واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > دلچسپ اور عجیب

دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں

اردو فورمز کی سب سے لمبی تھریڈ!!!!!!!

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  3 ووٹ 5.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 11-09-09, 01:39 PM   #2446
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,230
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مرزا محمد فاروق مراسلہ دیکھیں
لگا ہے شیخ اکرام جی آپ کی دوکان کیا لیلم آنٹی نے چھین لی آپ تو دکھیا رام بن بیٹھے ہیں‌
کیا کیا بتاؤں آپ کی آنٹی نے کیا کچھ کر دیا۔
اور اب
حال کیا پوچھتے ہو میرے کاروبار کا
اندھوں کے شہر میں آئینے بیچتا ہوں

اس سے بری حالت اور کیا ہو سکتی ہے۔ اب بھی اگر دکھیارا نہیں ہوؤں گا تو کب ہوؤں گا
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
پرانا 11-09-09, 02:18 PM   #2447
Senior Member
 
مرزا محمد فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: lalamusa
مراسلات: 2,361
کمائي: 27,394
شکریہ: 5,971
1,796 مراسلہ میں 3,732 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : rajaikram مراسلہ دیکھیں
کیا کیا بتاؤں آپ کی آنٹی نے کیا کچھ کر دیا۔
اور اب
حال کیا پوچھتے ہو میرے کاروبار کا
اندھوں کے شہر میں آئینے بیچتا ہوں

اس سے بری حالت اور کیا ہو سکتی ہے۔ اب بھی اگر دکھیارا نہیں ہوؤں گا تو کب ہوؤں گا
بیچارا شیخ اکرام
یہ آنٹی لیلم بھی کیا کیا کرتی رہتی ہیں وزیر کیا بن گئی سب کی ناک میں دم کر رکھا ہے میں ابھی پرامنسٹر سے بات کر کے ان کی وزارت کو اترواتا ہوں شیخ جی فکر کی کوئی بات نہیں ۔

ہم ہیں نا

بس ہر ہفتے کچھ خرچہ مرچہ بھیجتے رہنا اور کچھ نہیں
__________________
مرزا محمد فاروق
مرزا محمد فاروق آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مرزا محمد فاروق کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (12-09-09)
پرانا 11-09-09, 05:44 PM   #2448
Senior Member
 
پاکستانی لڑکی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,463
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مرزا محمد فاروق مراسلہ دیکھیں
تو معظم شاہ جی کو دیکھ لو ناں وہ کونسا دور ہیں ۔ کھڑکی سے جھانکو نیچے ۔
ہائیں؟؟؟
کونسی کھرکی سے نیچے دیکھوں؟؟ وہ کیا میرے گھر میں پہرےداری کر رہے ہیں؟؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : rajaikram مراسلہ دیکھیں
ابھی تم نے دنیا میں دیکھا ہی کیا ہے
لگا دیتے ہیں آگ پانی میں آنسو
ارے واہ!
آپ کو تو ہر بات کیلیے شعر آتا ہے!
ویسے میں نے دنیا میں کافی کچھ دیکھ لیا ہے، اب سوچتی ہوں اگلی دنیا کا ٹکٹ لے آئوں!
پاکستانی لڑکی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے پاکستانی لڑکی کا شکریہ ادا کیا
پرانا 11-09-09, 05:47 PM   #2449
Senior Member
 
مرزا محمد فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: lalamusa
مراسلات: 2,361
کمائي: 27,394
شکریہ: 5,971
1,796 مراسلہ میں 3,732 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : پاکستانی لڑکی مراسلہ دیکھیں
ہائیں؟؟؟
کونسی کھرکی سے نیچے دیکھوں؟؟ وہ کیا میرے گھر میں پہرےداری کر رہے ہیں؟؟

ارے واہ!
آپ کو تو ہر بات کیلیے شعر آتا ہے!
ویسے میں نے دنیا میں کافی کچھ دیکھ لیا ہے، اب سوچتی ہوں اگلی دنیا کا ٹکٹ لے آئوں!
ظاہری سی بات ہے رات کو 3 بجے پاک ڈاٹ نیٹ پر پہرے داری ہی کر رہے ہوتے ہیں ناں‌۔

مذاق کر رہیا واں‌شاہ جی

اگلی دنیاں‌دا اوتھے جا کے وی لوکاں نوں وخت پاناں جے
مرزا محمد فاروق آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مرزا محمد فاروق کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (12-09-09)
پرانا 11-09-09, 05:50 PM   #2450
Senior Member
 
پاکستانی لڑکی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,463
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہاہاہاہا
ہاں نا، انہیں کیا لگتا ہے مجھ سے پیچھا چھرانا اتنا آسان ہے!
پاکستانی لڑکی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے پاکستانی لڑکی کا شکریہ ادا کیا
پرانا 11-09-09, 05:51 PM   #2451
Senior Member
 
مرزا محمد فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: lalamusa
مراسلات: 2,361
کمائي: 27,394
شکریہ: 5,971
1,796 مراسلہ میں 3,732 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : پاکستانی لڑکی مراسلہ دیکھیں
ہاہاہاہا
ہاں نا، انہیں کیا لگتا ہے مجھ سے پیچھا چھرانا اتنا آسان ہے!

ظاہری بات ہے اب گلے پڑی ہے اتارنی تو پڑے گی
زندگی

کیونکہ ہر انسان نے موت کا ذائقہ چکھنا ہے اللہ تعالیٰ‌نے قرآن مجید میں فرمایا ہے

آپ چکھ کر بتائو کیسا ہے
مرزا محمد فاروق آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مرزا محمد فاروق کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (12-09-09)
پرانا 11-09-09, 05:53 PM   #2452
Senior Member
 
پاکستانی لڑکی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,463
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں چھکنے کے بعد بتانے کے قابل ہی نہیں رہوں گی، ہاں‌ جب آپ آئیں گے تو آپکو بتا دوں گی کہ کیسا زائقہ تھ!
پاکستانی لڑکی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے پاکستانی لڑکی کا شکریہ ادا کیا
پرانا 11-09-09, 05:55 PM   #2453
Senior Member
 
مرزا محمد فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: lalamusa
مراسلات: 2,361
کمائي: 27,394
شکریہ: 5,971
1,796 مراسلہ میں 3,732 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : پاکستانی لڑکی مراسلہ دیکھیں
میں چھکنے کے بعد بتانے کے قابل ہی نہیں رہوں گی، ہاں‌ جب آپ آئیں گے تو آپکو بتا دوں گی کہ کیسا زائقہ تھ!
واقعی دیکھ لینا بعد میں اگر انکار کیا تو ۔ پھر
مرزا محمد فاروق آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مرزا محمد فاروق کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (12-09-09)
پرانا 11-09-09, 06:04 PM   #2454
Senior Member
 
پاکستانی لڑکی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,463
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پھر کیا؟
آپ خود ہی چکھ کر دیکھ لینا!
پاکستانی لڑکی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے پاکستانی لڑکی کا شکریہ ادا کیا
پرانا 11-09-09, 06:07 PM   #2455
Senior Member
 
مرزا محمد فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: lalamusa
مراسلات: 2,361
کمائي: 27,394
شکریہ: 5,971
1,796 مراسلہ میں 3,732 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : پاکستانی لڑکی مراسلہ دیکھیں
پھر کیا؟
آپ خود ہی چکھ کر دیکھ لینا!
ہاں چلیں یہ بھی ٹھیک ہے پھر آپ کا احسان کیسا ؟ِ
مرزا محمد فاروق آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مرزا محمد فاروق کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (12-09-09)
پرانا 11-09-09, 06:11 PM   #2456
Senior Member
 
پاکستانی لڑکی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,463
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اور نہیں تو کیا!
انسان کو اپنا ہر کام خود کرنا چاہییے!
پاکستانی لڑکی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے پاکستانی لڑکی کا شکریہ ادا کیا
پرانا 11-09-09, 06:12 PM   #2457
Senior Member
 
مرزا محمد فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: lalamusa
مراسلات: 2,361
کمائي: 27,394
شکریہ: 5,971
1,796 مراسلہ میں 3,732 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : پاکستانی لڑکی مراسلہ دیکھیں
اور نہیں تو کیا!
انسان کو اپنا ہر کام خود کرنا چاہییے!
اچھا جی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آہو جی
مرزا محمد فاروق آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مرزا محمد فاروق کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (12-09-09)
پرانا 11-09-09, 06:14 PM   #2458
Senior Member
 
پاکستانی لڑکی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,463
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہاں‌جی!
ویسے یہ " آہو" کا مطلب کیا ہوتا ہے؟
پاکستانی لڑکی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے پاکستانی لڑکی کا شکریہ ادا کیا
پرانا 11-09-09, 06:16 PM   #2459
Senior Member
 
مرزا محمد فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: lalamusa
مراسلات: 2,361
کمائي: 27,394
شکریہ: 5,971
1,796 مراسلہ میں 3,732 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : پاکستانی لڑکی مراسلہ دیکھیں
ہاں‌جی!
ویسے یہ " آہو" کا مطلب کیا ہوتا ہے؟
یہ آہو کا مطبل بچوں کی سمجھ میں نہیں آتا جی ۔
مرزا محمد فاروق آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مرزا محمد فاروق کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (12-09-09)
پرانا 11-09-09, 06:29 PM   #2460
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,230
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : پاکستانی لڑکی مراسلہ دیکھیں
ارے واہ!
آپ کو تو ہر بات کیلیے شعر آتا ہے!
ویسے میں نے دنیا میں کافی کچھ دیکھ لیا ہے، اب سوچتی ہوں اگلی دنیا کا ٹکٹ لے آئوں!
کھلتا کسی پے کیوں میرے دل کا معاملہ
شعروں کے انتخاب نے رسوا کیا مجھے

اور ابھی اگلی دنیا کا ٹکٹ لینے کی ضرورت نہیں۔ اور اگلی دنیا جنت کی تلاش میں جا رہی ہیں تو وہ جنت اپنی ماں کے پاؤں تلے تلاش کرو۔
یقین کرو دلی سکون میسر آئے گا۔
اللہ آپ کو والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے۔آمین
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
جواب

Tags
com, php, فوٹو, فورمز, کارنامے, کرن, گوگل, ٹیک, پوسٹ, پسند, ڈاکٹرنور, لوگ, چاچا, نظر, محبت, ایم بی اے, اللہ, امتحان, اردو, اردو فورمز, بھائی, بے نظیر, جواب, دل, دعا, رمضان, زندگی, شعر, عبدالقدوس, عشق, صالح

Currently Active Users Viewing This Thread: 11 (0 members and 11 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سب سے لمبا تھریڈ شیرازی تجاویز اور شکایات 20 26-04-11 02:39 PM
بائیو کا پریکٹٰکل ہو رہا تھا The Great قہقہے ہی قہقے 2 21-04-11 12:27 AM
ایک تھریڈ لکھنا ھے Haya 786 گپ شپ 17 25-12-10 12:08 AM
تھریڈ بند کئے جانے کی وجہ ۔۔۔! ARHAM تجاویز اور شکایات 2 25-10-10 12:41 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:40 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger