واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > دلچسپ اور عجیب

دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں

امریکہ میں عورت نے نماز جمعہ کی امامت کی ~* ? *~

short url
موضوع بند کر دیا گیا ہے
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  1 ووٹ 5.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 26-09-08, 04:29 PM   #16
Senior Member
 
بھائی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 856
کمائي: 1,463
شکریہ: 196
364 مراسلہ میں 602 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: امریکہ میں عورت نے نماز جمعہ کی امامت کی ~* ? *~

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔
قادیانی مردہ آباد
بھائی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
پرانا 26-09-08, 05:19 PM   #17
Senior Member
 
تانیہ رحمان ستارہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 1,302
کمائي: 30,701
شکریہ: 1,240
1,047 مراسلہ میں 3,045 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: امریکہ میں عورت نے نماز جمعہ کی امامت کی ~* ? *~

اسلام میں کوئی گنجائش باقی نہیں جو کہہ دیا سو کہہ دیا ۔ وہ کام جو یہ کہہ کر کہ ثواب ھے جبکہ اس کو منع فرمایا گیا ھے۔ تو کیسے ثواب ھو سکتا ھے۔جبکہ اللہ کریم نے عورت کی امامت یا اسکے پیچھے نماز پڑھنے کو ھی منع فرمایا ھے ۔تو کیسا ثواب۔ اگر ایک گھر میں میاں بیوی بھی اکھٹی نمازادا کریں تو ان کے لیے بھی ایک بالش یا پھر اونٹ کے کہوہان کا ٍفاصلہ لازمی ھے جبکہ یہاں ساتھ جوڑ کر کھڑے ھیں۔خیر اگر ھم غلط ھیں تو اللہ سے توبہ کے طلبگار ھیں معاف کرمایے۔آمین
تانیہ رحمان ستارہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
2 قاری/قارئین نے تانیہ رحمان ستارہ کا شکریہ ادا کیا
پرانا 26-09-08, 05:48 PM   #18
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,793
کمائي: 2,338,986
شکریہ: 17,782
12,245 مراسلہ میں 28,452 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: امریکہ میں عورت نے نماز جمعہ کی امامت کی ~* ? *~

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خلیل مراسلہ دیکھیں
کہاں لکھا ہے کوئی ثبوت ہے۔
کہاں لکھا ہے کہ عورت کی امامت جائز ہے ؟
عبدالقدوس آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
پرانا 26-09-08, 06:08 PM   #19
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,476
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,844 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: امریکہ میں عورت نے نماز جمعہ کی امامت کی ~* ? *~

ماشاء بہت اچھے جوابات دے رہیں سب۔۔۔
عورت کی امامت میں کیا نقصان ہے؟؟؟
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
پرانا 26-09-08, 06:08 PM   #20
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,476
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,844 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: جواب: امریکہ میں عورت نے نماز جمعہ کی امامت کی ~* ? *~

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
کہاں لکھا ہے کہ عورت کی امامت جائز ہے ؟
میرا جواب دیکھین وہاں لکھا ہے،۔۔۔۔۔
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
پرانا 26-09-08, 07:24 PM   #21
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,793
کمائي: 2,338,986
شکریہ: 17,782
12,245 مراسلہ میں 28,452 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: امریکہ میں عورت نے نماز جمعہ کی امامت کی ~* ? *~

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خلیل مراسلہ دیکھیں
ماشاء بہت اچھے جوابات دے رہیں سب۔۔۔
عورت کی امامت میں کیا نقصان ہے؟؟؟
بھائی آپ سوال درست کرتے ہیں لیکن سوال کرنے کا طریقہ کار پڑھنے والے پر غلط تاثر دیتا ہے اس لیے درخواست ہے کہ ایسا طریقہ کار اپنایا کریں جس سے کسی سمجھنے میں کسی قسم کی پریشانی نا ہو
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
پرانا 26-09-08, 08:47 PM   #22
Senior Member
 
ماموں نعمان کا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 388
کمائي: 799
شکریہ: 77
146 مراسلہ میں 288 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: امریکہ میں عورت نے نماز جمعہ کی امامت کی ~* ? *~

اقتباس:
بھائی آپ سوال درست کرتے ہیں لیکن سوال کرنے کا طریقہ کار پڑھنے والے پر غلط تاثر دیتا ہے اس لیے درخواست ہے کہ ایسا طریقہ کار اپنایا کریں جس سے کسی سمجھنے میں کسی قسم کی پریشانی نا ہو
مجھے تو ایسے سخص کو بھائی کہتے ہوۓ بھی شرم آتی ہے
ماموں نعمان کا آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
2 قاری/قارئین نے ماموں نعمان کا کا شکریہ ادا کیا
ابن جلال (26-09-08)
پرانا 26-09-08, 09:05 PM   #23
Senior Member
 
تانیہ رحمان ستارہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 1,302
کمائي: 30,701
شکریہ: 1,240
1,047 مراسلہ میں 3,045 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: امریکہ میں عورت نے نماز جمعہ کی امامت کی ~* ? *~

میں عورت کی امامت پر یہی کہوں گیی کہ کہاں لکھا ھے کہ عورت امامت کر سکتی ھے اگر قرآن و حدیث کے حوالئے سے بتایا جائے تو ساری بعث ختم ھو جائے گیی۔ اور ھمارے علم میں بھی اضافہ ھو جائے گا۔ کیونکہ اتنا نازک مسلے کو یوں آسانی سے بیان کرنا آسان کام نہیں ۔وہ بھی اسلامی باتیں
تانیہ رحمان ستارہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
پرانا 26-09-08, 11:30 PM   #24
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,866
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: امریکہ میں عورت نے نماز جمعہ کی امامت کی ~* ? *~

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس
کہاں لکھا ہے کہ عورت کی امامت جائز ہے ؟
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب: خلیل
میرا جواب دیکھین وہاں لکھا ہے،۔۔۔۔۔
آپ نے لکھا تو یہ کام جائزہوگیا ،خلیل صاحب آپ صحیح طریقے سے بات کرے ، آپ اپنے آپ کو کچھ زیادہ ہی روشن خیال سمجھتے ہو، کہیں یہ روشن خیالی آپ کو ڈوب نہ لے جائے۔
پہلے بھی کہا ہے کہ اسلامی حوالے سے بات کرتے ہوئے خیال کرے
ابن جلال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
ابن جلال کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 27-09-08, 12:04 AM   #25
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,476
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,844 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: امریکہ میں عورت نے نماز جمعہ کی امامت کی ~* ? *~

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ماموں نعمان کا مراسلہ دیکھیں
مجھے تو ایسے سخص کو بھائی کہتے ہوۓ بھی شرم آتی ہے
میرے بھائی ہم میں برداشت نہیں ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ب رداشت پیدا کریں کامیاب ہو جائے گے
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
پرانا 27-09-08, 12:05 AM   #26
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,476
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,844 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: امریکہ میں عورت نے نماز جمعہ کی امامت کی ~* ? *~

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زین الدین زیڈ ایف مراسلہ دیکھیں
آپ نے لکھا تو یہ کام جائزہوگیا ،خلیل صاحب آپ صحیح طریقے سے بات کرے ، آپ اپنے آپ کو کچھ زیادہ ہی روشن خیال سمجھتے ہو، کہیں یہ روشن خیالی آپ کو ڈوب نہ لے جائے۔
پہلے بھی کہا ہے کہ اسلامی حوالے سے بات کرتے ہوئے خیال کرے
آپ بے فکر رہیں بھائی اللہ میری حفاظت کر ریں ہیں۔۔۔
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
پرانا 27-09-08, 12:55 AM   #27
ذیلی ناظم

عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,162
کمائي: 74,696
شکریہ: 8,786
2,966 مراسلہ میں 10,821 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: امریکہ میں عورت نے نماز جمعہ کی امامت کی ~* ? *~

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خلیل مراسلہ دیکھیں
کوئی حال نہیں ہے آپ کا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ابی تک آپ یہی پھنسے ہوئے ہیں اور دنیا کہاں کی کہاں پنچ گئی ہے
بگ بینگ کے تجربہ تک ہورہا ہے اور ابھی اب یہی پر ہیں
کچھ تو اپنے اوپر رحم کریں
بگ بینگ کا عورت کی امامت کے ساتھ تعلق میری سمجھ میں نہیں آیا۔ بھائی! جو لوگ یہ تجربہ کر رہے ہیں ان میں سے کتنوں نے عورت کو امام بنایا ہے؟ ان لوگوں کے مذہب یعنی صلیبیت میں عورت کو چرچ میں بولنے کی اجازت بھی نہیں ہے امامت تو دور کی بات۔ شہر سے باہر ہوں اس لیے متعلقہ احادیث کا ریفرنس فراہم نہیں کر سکتا۔ آپ کو کچھ دن انتظار کرنا ہو گا۔
عبداللہ حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
3 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا
پیاسا (29-09-08), ابن جلال (27-09-08), تفسیر حیدر (27-09-08)
پرانا 27-09-08, 12:58 AM   #28
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,476
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,844 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: جواب: امریکہ میں عورت نے نماز جمعہ کی امامت کی ~* ? *~

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبداللہ حیدر مراسلہ دیکھیں
بگ بینگ کا عورت کی امامت کے ساتھ تعلق میری سمجھ میں نہیں آیا۔ بھائی! جو لوگ یہ تجربہ کر رہے ہیں ان میں سے کتنوں نے عورت کو امام بنایا ہے؟ ان لوگوں کے مذہب یعنی صلیبیت میں عورت کو چرچ میں بولنے کی اجازت بھی نہیں ہے امامت تو دور کی بات۔ شہر سے باہر ہوں اس لیے متعلقہ احادیث کا ریفرنس فراہم نہیں کر سکتا۔ آپ کو کچھ دن انتظار کرنا ہو گا۔
بھائی پلیز آپ نہ پیش کریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہ میں زاتی سوچ پر کہ رہا ہوں
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
پرانا 27-09-08, 12:59 AM   #29
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,866
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: امریکہ میں عورت نے نماز جمعہ کی امامت کی ~* ? *~

اقتباس:
میرے بھائی ہم میں برداشت نہیں ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ب رداشت پیدا کریں کامیاب ہو جائے گے
آپ باتیں اسی طرح‌کرتے ہیں‌کہ برداشت ہی نہیں ہوتی آپ ہمارے سامنے یہ بات کرتے تو تماشا کچھ اور ہوتا
ابن جلال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
پرانا 27-09-08, 01:01 AM   #30
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,866
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: امریکہ میں عورت نے نماز جمعہ کی امامت کی ~* ? *~

اقتباس:
بھائی پلیز آپ نہ پیش کریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہ میں زاتی سوچ پر کہ رہا ہوں
کیوں ریفرنس پیش نہ کرے۔ عبداللہ صاحب آپ بالکل قرآن و احادیث کا حوالہ دے تاکہ بات واضح ہو جائے اور روشن خیالوں کے منہ بند ہو۔
ابن جلال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
2 قاری/قارئین نے ابن جلال کا شکریہ ادا کیا
پیاسا (29-09-08), تفسیر حیدر (02-10-08)
موضوع بند کر دیا گیا ہے

Tags
فن, کالج, پاکستان, پسند, قرآن, لوگ, چینل, نماز, مجید, ایمان, امریکہ, بھائی, جھوٹ, جیو ٹی وی, جواب, جرم, حدیث, حدیث نبوی, درخواست, دعا, رمضان, عورت, عبادت, غامدی, صحافت

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
عوام کو مارتےہو اور وہ روئے بھی نہ۔۔۔۔ جب عوام بھوکے مرے گی تو تبدیلی کی آوازیں تو آئیں گی جاویداسد خبریں 2 21-09-10 08:12 PM
الطاف بھائی کا مارشل لاء کا مطالبہ اور عوام کی سوچ ۔ کیاعوام سیاستدانوں سے اکتا گئے ؟ جاویداسد خبریں 1 24-08-10 11:23 PM
عورت ۔ ۔ ۔ مرد کی زندگی میں عدنان دانی عمومی بحث 6 18-01-10 10:35 PM
اسلام میں عورت کا مقام رانا امر اسلام اور معاشرہ 0 18-11-09 04:08 PM
’عوامی نمائندے، عوامی مینڈیٹ کا احترام کریں‘ چاچا کمال خبریں 1 07-04-08 06:31 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:25 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger