واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > دلچسپ اور عجیب



دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں


ممی کا لیٹر

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 15-05-09, 06:20 AM   #16
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,377
شکریہ: 10,920
1,994 مراسلہ میں 4,847 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مجھے اندازہ تھا کچھ ایسا ہی قہقہ آئے گا
ام غزل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ام غزل کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (07-07-10)
پرانا 06-07-10, 07:21 PM   #17
Senior Member
 
Nasiwise's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,649
کمائي: 39,681
شکریہ: 1,745
1,466 مراسلہ میں 4,491 بارشکریہ ادا کیا گیا
Nasiwise کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں

تمہاری progress report بھی receive ہوئی۔ اور تم چاروں کے examination results دیکھے۔ بہت ہی ‌bad condition ہے۔ اردو تم چاروں کی بہت weak ہے۔ تمہیں اس subject میں کافی hard work کی ضرورت ہے

یہ نفرت سےمرطوب تحریرایک بے ڈھنگی تمسخر آمیز نقل (grotesque caricature) ہے جس میں انتہائی مبالغہ آرائی سے کام لیا گیا ہے ۔میرے خیال میں ایسی غیر معیاری تحریروں کے لیے ردی کی ٹوکری ہی مناسب ہے۔

اس bore کو غور سے read کرنے پر time کو waste کرنے کی need نہیں ہے
Nasiwise آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے Nasiwise کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (07-07-10), اویسی (07-06-11), حیدر (11-11-11)
پرانا 03-02-11, 04:46 PM   #18
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 8,476
کمائي: 264,146
شکریہ: 391
5,330 مراسلہ میں 12,144 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ممی کا لیٹر

پیارے kids !

تمہارا لیٹر ملا۔ تمہاری well-being معلوم ہوئی کہ تم سب OK ہو۔ ہم سب بھی fine ہیں۔

تمہاری progress report بھی receive ہوئی۔ اور تم چاروں کے results دیکھے۔ بہت ہی ‌bad condition ہے۔ اردو تم چاروں کی بہت weak ہے۔ تمہیں اس subject میں کافی hard work کی ضرورت ہے۔ because یہ intermediate level تک compulsory کر دی گئی ہے۔ بہرحال تم کو اس کی طرف بھرپور attention دینی پڑے گی۔ اسی لئے میں تم لوگوں کو یہ letter اردو میں لکھ رہی ہوں تا کہ تم اپنی mother tongue سے in touch رہو۔ اور grown up ہو کر ایک true پاکستانی نظر آسکو۔

یہاں کافی cold ہے اسی لئے تمہارے ابو کو fever ہو گیا ہے۔ you know وہ کتنے careless ہیں۔ چار دن تک ان کا temperature کافی high رہا۔ کافی weak ہو گئے ہیں۔ عیادت کے لئے کافی guests آتے ہیں۔ that’s why میں کافی tired ہو جاتی ہوں۔

یہ winter ہے۔ اس لئے چھوٹے brother کا خیال رکھنا۔ اُس کو warm شال میں wrap رکھنا کیونکہ وہ by nature کافی weak ہے اور بعض اوقات summer میں بھی cold catch کر لیتا ہے۔

تمہاری sister بہت sensitive ہے۔ میری separation برداشت نہیں کر سکتی۔ اگر وہ restless محسوس کرے تو ڈاکٹر کو فوراً call کر لینا۔ I hope کہ تم یقینا میرا letter غور سے read کر رہے ہو گے۔

تمہاری بڑی sister ہنزہ valley آنے والی ہیں۔ ان کو remind کرا دینا کہ میرا beauty box ضرور لائیں۔ lip stick ان کو choose کر دینا کیونکہ انہیں نہیں معلوم کہ مجھے کون سی suit کرتی ہے۔ میرے پاس lipstick اب finish ہو چکی ہے اور اس کے بغیر میں بڑا uneasy محسوس کرتی ہوں۔

آج کل ہر morning اور evening بس bore ہی گزرتی ہے۔ کوئی entertainment ہی نہیں ہے۔ servants تین دن کی leave پر گئے ہوئے ہیں اس لئے whole work مجھے ہی کرنا پڑتا ہے۔ early in the morning اٹھنے کی عادت ہو گئی ہے۔ آج بھی پورے ساڑھے نو بجے bed چھوڑ دیا تھا۔

okay اب میں نے اتنا long letter لکھ دیا ہے کہ تم تھکن feel کر رہے ہو گے۔

سب کو میری طرف سے wish کر دینا۔

اور once again کہتی ہوں ۔ please اپنی اردو پرspecial attention دینا۔ یہ very important ہے۔

فقط!

آپ کی loving mother
__________________
زارا آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
فخر بٹ (06-06-11), محمدعدنان (03-02-11), شمشاد احمد (06-06-11)
پرانا 03-02-11, 04:55 PM   #19
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,148
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

Veryخوبصورت Sharingہے جی

ویسے اتنی اوکھی اردو میرے سر پر سے گزر گئی
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
فخر بٹ (06-06-11), اویسی (07-06-11), شمشاد احمد (06-06-11), عروج (06-06-11)
پرانا 06-06-11, 06:53 PM   #20
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 39
مراسلات: 3,699
کمائي: 42,837
شکریہ: 11,456
2,252 مراسلہ میں 5,179 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

انگریزی مشکل ھے یا اردو؟؟؟؟؟؟؟
عروج آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا
فخر بٹ (06-06-11), اویسی (07-06-11)
پرانا 06-06-11, 07:14 PM   #21
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,514
کمائي: 95,886
شکریہ: 8,877
3,846 مراسلہ میں 12,777 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

نہ انگريزي مشكل ہے نہ اردو مشكل ہے۔۔۔۔۔۔۔ اصل مشكل۔ اردو نما انگريزي ۔۔۔‌اور انگريزي نما اردو ۔۔۔ ميں‌ہے۔۔۔
شمشاد احمد آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا گیا
اویسی (07-06-11)
پرانا 06-06-11, 10:28 PM   #22
Senior Member
 
فخر بٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 812
کمائي: 5,876
شکریہ: 2,351
407 مراسلہ میں 662 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

very goodہے جی
sharing دا شکریہ
فخر بٹ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
فخر بٹ کا شکریہ ادا کیا گیا
اویسی (07-06-11)
پرانا 06-06-11, 10:32 PM   #23
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 3,626
کمائي: 42,096
شکریہ: 4,380
2,587 مراسلہ میں 5,546 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یقین جانیں آج کل کی جدید ماؤں کی صحیح منظر کشی کی ہے
ننھا بچہ آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا گیا
اویسی (07-06-11)
پرانا 06-06-11, 10:45 PM   #24
Senior Member
 
فخر بٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 812
کمائي: 5,876
شکریہ: 2,351
407 مراسلہ میں 662 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھا جی بچے
فخر بٹ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
فخر بٹ کا شکریہ ادا کیا گیا
اویسی (07-06-11)
پرانا 06-06-11, 10:50 PM   #25
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 3,626
کمائي: 42,096
شکریہ: 4,380
2,587 مراسلہ میں 5,546 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جی بالکل صحیح کہ رہا ہوں
آج کل کی مائیں جن کی زندہ مثالیں میرے سامنے ہیں بڑھا فخر محسوس کرتی ہیں
__________________
حسن میں خوئے وفا، دولت میں تسکین تمنا
آدمی محسوس تو کرتا ہے مگر ہوتی نہیں
ننھا بچہ آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا گیا
اویسی (07-06-11)
پرانا 07-06-11, 12:12 AM   #26
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 994
کمائي: 14,189
شکریہ: 1,853
739 مراسلہ میں 1,862 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

right ہی توwriteکیاہے.اپنیnational languageکوہمpromoteنہیں کریں گےتوکیا skyسےangelsآکرکریں گے۔
سام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سام کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (10-11-11), اویسی (07-06-11)
پرانا 07-06-11, 12:17 AM   #27
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,969
کمائي: 276,744
شکریہ: 33,206
12,657 مراسلہ میں 36,995 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھی تحریر ہے !

Last edited by فیصل ناصر; 07-06-11 at 09:53 PM.
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
اویسی (07-06-11)
پرانا 10-11-11, 02:59 PM   #28
ذیلی ناظم

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,335
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,885 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اردو ہے جس کا نام ،ہم جانتے ہیں داغ
سارے جہاں میں دھوم ہماری زباں کی ہے
عدنان دانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (10-11-11), رضی (10-11-11)
جواب

Tags
cold, color, entertainment, hard, hope, important, ہے۔, کوئی, کرے, گئی, پیارے, پورے, پوسٹ, پاکستان, پاکستانی, والی, لوگ, نفرت, چھوڑ, نظر, معلوم, معذرت, you, آج, اللہ, انگلش, اردو, بھائی, بڑا, بس, تا, تحریر, تصویر, جواب, خوش, دینا, ضرورت, عادت, غور, غزل


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
آصف زرداری نے اپنی بات سے مکر جانے کی ہیٹرک مکمل کر لی اخترحسین خبریں 4 26-03-10 06:25 PM
ماں: بیٹا، The Great قہقہے ہی قہقے 2 12-10-09 12:04 PM
بیٹا :۔ پاپاآپ کی شادی ہوگئی ہے؟ The Great قہقہے ہی قہقے 0 16-09-09 05:10 PM
بیٹانے باپ سے مہنگے The Great قہقہے ہی قہقے 0 16-09-09 04:58 PM
ھمیش کا بیٹا ۔ ۔ ۔ یحیٰی فن و فنکار 6 01-11-08 04:05 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:25 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger