| دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#16 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
ایک ایک مُراسلہ بغور دلچسپی سے پڑھ رہا ہوں اور ہر ایک پر داد دینے کو دل چاہتا ہے!
![]() اسے کہتے ہیںمعلوماتی تھریڈ!!!
Last edited by shafresha; 10-02-10 at 06:53 PM. وجہ: ایک حرف کی تصیح! |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#17 | |
|
Senior Member
![]() ![]() |
اقتباس:
شاہد بھائی ہمت افزائی کا بہت بہت شکریہ۔ Last edited by shafresha; 10-02-10 at 06:53 PM. وجہ: ایک حرف کی تصیح! |
|
|
|
|
| ابو عمار کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (10-02-10) |
|
|
#18 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
2 - Space Shuttle Columbia $13 Billion خلائی جہاز Space Shuttle Columbia کا شمار ناسا کے بہترین خلائی جہازوں میں ہوتا تھا۔ اس جہاز سے پہلے خلاباز خلا تک تو چلے جاتے تھے مگر انہیں واپس زمیں پرایک خلائی کیپسول کے ذریعے آنا پڑتا تھا جو کہ پیراشوٹ کے ذریعے کسی سمندر میں گر جاتا تھا۔ اس جہاز کی یہ خاصیت تھی کہ اسے راکٹ کے ساتھ لگا کر خلاء میں بھیج دیا جاتا تھا اور یہ اپنا مشن مکمل کرنے کے بعد زمیں کے مدار میں داخل ہونے کے بعد ایک عام سے جہاز کی طرح اڑتے ہوئے ائیرپورٹ پر اترسکتا تھا۔ 1 فروری 2003 کو حادثہ پیش آنے سے پہلے اس جہاز نے 27 کامیاب مشن کیے تھے اور یہ اسکا 28واں مشن تھا جس میں یہ ناکام رہا۔ اس کی تباہی کی وجہ یہ بنی کہ 16 دن پہلے جب اسے زمین سے اُڑایا گیا تو اس کے ایک پر میں ایک چھوٹا سا سوراخ ہوگیا۔ 16 دن کے بعد جب یہ واپس زمیں میں داخل ہورہا تھا تو یہ سوراخ پھٹ پڑا اور پورا جہاز اپنے 7 ارکان کے عملے سمیت تباہ ہوگیا۔ 1978 میں جب اسے بنایا گیا تھا تو اس پر 2 بلین ڈالر لاگت آئی تھی، جوکہ آج کے حساب سے 6.3 بلین ڈالر بنتی ہے۔ اس حادثے کی تحقیق پر 500 ملین ڈالر خرچ ہوئے جو کہ ابھی تک کسی بھی جہاز کے حادثے کی سب سے مہنگی تحقیق ہے۔ اس کے علاوہ اس کا ملبہ اٹھانے میں مزید 300 ملین ڈالر کا خرچہ ہو۔ آخرکار American Institute of Aeronautics and Astronautics کے مطابق اس حادثے میں کُل 13 بلین ڈالر خرچہ ہوا۔ |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے ابو عمار کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#19 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
ویسے آپس کی بات ہے مجھے اس جہاز کی تباہی کا بہت افسوس ہوا تھا، کیونکہ یہ میرے پسندیدہ جہازوں میں سے ایک تھا
![]() مجھے یہ اپنے ڈیزائن اور خلا اور ہوا دونوں میں اُڑنے کی صلاحیت کی وجہ سے بہت پسند تھا۔ ویسے سنا ہے کہ ناسا اس سال یعنی 2010 میں اسے ریٹائر کر کے کوئی نیا خلائی جہاز متعارف کرانے والے ہیں۔ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے ابو عمار کا شکریہ ادا کیا | faresha (10-02-10), عبداللہ حیدر (10-02-10) |
|
|
#20 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
1 - Chernobyl $200 Billion 26 اپریل 1986 کے دن دنیا نے تاریخ کا مہنگا ترین حادثہ دیکھا۔ چرنوبل نیوکلئیر پلانٹ کا حادثہ انسانی تاریخ کا بدترین حادثہ تھا جس سے یوکرین کی 50 فی صد آبادی کسی نا کسی حد تک متاثر ہوئی۔ اس حادثے کے وقت اور اس کے بعد کینسر سے تقریباً 125،000 افراد ہلاک ہوئے جبکہ 200،000 سے زیادہ لوگوں کو دوسری جگہ منتقل کیا گیا۔ علاقے کی صفائی، لوگوں کی دوسری جگہ منتقلی اور ہلاک ہونے والوں کے خاندانوں کے معاوضے، ان سب پر اس حادثے کے بعد تقریباً 200 بلین ڈالر خرچ ہوئے۔ اس کے علاوہ چرنوبل پاور پلانٹ کے لیے اسٹیل کے شلٹر کے لیے 2 بلین ڈالر خرچ ہونے تھے۔ اس حادثے کی وجہ پلانٹ کے عملے کی لاپرواہی بتایا جاتا ہے جنہوں نے پلانٹ چلانے کے پروسیجر پر صحیح طریقے سے عمل نہیں کیا اور ان لوگوں کو حفاظتی تدابیر کا بھی پورا علم نہیں تھا۔ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے ابو عمار کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#21 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
بہت خوب بھائی
یہ معلومات بہت عرصہ پہلے ای میل میںپڑھیں، لیکن اردو میںپڑھنے کا اپنا ہی مزا ہے بہت شکریہ۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا | ابو عمار (10-02-10), عبداللہ حیدر (10-02-10) |
|
|
#22 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
یاسر بھائی آپ نے صحیح کہا ہے کہ اس تھریڈ کی بنیاد ویسی ہی ایک ای میل ہے مگر میرے پاس جو ای میل آئی تھی جب میں نے اس پر تحقیق کی تو پتہ چلا کہ اس میں کافی ساری اعداد و شمار کچھ زیادہ بڑھ چڑھ کر بتائی گئی ہیں۔ لہٰذہ میں نے ان پر تھوڑی بہت تحقیق کرنے کے بعد انہیں یہاں پوسٹ کیا ہے اور شاید اسی لیے ان میں اتنا وقت بھی لگا۔
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے ابو عمار کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#23 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
اقتباس:
|
|
|
|
|
| یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا | ابو عمار (11-02-10) |
|
|
#25 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
اقتباس:
![]() بعض لوگ اس بات کا بالکل خیال نہیں رکھتے۔ |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا | یاسر عمران مرزا (14-02-10), ابو عمار (12-02-10) |
|
|
#26 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, data, sms, فارم, پیدا, وقت, چیک, مکمل, ممکن, آج, انسان, اسٹارٹ, بھائی, بڑے, بننے, تاریخ, جواب, جلد, دھماکہ, دنیا, رات, سفر, شروع, صلاحیت, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|