مناسب نہیں
میں اپنا ذاتی تجربہ بیان کرتی ہوں میرا ایک بیٹا ماشاءاللہ سے اتنا شرارتی ہے کہ ایک مرتبہ اس نے فرسٹ فلور پر سے کھڑکی کو کھول کر نیچے چھلانگ لگادی میں نے اس کو عین وقت پردیکھا تو میں نے دوڑ کر اس کو پکڑا تو اس کی ایک ٹانگ میرے ہاتھ میں آئی اور وہ اسی طرح الٹا لٹکا ہوا میرے ہاتھ میں تھا ۔ لیکن اللہ کا شکر ہے کہ وہ بچ گیا ۔ اور اس کی عمر اس وقت اتنی کم تھی کہ میرے وہم و گمان میں بھی نہیں تھا کہ وہ کھڑکی کھول سکتا ہے ۔ اگر اس وقت کوئی میری اور میرے بیٹے کی تصویر کھینچتا تو مجھے بھی ظالم ماں کا خطاب مل چکا ہوتا ۔
__________________
اے اللہ میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے |
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (18-03-10), کنعان (15-03-10), نورالدین (29-03-10), رانا امر (14-03-10), راجہ اکرام (14-03-10), شاہ جی 90 (14-03-10), عبداللہ حیدر (15-03-10) |
|
|
#22 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,585
کمائي: 157,651
شکریہ: 8,065
5,019 مراسلہ میں 19,296 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں پھر کہوں گی کہ ایک تصویر سے ماؤں کی محبت پر شک کچھ مناسب نہیں
میں اپنا ذاتی تجربہ بیان کرتی ہوں میرا ایک بیٹا ماشاءاللہ سے اتنا شرارتی ہے کہ ایک مرتبہ اس نے فرسٹ فلور پر سے کھڑکی کو کھول کر نیچے چھلانگ لگادی میں نے اس کو عین وقت پردیکھا تو میں نے دوڑ کر اس کو پکڑا تو اس کی ایک ٹانگ میرے ہاتھ میں آئی اور وہ اسی طرح الٹا لٹکا ہوا میرے ہاتھ میں تھا ۔ لیکن اللہ کا شکر ہے کہ وہ بچ گیا ۔ اور اس کی عمر اس وقت اتنی کم تھی کہ میرے وہم و گمان میں بھی نہیں تھا کہ وہ کھڑکی کھول سکتا ہے ۔ اگر اس وقت کوئی میری اور میرے بیٹے کی تصویر کھینچتا تو مجھے بھی ظالم ماں کا خطاب مل چکا ہوتا ۔ |
|
|
|
| سحر کا شکریہ ادا کیا گیا | نورالدین (29-03-10) |
|
|
#23 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,294
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,162 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
نہیں سحر بہن ۔۔۔اگر میں ایسی کوئی تصویر دیکھتی تو آپ کو بہادر ماں کا خطاب دیتی کیوں کی ایسے موقعوں پرہاتھ پاؤں پھول جاتے ہیں دماغ سے کام لینا بڑا مشکل ہو جاتاہے ۔۔۔
لیکن اوپر جو تصویر لگائی گئی ہے اس سے کہیں انداذہ نہیں ہو رہا کہ کوئی بری صورتحال پیش آئی ہوگی جس کی بناء پر بچے کے ساتھ یہ سلوک کیا گیا ۔۔ اس میں کوئی شک نہیں کیہ ۔۔۔۔۔۔ماں واقعی ماں ہے جس کا کوئی نعم البدل نہیں ۔۔ اور کسی دوسرے کے ماں باپ کو برا کہنا درحقیقت اپنے والدین کو برا کہنے کے برابر ہے اس لیے تصویر والی خاتون کو بھی " ظالم " کا خطاب دینا درست نہیں ۔ بہرحال یہ سب تو مذاق کی بات تھی ۔۔ ویسے کیا یہ ضروری ہے کہ وہ اس بچے کی والدہ ہی ہو ؟ |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے ARHAM کا شکریہ ادا کیا | نورالدین (29-03-10), رانا امر (14-03-10), راجہ اکرام (14-03-10), سحر (14-03-10), شاہ جی 90 (14-03-10) |
|
|
#24 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,230
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سلام
سحر بہنا اس تصویر کا عمومی اطلاق یہاں ہر گز مقصود نہیں تھا ، یہ صرف اس تصویری خاتون کے عمل کو دکھانا مقصود تھا اس کی بنا پر نہ تو کسی نے کہا اور نہ ہی کہہ سکتا ہے کہ ماں ظالم ہوتی ہے۔ ظلم اور ماں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ دو متضاد چیزیں ہیں۔۔۔ اور یہ مسلم اصول ہے کہ الضدان لا یجتمعان فی مقام واحد کہ دو متضاد چیزیں ایک جگہ جمع نہیں ہو سکتیں۔ ماں تو سراپا محبت ہے، سراسر رحمت ہے، دھوپ میں ڈھنڈی چھاؤں اور سردی میں گرم آغوش ہے۔ اس پر ظلم کا شائبہ تک ہی ممکن نہیں۔ اور جو آپ نے اپنے بچے کو گرنے سے بچانے کے لئے پکڑا اس میں اس مذکورہ بالا تصویر میں بعد المشرقین ہے۔ جیسا کہ مکرمی ارحم جی نے کہا کہ وہ ایک بہادر اور مضبوط ماں کا روپ تھا، جو انتہائی نا مساعد حالات میں بھی نہ صرف اپنے حواس پر قابو رکھ سکتی ہیں بلکہ فوری مطلوبہ رد عمل کرنے کی بھی صلاحیت رکھتی ہیں۔ اور کوئی بھی اس منظر کو مذکورہ بالا تصویر کے منظر کے مشابہہ ہر گز قرار نہیں دے سکتا۔ ماں کی محبت اور ممتا کا قرض کون ادا کر سکتا ہے یہ ایسا قرض ہے جو میں ادا کر ہی نہیں سکتا
میں جب تک گھر نہ لوٹوں میری ماں سجدے میں رہتی ہے
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#25 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,901
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھائیو اور بہنو
بات کہاں سے کہاں چلی گئی دوسروں کے والدین کو برا بھلا کہنے والا اپنے والدین کو برا کہلاتا ہے اچھا اصول ہے لیکن اس کا اطلاق کیا ایسے شخص پر بھی ہو گا جو پچاس ڈاکے مار چکا ہو اور اسے اگر ہم برا کہیں تو گویا اپنے والدین کو برا کہ رہے ہیں کیوں کہ اسے بھی شرف ولدیت حاصل ہے؟ یہ کیسا اصول ہے اور سحر بہنا جیسا کہ ارحم بہن نے اپنے متضاد مراسلے میں فرما دیا کہ مذکورہ تصویر میں کوئی ایسی ایمرجنسی نظر نہیں آ رہی ۔ آخر یہ مان لینے میں کیا قباحت ہے کہ تصویر والی خاتون شقی القلب ہیں |
|
|
|
| شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا گیا | رانا امر (14-03-10) |
|
|
#26 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,294
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,162 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہاں ماں کو اس کے بچے کے تعلق سے ہی " القاب " دیا جا رہا ہے
یہ واضح نہیں کہ ان خاتون کا دوسروں کے بچوں کے ساتھ یا اپنے سارے بچوں کے ساتھ بھی یہی رویہ ہے اور مستقل ہے اس لیے پیشہ ور ڈاکو اور ان خاتوں میں کوئی ربط نہیں بنتا |
|
|
|
| ARHAM کا شکریہ ادا کیا گیا | شاہ جی 90 (14-03-10) |
|
|
#27 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,901
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
دیکھئیے بہنا
ان خاتون کا شجرہ نسب تو ہم نے نہیں پھرولا " یعنی تلاش کیا " لیکن تصویر میں ایک بجے کے ساتھہ ان کا سلوک ان کے اعلی ادبی ذوق کا آئینہ دار ہے |
|
|
|
|
|
#28 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,230
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
برادران و خواہران
یہ تصویر یہاں دلچسپ اور عجیب میں اس لئے لگائی تھی کہ کچھ تو ان خاتون کی کلاس ہو جائے لیکن یہاں تو جو خاتون بچے کے ساتھ کر رہی ہے ہم آپس میں کرتے نظر آ رہے ہیں
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#29 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,080
کمائي: 110,096
شکریہ: 12,552
4,513 مراسلہ میں 15,386 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
السلام علیکم بہت اچھا ذاتی تجزیہ پیش کیا، شکریہ والسلام |
|
|
|
|
| کنعان کا شکریہ ادا کیا گیا | شاہ جی 90 (16-03-10) |
|
|
#30 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,080
کمائي: 110,096
شکریہ: 12,552
4,513 مراسلہ میں 15,386 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
دنیا کی ہر ماں عظیم ہوتی ھے مگر تصویر کہیں بھی یہ عکاسی نہیں کرتی کہ یہ ظالم ماں ھے۔ یہ خود ہی تصویر بنائی گئی ھے ریل نہیں ھے۔ ایک توجہ فرمائیں، عورت کا منہ پرام کی طرف سے، زمین پر چٹائی پڑی ھے، اور عورت کے دائیں ہاتھ بےبی کیری پڑا ہوا ھے۔ کوئی بھی آپشن اوریجنل نہیں کیونکہ عورت نے بچہ اگر پرام نے نکالا تو پھر بےبی کیری بازو پر کیوں رکھا جبکہ چٹائی پر بیٹھنا تھا۔ اور بچہ کیری میں لے کر آئی یا پرام میں۔ یا اگر بچہ چٹائی سے اٹھایا تو پھر پرام میں ڈالنا ھے تو بےبی کیری کیوں بازو میں رکھا۔ یا بچہ اگر بےبی کیری سے نکالا تو پھر پرام میں ڈالنے کا کوئی جواز نہیں چٹائی پر بیٹھنا ھے کیونکہ پک نک منانے آئی ہوئی ھے تصویر اتارنے والے کے ساتھ ۔ یہ صرف تصویر بنائی گئی ھے اور کچھ نہیں۔ ان ممالک میں کیا انگلش کیا پاکستانی بچہ پیدا ہوتا ھے اسے علیحدہ کمرے میں سلاتے ہیں کیمرے اور بےبی کام لگا کر۔ اف کہتے ہیں کہ بچے کو علیحدہ سونے کی عادت پڑتی ھے۔ کمیونٹی سویمنگ پول ہیں وہاں پر ایک سال کے بچے کو ڈبکیاں لگا رہے ہوتے ہیں اف یہ ان کی اپنی نفسیات ھے اس پر کچھ نہیں کہا جا سکتا۔ والسلام
__________________
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| ہوں۔, ہے۔, کوئی, کرتی, ٹانگ, یا, ویسے, نہیں،, ماں, ؟؟, ایسے, اتفاق, بہتر, بہترین, بچہ, بچے, بس, جیسا, خیال, دیکھ, روئے, زیادہ, سحر, عنوان, عادی |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|