واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > دلچسپ اور عجیب

دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں

قائد اعظم کے بارے میں حیرت انگیز انکشافات

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 12-01-10, 02:07 PM   #16
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,080
کمائي: 110,096
شکریہ: 12,552
4,513 مراسلہ میں 15,386 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم بھائی صاحب

14 اگست اور 15 اگست پر آپ کا انکشاف میں تھوڑا درست کر دوں اسے دوبارہ چیک کر لینا۔

14 اگست 1947 کو جب پاکستان معرض وجود میں آنا تھا اس وقت یہ 14 اور 15 کا فرق کیوں آیا، تو بھئی قائد اعظم قابل شخصیت تھے کہ یہ سب ان کا پلان تھا جس کے مطابق یہ فرق پڑا۔

اس کے لئے لاہور منٹو پارک میں قرارداد رکھی گئی تھی، ایک تو قائد اعظم اس رات قرارداد/میٹنگ میں لیٹ آئے تھے دوسرا وہ اس وقت کے انتظار میں تھے جب ایسا ہونا ممکن ہو۔

لارڈ ماؤنٹ بیٹن سے قائد اعظم نے پاکستان بننے کا کاغذات پر پہلے دستخط کروائے تھے اور اس وقت 14 اگست 1947 رات کے بجنے سے پہلے کا وقت تھا،
اور جب انڈیا کے کاغذات پر لارڈ ماؤنٹ بیٹن دستخط کرنے لگا تو قائد اعظم نے فرمایا کہ دستخط کے نیچے تاریخ 15 اگست 1947 لکھو اس وقت رات کے 12 بجکر 1 منٹ ہو گیا ھے اور تاریخ 15 اگست ہو گئی ھے، تو اس وقت ایک عجیب سی کیفیت کا سماع ہو گیا تھا،
جب قائد اعظم سے سوال کیا گیا تو آپ نے فرمایا کہ دنیا میں جب نام لیا جائے گا تو پہلے پاکستان کا اور دوسرا یہ کیسے ممکن ہو سکتا ھے کہ دونوں ایک ہی دن آزادی منائیں، پہلے پاکستان آزادی منائے گا بعد میں انڈیا۔ یہ قائد اعظم کا پلان تھا۔

اس پر ایک اور انکشاف بھی پیش کر دوں قائد اعظم کچھ پڑھنے کے لئے ایک شیشہ والی عینک استعمال کیا کرتے تھے پھر اس کے بعد دستخط کیا کرتے تھے تو انہی دنوں میں ایک مرتبہ قائد اعظم لارڈماؤنٹ بیٹن کے ساتھ کسی میٹنگ میں مصروف تھے اور اس وقت کچھ کاعذات پڑھنے کے بعد دستخط کرنے کے وقت آپ کی ایک شیشہ والی عینک نیچے گر گئی اور لارڈماؤنٹ بیٹن نے کہا کہ محمد تم تو کہتے ہو کہ میں کبھی کسی کے سامنے نہیں جھکا آج تو تمہیں عینک زمین سے اٹھانے کے لئے میرے سامنے جھکنا پڑے گا، تب قائد اعظم مسکرائے اور اپنی جیب سے دوسری عینک نکال کر لگا لی۔

تو مختصراً اتنا ہی کافی ھے

والسلام
__________________

کنعان آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (13-01-10), پاکستانی (07-03-10), ابو عمار (12-01-10), حیدر Rehan (06-03-10), راجہ اکرام (13-01-10), رضی (13-01-10), عبداللہ آدم (05-03-10)
پرانا 13-01-10, 01:57 AM   #17
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,496
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کنعان بھائی دوسرے والا قصہ تو میں نے سنا ہوا ہے یہ پہلے والا انکشاف بھی اچھا ہے اور قائداعظم واقعی ذہین شخص تھے۔
__________________

اپنی ملت پر قیاس اقوام مغرب سے نہ تر
خاص ہے ترکیب میں قوم رسول ہاشمی
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (13-01-10), کنعان (13-01-10), راجہ اکرام (13-01-10)
پرانا 13-01-10, 01:48 PM   #18
Senior Member
 
حیدر Rehan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,457
کمائي: 45,613
شکریہ: 5,923
1,797 مراسلہ میں 4,231 بارشکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں حیدر Rehan کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اچھا یہ بتاو September 11 کو ہی انکا انتقال کیوں ہوا ؟؟
انکا انتقال ہوا یا ان کو مارا گیا تا کہ 11/9 کی ڈیٹ مل جائے اور انے والے وقتوں میں یہ 11/9 امریکہ کا واقعہ کرسکیں ؟؟؟
کیا ابھی تک تو نہی مگر شائد انے والے وقتوں میں جب 11/9 کو اور زیادہ مشہور کیا جائے گا تو اس دن بھی چھٹی دی جائے گئ ؟؟؟

میں نے پوچھا تھا ان کا یوم ولادت 25 دسمبر ہی کیوں ہے ؟؟
کیا اس لیے کہ جب پاکستان بنے تو کرسمس کی چھٹی مل سکے ؟؟

میں پھر ایک نئی بات پوچھتا ہوں کہ میں اکثر یہ کیوں سوچتا ہوں ۔۔۔۔ آخر علامہ اقبال کی ڈیٹ اف برتھ 9 نومبر یعنی پھر وہی 11/9 کو ہی پیدا کیوں ہوئے ؟؟
کیا ان کو ڈیٹ کو بھی غلط شائع کیا گیا ہے یا یہودی اتنے طاقتور تھے کہ انھونے ہمارے معاشرے میں رہ کر ان کے مرنے کے بعد یہ تاریخ مشہور کی ؟؟
کیامجھے شک نہ ہو کہ ؟؟؟ سپٹمبر 11 ہو یا نومبر 9
میں جب بھی کاغذ پر لکھتا ہوں 9/11 لکھوں یا 11/9 مجھے امریکہ کا واقعہ کیوں یاد آتا ہے ؟ اتنے اتفاقات کیوں ہیں ؟؟

Last edited by حیدر Rehan; 13-01-10 at 02:05 PM.
حیدر Rehan آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 13-01-10, 02:25 PM   #19
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,476
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,844 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یوں دی ہمیں آزادی کہ دنیا ہوئی حیراں
اے قائد اعظم تیرا احساں ہے احساں

وہ مرد مومن تھے
جزاک اللہ۔۔۔۔
ہزاروں سال نرگس اپنی نے نوری پہ روتی ہے
بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا

اللہ ہمارے ملک ہو بچالے
__________________
جب تک میری انفریکشن ختم نہیں ہوگی میں فورم میں نہیں آونگا۔
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (07-03-10), مباح (14-01-10)
پرانا 13-01-10, 02:32 PM   #20
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,080
کمائي: 110,096
شکریہ: 12,552
4,513 مراسلہ میں 15,386 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر Rehan مراسلہ دیکھیں
اچھا یہ بتاو September 11 کو ہی انکا انتقال کیوں ہوا ؟؟
انکا انتقال ہوا یا ان کو مارا گیا تا کہ 11/9 کی ڈیٹ مل جائے اور انے والے وقتوں میں یہ 11/9 امریکہ کا واقعہ کرسکیں ؟؟؟
کیا ابھی تک تو نہی مگر شائد انے والے وقتوں میں جب 11/9 کو اور زیادہ مشہور کیا جائے گا تو اس دن بھی چھٹی دی جائے گئ ؟؟؟

میں نے پوچھا تھا ان کا یوم ولادت 25 دسمبر ہی کیوں ہے ؟؟
کیا اس لیے کہ جب پاکستان بنے تو کرسمس کی چھٹی مل سکے ؟؟

میں پھر ایک نئی بات پوچھتا ہوں کہ میں اکثر یہ کیوں سوچتا ہوں ۔۔۔۔ آخر علامہ اقبال کی ڈیٹ اف برتھ 9 نومبر یعنی پھر وہی 11/9 کو ہی پیدا کیوں ہوئے ؟؟
کیا ان کو ڈیٹ کو بھی غلط شائع کیا گیا ہے یا یہودی اتنے طاقتور تھے کہ انھونے ہمارے معاشرے میں رہ کر ان کے مرنے کے بعد یہ تاریخ مشہور کی ؟؟
کیامجھے شک نہ ہو کہ ؟؟؟ سپٹمبر 11 ہو یا نومبر 9
میں جب بھی کاغذ پر لکھتا ہوں 9/11 لکھوں یا 11/9 مجھے امریکہ کا واقعہ کیوں یاد آتا ہے ؟ اتنے اتفاقات کیوں ہیں ؟؟
السلام علیکم بھائی صاحب

یہ مضمون سوالوں‌ کا نہیں ھے پھر بھی قائد اعظم کو قتل کیا گیا تھا اور اس وقت ان کے ساتھ بہت برا سلوک کیا گیا تھا۔

باقی سوالوں پر شام کو آفس سے آ کر نظر ثانی کی جائے گی

والسلام
کنعان آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (13-01-10), حیدر Rehan (13-01-10), عبداللہ آدم (05-03-10)
پرانا 14-01-10, 06:37 AM   #21
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,080
کمائي: 110,096
شکریہ: 12,552
4,513 مراسلہ میں 15,386 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر Rehan مراسلہ دیکھیں
اچھا یہ بتاو September 11 کو ہی انکا انتقال کیوں ہوا ؟؟
انکا انتقال ہوا یا ان کو مارا گیا تا کہ 11/9 کی ڈیٹ مل جائے اور انے والے وقتوں میں یہ 11/9 امریکہ کا واقعہ کرسکیں ؟؟؟
کیا ابھی تک تو نہی مگر شائد انے والے وقتوں میں جب 11/9 کو اور زیادہ مشہور کیا جائے گا تو اس دن بھی چھٹی دی جائے گئ ؟؟؟

میں نے پوچھا تھا ان کا یوم ولادت 25 دسمبر ہی کیوں ہے ؟؟
کیا اس لیے کہ جب پاکستان بنے تو کرسمس کی چھٹی مل سکے ؟؟

میں پھر ایک نئی بات پوچھتا ہوں کہ میں اکثر یہ کیوں سوچتا ہوں ۔۔۔۔ آخر علامہ اقبال کی ڈیٹ اف برتھ 9 نومبر یعنی پھر وہی 11/9 کو ہی پیدا کیوں ہوئے ؟؟
کیا ان کو ڈیٹ کو بھی غلط شائع کیا گیا ہے یا یہودی اتنے طاقتور تھے کہ انھونے ہمارے معاشرے میں رہ کر ان کے مرنے کے بعد یہ تاریخ مشہور کی ؟؟
کیامجھے شک نہ ہو کہ ؟؟؟ سپٹمبر 11 ہو یا نومبر 9
میں جب بھی کاغذ پر لکھتا ہوں 9/11 لکھوں یا 11/9 مجھے امریکہ کا واقعہ کیوں یاد آتا ہے ؟ اتنے اتفاقات کیوں ہیں ؟؟

السلام علیکم ریحان حیدر صاحب

آپ نے جو یہ مراسلہ پوسٹ کیا ھے اس میں آپ نے 11/9 کے حوالہ سے سوالات پوچھے ہیں۔ جس میں آپ کی دو مختلف قسم کے خیالات ہیں۔

1۔ اس میں آپ قائد اعظم محمد علی جناح کی وفات کی تاریخ 9/11
اور علامہ اقبال کی تاریخ پیدائش 11/9
کی کڑی آپ 11 ستمبر 2001 سے جوڑنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

2۔ اور ایک میں آپ 9/11 اور 11/9 آپ کے لئے ایک معمہ ھے جو آپکی سمجھ سے بالا تر ھے۔

آئیں اس پر آپ کو ترتیب سے کچھ معلومات فراہم کرتے ہیں۔ کچھ جگہ پر میں تشریح نہیں کروں گا اگر وہاں سے کوئی بات سمجھ نہ آئے تو دوبارہ پوچھ سکتے ہیں۔

قائد اعظم محمد علی جناح

تاریخ پیدائش 1876 - 12- 25
تاریخ وفات 1748 - 09 - 11

علامہ اقبال

تاریخ پیدائش 1877 - 11 - 09
تاریخ وفات 1938 - 04 - 21

ہر پڑھے لکھے بندے کی تاریخ پیدائش نہیں بدلی جا سکتی اور خاص کر وہ جس نے بیرون ملک سے تعلیم حاصل کی ہو۔
اب یہ کوئی سوال نہیں کہ قائد اعظم کی تاریخ پیدائش 25 دسمبر کیوں ھے میرا بڑا بیٹا اس کی تاریخ پیدائش 25 دسمبر ھے اب اللہ کی مرضی ھے وہ جس دن اور تاریخ کو بھی روح زمین پر کسی کو زندگی عطا کر دے اور وقت پورا ہونے پر کسی بھی دن اور تاریخ کو واپس بلا لے۔
قائد اعظم کی موت کس طرح واقع ہوئی وہ سارا قصہ آپ نے شائد کہیں پڑھا ہی ہو گا۔ اب وہ 11 ستمبر کو ہوئی موت کا دن جو مقرر ھے وہ اس سے ایک سیکنڈ پہلے یا بعد میں بھی نہیں واقع ہو سکتی۔

علامہ اقبال کی تاریخ پیدائش 9 نومبر پر تو بھئی ان وقتوں میں تو میٹرک بھی پنجاب یونیورسٹی سے ہی ہوا کرتی تھی اور میٹرک کا سرٹیفیکیٹ بھی پنجاب یونیورسٹی سے ملتا تھا۔
علامہ اقبال کی تاریخ پیدائش سے بی-اے تک سے عمر میں کوئی خاص فرق نہیں اس وقت سکول 6 سال کی عمر سے شروع ہوتے تھے مگر اب 4 سال کی عمر ھے لیکن کچھ لوگ 3 یا ساڑھے تین سال کی عمر میں ہی بچوں کو سکول داخل کروا دیتے ہیں۔

----------------------------

نورمین بریٹن سے بریطانیہ کا اجراء 1066 سن عیسوی میں ہوا

امریکہ کو انڈیپینڈنٹ/خودمختار ملک کی حیثیت 1776 -07 - 04 کو بریطانیہ نے دی تھی

امریکہ کو بریطانیہ سے انڈیپنڈنٹ اختیارات ملنے 12 سال بعد امریکہ نے اپنا کنسٹیٹیوشن 1788 - 06 - 21 کو بنایا تھا۔

پہلی جنگ عظیم 1914 سے 1918 تک لڑی گئی

دوسری جنگ عظیم 1939 سے 1945 تک لڑی گئی

امریکہ نے جاپان کے شہر ناگاساکہ پر 1945 - 08 - 09 کو ایٹم بم گریا۔

جاپان پر 1945 میں ایٹم بم گرانے پر امریکہ بھی سپر پاور ملک کی لسٹ میں شامل ہو گیا۔

دوسری جنگ عظیم کے ختم ہوتے ہی فوراً بعد ان تمام ممالک کے ساتھ مل کر 1945 - 10 - 24 کو ایک آرگنایشیشن " یونائیٹڈ نیشن " کے نام سے تعارف کرائی گئی کہ مستقبل میں‌ جنگ و قتال یا اسطرح کے تمام مسائل یہاں پر تہہ کئے جائیں گے آپس میں مل کر تاکہ کسی پر کوئی زیادتی نہ ہو۔

پاکستان معرض وجود میں 1947 - 08 - 14 کو معرض وجود میں آیا جس کو یہ اتھارٹی بریطانیہ نے دی۔

یونائیٹڈ نیشن میں 1948 میں کچھ نئے فیصلے کئے گئے جس میں اسے ہیومن رائٹس کے اختیارات ملے، 1948 سے پہلے پوری دنیا میں جہاں جہاں بریطانیہ نے حکومت اس یا کچھ میں نہیں بھی کی تو اس ملک کو انڈیپنڈنٹ کرنے کے سارے اختیارات بریطانیہ کے پاس ہی تھے جیسے امریکہ کو بھی 4،جولائی 1776 کو بریطانیہ نے ہی انڈیپینڈنٹ ہونے کا اختیار دیا تھا اب یہ اختیار یونائیٹڈ نیشن کے پاس آ گئے کہ وہ جس کو چاہے سب ملکوں کی رضامندی سے کسی بھی نئے ملک کو اینڈیپینڈنٹ کر سکتا ھے۔

ابھی بھی کیوبا جیسے اور ممالک ویٹنگ لسٹ میں ہیں۔

ایک بات کا خیال رہے کہ کامن ویلتھ کے سارے اختیارات اب بھی بریطانیہ کی کوئین کے پاس ہی ہیں۔

جناب کوشش کریں آپ کے سارے سوالوں کے ترتیب سے جوابات اسی میں ہیں اس پر میں نے تشریح کرنا مناسب نہیں سمجھتا اگر آپ کو اس کی تشریح چاہئے تو اپنے جوابات پیش کریں پھر اس پر تفصیلی گفتگو بھی کر لیں گے۔

جو آپ نے بعد میں 9/11 11/9 کو اتفاقات کی شکل دی ھے تو آپ کو یاد ہو گا کہ قرآن مجید کی سورت توبہ سے 11/9 کی کیلکولیشن کی تھی تو وہ کیلکولیشن حادثہ کے فوراً‌ بعد انگلینڈ کے شہر مانچسٹر سے کسی مسلم سکالر نے جنگ اخبار جو انگلینڈ سے شائع ہوتا ھے اس میں نشر کی تھی وہ اخبار جو میں نے خود پڑھی تھی اور وہ اخبار بھی میرے پاس تھا مگر گھر بدلنے سے پھر وہ اخبار گم گیا بہت پرانی بات ھے وہ معلومات میں نے کسی فارم میں لگائی تھی تو اس فارم کے مالک نے ایک سوال کیا تھا کہ یہ خبر پڑھ کر میری عقل دھنگ رہ گئی ھے کیا یہ حادثہ اس قرآن کے فرمان سے ہوا یا اس حادثہ کے بعد اس آیت سے ڈھونڈا گیا۔
اللہ کی باتیں اللہ ہی جانے۔

کسی قابل بندے نے الیکٹرونک میڈیا میں ایک بات کہی تھی کہ اگست سے دسمبر تک کے مہینے بہت اھم ہیں دنیا میں زیادہ تر جتنے بھی اہم واقعات رونما ہوتے ہیں، گورنمنٹیں بنتی ہیں ، گورنمنٹیں ٹوٹتی ہیں، بڑی بڑی شخصیات کا قتل وغیرہ وغیرہ سب انہی مہینوں کے اندر ہوتے ہیں۔ اس میں کیا حکمت ھے یہ نہیں معلوم۔

والسلام
کنعان آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (14-01-10), پاکستانی (07-03-10), مباح (14-01-10), حیدر Rehan (14-01-10), راجہ اکرام (14-01-10), عبداللہ آدم (05-03-10), عبداللہ حیدر (06-03-10)
پرانا 14-01-10, 03:30 PM   #22
Senior Member
 
حیدر Rehan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,457
کمائي: 45,613
شکریہ: 5,923
1,797 مراسلہ میں 4,231 بارشکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں حیدر Rehan کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کیا انھیں میں جوابات سمجھوں ؟؟
حیدر Rehan آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (15-01-10)
پرانا 14-01-10, 07:27 PM   #23
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,080
کمائي: 110,096
شکریہ: 12,552
4,513 مراسلہ میں 15,386 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر Rehan مراسلہ دیکھیں
کیا انھیں میں جوابات سمجھوں ؟؟
السلام علیکم

جناب یہ جس کو سمجھ آئیں گے ان کے لئے جواب ہی ہیں اب آپ اپنے جوابات لکھیں حوالوں کے ساتھ پھر کنورسیشن کو آگے بڑھاتے ہیں۔
ایک بات کا خیال رہے اپنی طرف سے فلسفیانہ جواب ہوں تو پھر لکھنے کی کوئی ضرورت نہیں کیونکہ جس طرح سوال لکھے گئے ہیں اسی طرح کی معلومات ہونی چاہئے۔

والسلام
کنعان آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (15-01-10), پاکستانی (07-03-10), مباح (14-01-10), حیدر Rehan (06-03-10), عبداللہ حیدر (06-03-10)
پرانا 14-01-10, 08:05 PM   #24
Senior Member
 
مباح's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: karachi
مراسلات: 250
کمائي: 5,959
شکریہ: 762
206 مراسلہ میں 543 بارشکریہ ادا کیا گیا
مباح کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

السّلام علیکم!
شکریہ کنعان بھائی اور بہت بہت شکریہ سرمد بھائی اتنی اچھی انفارمیشن شیئر کرنے کے لیے!
مباح آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے مباح کا شکریہ ادا کیا
کنعان (14-01-10), ابو عمار (14-01-10), حیدر Rehan (06-03-10)
پرانا 15-01-10, 12:51 AM   #25
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مراسلات: 104
کمائي: 3,298
شکریہ: 305
83 مراسلہ میں 313 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

تحریر کے ساتھ ڈاکٹر صفدر محمود کا نام ھے اس لئے تحقیق کی ضرورت ھی نہیں۔۔۔۔ پاکستان کی تاریخ و سیاست کے لئے کی کتابیں بہت اہم مقام رکھتی ہیں
فیضان صديقی ,سندھ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فیضان صديقی ,سندھ کا شکریہ ادا کیا
ابو عمار (15-01-10), حیدر Rehan (15-01-10)
پرانا 15-01-10, 10:43 AM   #26
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: Houston, Texas
عمر: 54
مراسلات: 3,251
کمائي: 25,764
شکریہ: 6,463
2,600 مراسلہ میں 7,612 بارشکریہ ادا کیا گیا
فاروق سرورخان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر Rehan مراسلہ دیکھیں
اچھا یہ سوچیں کہ ان کا یوم ولادت 25 دسمبر ہی کیوں ہے ؟؟
کیا اس لیے کہ جب پاکستان بنے تو کرسمس کی چھٹی مل سکے ؟؟
کرسمس ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ ہا !!!!
عیسی علیہ السلام بھی تو مسلم نبی ہیں ۔ پھر ان کا عید میلاد النبی کیوں نہیں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
__________________
فاروق سرور خان
ترے ضمیر پہ جب تک نہ ہو نزول کتاب
گرہ کشـا ہے نـہ رازی نـہ صـا حب کشـاف
فاروق سرورخان آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (15-01-10), عبداللہ حیدر (06-03-10)
پرانا 16-01-10, 10:38 AM   #27
Senior Member
 
حیدر Rehan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,457
کمائي: 45,613
شکریہ: 5,923
1,797 مراسلہ میں 4,231 بارشکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں حیدر Rehan کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فاروق سرورخان مراسلہ دیکھیں
کرسمس ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ ہا !!!!
عیسی علیہ السلام بھی تو مسلم نبی ہیں ۔ پھر ان کا عید میلاد النبی کیوں نہیں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
سلام ان پر جو حق کے طرفدار ہیں ۔
پہلے اپ لوگ ہمیں ۔۔۔۔۔ ہمارے اپنے پیارے نبی حضرت محمد صلی علیہ والہ وسلم کا تو عید ملاد النبی (ص) منانے دیں تو پھر ہم باقئی انبیا علیہ سلام کا بھی منا لیں گئے ۔
دوسری بات۔۔۔۔ جب یہ پوری امت اپنے نبی حضرت محمد (ص) کا میلاد منا لیے اور یہ تبلیغ ہوجائے گئی تو پھر خود ہی اور انبیا علیہ سلام کا بھی میلاد منایا جائے گا۔
حیدر Rehan آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 05-03-10, 11:02 PM   #28
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,078
کمائي: 117,428
شکریہ: 14,667
4,078 مراسلہ میں 12,438 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آپ کا تجزیہ واقعی شاندار ہے۔
ھارون اعظم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 06-03-10, 12:44 AM   #29
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 511
کمائي: 32,457
شکریہ: 313
413 مراسلہ میں 1,193 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : کنعان مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم بھائی صاحب

14 اگست اور 15 اگست پر آپ کا انکشاف میں تھوڑا درست کر دوں اسے دوبارہ چیک کر لینا۔

14 اگست 1947 کو جب پاکستان معرض وجود میں آنا تھا اس وقت یہ 14 اور 15 کا فرق کیوں آیا، تو بھئی قائد اعظم قابل شخصیت تھے کہ یہ سب ان کا پلان تھا جس کے مطابق یہ فرق پڑا۔

اس کے لئے لاہور منٹو پارک میں قرارداد رکھی گئی تھی، ایک تو قائد اعظم اس رات قرارداد/میٹنگ میں لیٹ آئے تھے دوسرا وہ اس وقت کے انتظار میں تھے جب ایسا ہونا ممکن ہو۔

لارڈ ماؤنٹ بیٹن سے قائد اعظم نے پاکستان بننے کا کاغذات پر پہلے دستخط کروائے تھے اور اس وقت 14 اگست 1947 رات کے بجنے سے پہلے کا وقت تھا،
اور جب انڈیا کے کاغذات پر لارڈ ماؤنٹ بیٹن دستخط کرنے لگا تو قائد اعظم نے فرمایا کہ دستخط کے نیچے تاریخ 15 اگست 1947 لکھو اس وقت رات کے 12 بجکر 1 منٹ ہو گیا ھے اور تاریخ 15 اگست ہو گئی ھے، تو اس وقت ایک عجیب سی کیفیت کا سماع ہو گیا تھا،
جب قائد اعظم سے سوال کیا گیا تو آپ نے فرمایا کہ دنیا میں جب نام لیا جائے گا تو پہلے پاکستان کا اور دوسرا یہ کیسے ممکن ہو سکتا ھے کہ دونوں ایک ہی دن آزادی منائیں، پہلے پاکستان آزادی منائے گا بعد میں انڈیا۔ یہ قائد اعظم کا پلان تھا۔

اس پر ایک اور انکشاف بھی پیش کر دوں قائد اعظم کچھ پڑھنے کے لئے ایک شیشہ والی عینک استعمال کیا کرتے تھے پھر اس کے بعد دستخط کیا کرتے تھے تو انہی دنوں میں ایک مرتبہ قائد اعظم لارڈماؤنٹ بیٹن کے ساتھ کسی میٹنگ میں مصروف تھے اور اس وقت کچھ کاعذات پڑھنے کے بعد دستخط کرنے کے وقت آپ کی ایک شیشہ والی عینک نیچے گر گئی اور لارڈماؤنٹ بیٹن نے کہا کہ محمد تم تو کہتے ہو کہ میں کبھی کسی کے سامنے نہیں جھکا آج تو تمہیں عینک زمین سے اٹھانے کے لئے میرے سامنے جھکنا پڑے گا، تب قائد اعظم مسکرائے اور اپنی جیب سے دوسری عینک نکال کر لگا لی۔

تو مختصراً اتنا ہی کافی ھے

والسلام
کنعان جی ۔۔۔۔۔ السلام ُ علیکم
کیا یہ ممکن ہے کہ آپ اپنے ارشادات پر پھر ایک بار غور فرما لیں ؟
لاہور منٹو پارک میں قرار داد رکھی گٕئی تھی ۔۔۔۔۔ ایک تو قائد اعظم اس رات قرار داد/ میٹنگ میں لیٹ آئے تھے ۔۔۔۔۔
جناب منٹو پارک لاہور میں قراردادِ پاکستان 23 مارچ 1940 کو منظور کی گئی تھی اور اعلانِ آزادی ہوا 3 جون 1947 کو جب
بابائے قوم ، لارڈ ماونٹ بیٹن اور جواہر لال نہرو تینوں نے آل انڈیا ریڈیو سے قوم سے خطاب کیا ۔۔۔۔۔ یہی وہ موقع تھا جب
پہلی بار بابائے قوم کی آواز میں آل انڈیا ریڈیو پر پاکستان زندہ باد کا نعرہ گونجا تھا ۔۔۔۔۔ ان دونوں میں 7 سال کا فرق ہے
آپ نےقرار داد/ میٹنگ میں حضرت قائدِ اعظم کو لیٹ کروا کے 14 اور 15 اگست کا فرق پیدا فرما دیا ہے ؟؟؟؟؟؟؟
رہی دوسری بات ۔۔۔۔۔ تو اگر آپ حضرت قائدِ اعظم کی تصاویر کو غور سے دیکھیں تو وہ جب بھی مونو کل یعنی ایک آنکھ کی عینک
استعمال فرماتے تو وہ ایک ڈوری سے ان کی گردن میں لٹکی ہوتی تھی ( اس دور میں تمام مونوکلز اسی طرح پہنی جاتی تھیں )
سو مونو کل کا آنکھ سے گرنا ، حضرت قائدِ اعظم کا اسے اٹھانے کی بجائے جیب سے دوسری مونوکل نکال لینا ۔۔۔۔۔ محض افسانہ
لگتا ہے ۔۔۔۔۔ زیبِ داستاں کے لئے ۔۔۔۔۔ کیا خیال ہے ؟
Ajmal Anjum آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
Ajmal Anjum کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (06-03-10)
پرانا 06-03-10, 03:03 AM   #30
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,080
کمائي: 110,096
شکریہ: 12,552
4,513 مراسلہ میں 15,386 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Ajmal Anjum مراسلہ دیکھیں
کنعان جی ۔۔۔۔۔ السلام ُ علیکم
کیا یہ ممکن ہے کہ آپ اپنے ارشادات پر پھر ایک بار غور فرما لیں ؟
۔۔۔۔۔ محض افسانہ
لگتا ہے ۔۔۔۔۔ زیبِ داستاں کے لئے ۔۔۔۔۔ کیا خیال ہے ؟
السلام علیکم بھائی

آپ اتنا کچھ لکھنے سے پہلے مجھے پوچھ لیتے پھر اگر آپ اپنی معلومات فراہم کرتے تو بہتر ہوتا۔ خیر آپ کو تو بہت معلومات ھے آپ ہی بتائیں کہ 14 اگست 1947 کو کیا ہوا تھا اور 15 اگست 1947 کو کیا ہوا تھا جس پر دونوں ملک الگ الگ دن آزادی مناتے ہیں۔ عینک پر بھی بعد میں بات کریں گے۔ شائد آپ سے بھی کچھ سیکھنے کا موقع مل جائے۔ میں بہت دنوں سے بور ہو رہا تھا اسی بہانہ آپ کے ساتھ کچھ دن اچھے گزر جائیں گے۔

والسلام
کنعان آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (07-03-10), حیدر Rehan (06-03-10)
جواب

Tags
ہندو, پاکستان, پشاور, لوگ, موجودہ, مسجد, آل انڈیا ریڈیو, آزادی, المبارک, انسان, اسلام, تلاش, حسن, حضرات, خودکش, رمضان, راستہ, سال, شادی, عالمی, غور, صفدر, صلاحیت, صدیقی, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پلیز پلیز پلیز مددکریں مشال خان مائیکروسوفٹ آفس 9 01-03-11 08:00 PM
ہیلپ کریں پلیز ارشد کمبوہ Ask Experts ماہرین کی رائے 1 18-02-11 03:41 PM
پلیز ہالہ کے لیے دعا کریں محمدخلیل آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی 11 12-06-10 10:56 PM
جہیز کے بارے میں مراسلہ علی عمران ازدواجی زندگی 1 24-10-08 06:09 PM
الطاف حسین دھمکی آمیز بیانات سے گریز کریں، غوث بخش مہر عبدالقدوس خبریں 0 17-04-08 08:20 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:27 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger