| دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#16 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,335
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,885 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہاں یہ بات تو ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اگر میں ہوتا تو تالا لے جاتا اور جوتے چھوڑ جاتا |
|
|
|
|
|
#17 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,335
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,885 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہاں یہ بات تو ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اگر میں ہوتا تو تالا لے جاتا اور جوتے چھوڑ جاتا |
|
|
|
|
|
#18 | |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,944
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
میری کوئی تالے کی دوکان تھوڑی نہ ہے دعا کرو کہ کاش میری تالے کی دوکان ہو جائے مگر یہ تالا چائنا کا ہے، اس کو کوئی بھی عام انسان کھول سکتا ہے کوئی مشکل نہیں نہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں بتاؤں گا نہیں کہ کیسے کھول سکتا ہے۔ تو دوستوں بہنوں اور بھائیوں اپنے گھروں میں حفاظت کے لئے چائنا کا تالا نہ استعمال کیا کرو اور اگر کرو تو فرسٹ کلاس والا ایک نمبر تالا استعمال کو وہ کھولنا تھوڑا مشکل ہے چوروں کے لئے نہیں عام انسان کے لئے
__________________
|
|
|
|
|
|
|
#19 | |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,944
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
میری کوئی تالے کی دوکان تھوڑی نہ ہے دعا کرو کہ کاش میری تالے کی دوکان ہو جائے مگر یہ تالا چائنا کا ہے، اس کو کوئی بھی عام انسان کھول سکتا ہے کوئی مشکل نہیں نہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں بتاؤں گا نہیں کہ کیسے کھول سکتا ہے۔ تو دوستوں بہنوں اور بھائیوں اپنے گھروں میں حفاظت کے لئے چائنا کا تالا نہ استعمال کیا کرو اور اگر کرو تو فرسٹ کلاس والا ایک نمبر تالا استعمال کو وہ کھولنا تھوڑا مشکل ہے چوروں کے لئے نہیں عام انسان کے لئے
|
|
|
|
|
|
|
#20 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 19
مراسلات: 5,770
کمائي: 82,432
شکریہ: 2
2,014 مراسلہ میں 3,239 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
واہ اچھا تالا ھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
|
|
#21 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
چائنا کے تالے آج کل دو نمبر بہت آ رہے ہیں اس لئے ان کے استعمال سے گریز کرنا چاہئے۔ پیتل کا تالا استعمال کریں۔ پاکستانی تالے میں اچھی ورائٹی موجود ہے لیکن مہنگی ہے
__________________
ناراضگی ظاہر کرنا دل میں برائی رکھنے سے بہتر ہے۔ |
|
|
|
|
| محمدعمر کا شکریہ ادا کیا گیا | یحیٰی (11-02-10) |
|
|
#22 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,944
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
نہیں دوست مجھے برا بلکل نہیں لگا آپ غور کرو اگر برا لگتا تو میں آپ سے دعا کی درخواست تو نہ کرتا دوکان نے واسطے،
چائنا کے 3 تالے آتے ہیں 1 نمبر 2نمبر 3 نمبر مارکیٹ میں 3 نمبر تالے کی سیل زیادہ ہے تو چائنا 3 نمبر تالا بھیج رہا ہے اس میں چائنا کا فولٹ نہیں ہمارا اپنا فولٹ ہے پر آپ یاد رکھو 1نمبر تالا بھی چائنا کا ہی ہے اگر حفاظت کی بات ہے تو لوکل تالا استعمال کرو وہ کافی زیادہ مہنگا ہے کاٹنے میں بہت ٹائم لگے گا توڑو گے اس کی آواز سے ایک منٹ میں لگ بھگ 30 لوگ جمع ہو جائیں گے(آپ مان لو کہ وہ سہی حفاظت لوکل میں ہے) پاکستانی تالا اصل میں علی گڑ کا تالا کہلاتا ہے، اس سے زبردست تالا میرے خیال سے نہیں
|
|
|
|
|
|
#23 |
|
Senior Member
![]() |
واہ کیا انفارمیشن دی ہے تالوں کے بارے میں
|
|
|
|
|
|
#24 |
|
Senior Member
![]() |
لگتا ہے مجھے بھی کوئی ایسا ہی طریقہ ڈھونڈھنا پڑے گا
کیونکہ آج ہی میری چپل مسجد سے چرا لی گئی |
|
|
|
| محمدعمر کا شکریہ ادا کیا گیا | ھارون اعظم (23-02-10) |
|
|
#26 |
|
Senior Member
![]() |
وہ تو کوئی بھول کر پہن جاتا ہو گا۔
یہاں تو باقاعدہ چوری کی جاتی ہے۔ کئی لوگ صرف اس وجہ سے نماز پڑھنا چھوڑ دیتے ہیں۔ چوری کا گناہ تو چور کے سر جاتا ہی ہے لیکن کسی بندے کو نیک کام سے روک کر چور ڈبل گناہ کماتا ہے۔ |
|
|
|
| محمدعمر کا شکریہ ادا کیا گیا | ھارون اعظم (23-02-10) |
|
|
#27 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
نہیں جناب، مکہ مکرمہ میں بھی دیکھا تھا کہ ایک مسجد کے باہر لکھا تھا، احذر سارق الحذاء۔ یعنی چپل چوروں سے ہوشیار!
میرے خیال میں یہ مسئلہ سب جگہ ہے۔ فرق صرف اتنا ہے کہ کہیں پرجوتے تھوک کے حساب سے چوری ہوتے ہیں اور کہیں پر اکا دکا۔ رہی نماز چھوڑنے کی بات، تو اللٰہ ہمارے ایمان کو مضبوط کرے، نماز کے لئے جوتے قربان کرنا کوئی گھاٹے کا سودا نہیں! |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (23-02-10), اجنبی انسان (24-02-10) |
|
|
#28 |
|
Senior Member
![]() |
اللہ ہمارے ایمان کو مضبوط کرے
تھوک والی چوری کی بات پاکستان کے لئے ہی کہی گئی ہے۔ البتہ جب کوئی جوتی چور پکڑا جاتا ہے تو اس کی اچھی خاصی ٹھکائی بھی ہوتی ہے۔ لیکن پھر بھی باز نہیں آتے۔ |
|
|
|
| محمدعمر کا شکریہ ادا کیا گیا | ھارون اعظم (23-02-10) |
|
|
#29 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
شاید شوقیہ چپل چور ہونگے، جو باز نہیں آتے۔
|
|
|
|
|
|
#30 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 248
کمائي: 3,306
شکریہ: 942
184 مراسلہ میں 467 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| کروایا, گی۔, پہلے, پیش, واہ, چپل, چور, چوری, چابی, نظر, مہنگا, مفت, ممکن, متعارف, آجائے, بڑھتے, بچاؤ, تالا, دے, روپے, رجحان, ساتھ, طریقہ, طرح, عہد |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|