واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > دلچسپ اور عجیب

دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں

اردو فورمز کی سب سے لمبی تھریڈ!!!!!!!

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  3 ووٹ 5.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 22-01-08, 10:08 AM   #211
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,793
کمائي: 2,338,986
شکریہ: 17,782
12,245 مراسلہ میں 28,452 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اردو فورمز کی سب سے لمبی تھریڈ!!!!!!!

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فوٹو ٹیک81 مراسلہ دیکھیں
جی ہاں عدنان بھای اپ نے ٹھیک کہا ہے عدنان بھائی ویسے مجھے گوگل والوں کی میل ابھی تک نہیں آئی وہ کیوں
کہاں کے لیے درخواست دی تھی آپ نے؟
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 22-01-08, 10:33 AM   #212
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,562
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اردو فورمز کی سب سے لمبی تھریڈ!!!!!!!

عدنان بھائی کو ہی پتہ ہو گا انھوں نے ہی سب کچھ کیا تھا
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 22-01-08, 10:37 AM   #213
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,793
کمائي: 2,338,986
شکریہ: 17,782
12,245 مراسلہ میں 28,452 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اردو فورمز کی سب سے لمبی تھریڈ!!!!!!!

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فوٹو ٹیک81 مراسلہ دیکھیں
عدنان بھائی کو ہی پتہ ہو گا انھوں نے ہی سب کچھ کیا تھا
چلیں‌جناب دیکھتے ہیں۔ اگر اس سلسلے میں میری مدد درکار ہو تو میں حاضر ہوں
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 22-01-08, 10:46 AM   #214
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,562
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اردو فورمز کی سب سے لمبی تھریڈ!!!!!!!

پتہ نہیں عدنان بھائی بتا رہے تھے گوگل سے پیسے کمانے کا طریقہ کیا ہے انھون نے گوگل میں آکاوئنٹ بنایا تھا اور کہا تھا کے ان کی میل آئے گی لیکن ابھی تک نہیں آئی
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 22-01-08, 10:49 AM   #215
Senior Member
 
وجدان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 30
مراسلات: 1,284
کمائي: 24,958
شکریہ: 919
590 مراسلہ میں 1,504 بارشکریہ ادا کیا گیا
وجدان کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں وجدان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اردو فورمز کی سب سے لمبی تھریڈ!!!!!!!

جناب بہت دن بعد ملاقات ہو رہی ہے کچھ حالات کی وجہ سے اور کچھ حاضرہ کی وجہ سے بات نہیں‌ہو پائی، سب سے لمبی تھریڈ کا کیا ہوا، لمبی سے یاد آیا کہ ایک لمبی کہانی سنی تھی، یاد نہیں پر سنی ضرور تھی، تو آج کل کیا گرم گرم بحث ہے۔ ویسے تھریڈ کو لمبا کرنے کے لئے میرے خیال میں کوئی ٹاپک ہونا چائیے، جئسے کہ اور فورمز پر ہوتا ہے۔
ویسے آپس کی بات ہے کہ مجھے اس فورم کہ علاوہ کوئی اور فورم ملا ہی نہیں کہ جس پر بات کی جاسکے، اس فورم کی سب سے اہم بات یہ ہے کہ اس پر بیٹھ کر یو لگتا ہے کہ میں‌پاکستان کے دل میں بیٹھا ہوا ہوں۔

یہ مت سمجھیے گا کہ میں میٹھا لگا رہا ہوں، کیوں کہ آج کل شوگر کا موذی مرض بہت زیادہ ہے اس لئے میں نے میٹھے سے اجتناب کرنا شروع کردیا ہے۔

میں تمام ممبران سے پوچھنا چاہتا ہوں کہ

کیا موجودہ الیکشن میں ووٹ ڈالا جائے یا نہیں
کیا آپ سمجھتے ہیں‌کہ آپ کا ووٹ اتنی طاقت رکھتا ہے
کیا آپ کسی کو موزوں سمجھتے ہیں
کیا آپ سمجھتے ہیں کہ ووٹ صرف کاغذ کا ایک ٹکڑا ہے
کیا آپ سمجھتے ہیں‌کہ ووٹ آپ کی آواز کی راہنمائی کرتا ہے

اس سلسلے میں آپ تمام ممبران سے گذارش ہے کہ اس تھریڈ پر آکر اس موضوع کو ضرور ڈسکس کریں،

شکریہ
وجدان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 22-01-08, 10:56 AM   #216
Member
اجنبی
 
instafotos's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 78
کمائي: 330
شکریہ: 2
24 مراسلہ میں 54 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اردو فورمز کی سب سے لمبی تھریڈ!!!!!!!

Salam Wajdan:
what are you trying to say in your thread. . My answer is that all pakistanis must vote for thier future. Every single vote has a power , if we understand this we can change our future. May Allah Save pakistan & Bless Pakistan.
Thanks
instafotos آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 22-01-08, 01:32 PM   #217
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,793
کمائي: 2,338,986
شکریہ: 17,782
12,245 مراسلہ میں 28,452 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اردو فورمز کی سب سے لمبی تھریڈ!!!!!!!

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : وجدان مراسلہ دیکھیں
جناب بہت دن بعد ملاقات ہو رہی ہے کچھ حالات کی وجہ سے اور کچھ حاضرہ کی وجہ سے بات نہیں‌ہو پائی، سب سے لمبی تھریڈ کا کیا ہوا، لمبی سے یاد آیا کہ ایک لمبی کہانی سنی تھی، یاد نہیں پر سنی ضرور تھی، تو آج کل کیا گرم گرم بحث ہے۔ ویسے تھریڈ کو لمبا کرنے کے لئے میرے خیال میں کوئی ٹاپک ہونا چائیے، جئسے کہ اور فورمز پر ہوتا ہے۔
ویسے آپس کی بات ہے کہ مجھے اس فورم کہ علاوہ کوئی اور فورم ملا ہی نہیں کہ جس پر بات کی جاسکے، اس فورم کی سب سے اہم بات یہ ہے کہ اس پر بیٹھ کر یو لگتا ہے کہ میں‌پاکستان کے دل میں بیٹھا ہوا ہوں۔

یہ مت سمجھیے گا کہ میں میٹھا لگا رہا ہوں، کیوں کہ آج کل شوگر کا موذی مرض بہت زیادہ ہے اس لئے میں نے میٹھے سے اجتناب کرنا شروع کردیا ہے۔

میں تمام ممبران سے پوچھنا چاہتا ہوں کہ

کیا موجودہ الیکشن میں ووٹ ڈالا جائے یا نہیں
کیا آپ سمجھتے ہیں‌کہ آپ کا ووٹ اتنی طاقت رکھتا ہے
کیا آپ کسی کو موزوں سمجھتے ہیں
کیا آپ سمجھتے ہیں کہ ووٹ صرف کاغذ کا ایک ٹکڑا ہے
کیا آپ سمجھتے ہیں‌کہ ووٹ آپ کی آواز کی راہنمائی کرتا ہے

اس سلسلے میں آپ تمام ممبران سے گذارش ہے کہ اس تھریڈ پر آکر اس موضوع کو ضرور ڈسکس کریں،

شکریہ
پاکستان زندہ باد
یہ آپ کے سوالات کے جوابات ہیں
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 23-01-08, 03:53 AM   #218
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,793
کمائي: 2,338,986
شکریہ: 17,782
12,245 مراسلہ میں 28,452 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اردو فورمز کی سب سے لمبی تھریڈ!!!!!!!

ارے یار کوئی اس میں بھی پوسٹنگ کیا کرو
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 23-01-08, 07:45 AM   #219
Senior Member
 
وجدان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 30
مراسلات: 1,284
کمائي: 24,958
شکریہ: 919
590 مراسلہ میں 1,504 بارشکریہ ادا کیا گیا
وجدان کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں وجدان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Cool جواب: اردو فورمز کی سب سے لمبی تھریڈ!!!!!!!

پاکستان زندہ باد کوئی شک نہیں۔

لیکن ووٹ کو پاور سمجھنا ہی سب کچھ نہیں ہے۔ میرا اصل مقصد صرف یہ ہے

کہ کیا ہم ہر بار کی طرح نئے جسم اور پرانی روحوں کے آسیب سے ڈرتے رہیں‌گے ؟

کیا ہم ہر بار کی طرح اس بار بھی نعرے سن سن کر ووٹ ڈالنے جائیں گے، اور یہ بھی نہیں دیکھیں گے کہ جس کے لئے نعرہ لگایا جا رہا ہے وہ ووٹ تو کیا نعرے کے قابل بھی ہے کہ نہیں؟

یا یہ کہ ہر بار کی طرح ہم ووٹ ڈالنے کے بعد سوچیں ‌گے کہ قوم کی امانت کو قوم کے خیانت داروں کے حوالے کر دیا ہے اب کیا ہو گا؟

پاکستان تو زندہ باد ہے اللہ تعالیٰ کے رحم اور کرم سے
نہ مجھ سے نہ آپ سے اور نہ کسی اور سے

----------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------
وجدان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
وجدان کا شکریہ ادا کیا گیا
منتظمین (23-01-08)
کمائي نے وجدان کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
23-01-08 منتظمین اپکے جذبات کی ہم قدر کرتے ہیں۔ 10
پرانا 23-01-08, 08:56 AM   #220
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,793
کمائي: 2,338,986
شکریہ: 17,782
12,245 مراسلہ میں 28,452 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: اردو فورمز کی سب سے لمبی تھریڈ!!!!!!!

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : وجدان مراسلہ دیکھیں
پاکستان زندہ باد کوئی شک نہیں۔

لیکن ووٹ کو پاور سمجھنا ہی سب کچھ نہیں ہے۔ میرا اصل مقصد صرف یہ ہے

کہ کیا ہم ہر بار کی طرح نئے جسم اور پرانی روحوں کے آسیب سے ڈرتے رہیں‌گے ؟

کیا ہم ہر بار کی طرح اس بار بھی نعرے سن سن کر ووٹ ڈالنے جائیں گے، اور یہ بھی نہیں دیکھیں گے کہ جس کے لئے نعرہ لگایا جا رہا ہے وہ ووٹ تو کیا نعرے کے قابل بھی ہے کہ نہیں؟

یا یہ کہ ہر بار کی طرح ہم ووٹ ڈالنے کے بعد سوچیں ‌گے کہ قوم کی امانت کو قوم کے خیانت داروں کے حوالے کر دیا ہے اب کیا ہو گا؟

پاکستان تو زندہ باد ہے اللہ تعالیٰ کے رحم اور کرم سے
نہ مجھ سے نہ آپ سے اور نہ کسی اور سے

----------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------
میرا خیال ہے کہ گزشتہ 58 برسوں میںشائد ہی کوئی ووٹ کا اصل حق دار آیا ہو۔
خیر میں ووٹ تو اس سال ہی بنا ہے اس لیے میں دیکھوں گہ کہ پرانی روحوں اور نئے چہروں‌میں‌سے کیسے اور کس بناء پر انتخاب کرنا ہے
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 23-01-08, 10:53 AM   #221
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,562
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اردو فورمز کی سب سے لمبی تھریڈ!!!!!!!

اصل میں ہم لوگو میں شعور کی کمی ہے تعلیم کی کمی ہے ہم اس بارے میں سوچتے ہی نہیں ہے ہماری کوشش زیادہ سے زیادہ یہی ہوتی ہے کیسی مجبور انسان کو پکڑے اور اس کو تھوڑا سا کام کر کے اس کو اور مجبور کرے اپنا مطلب نکالے اور اس کے بعد وہ کون میں کون والی بات ہے
مجھے تو جب سے ہوش آیا ہے تب سے ہی ہوش نہیں ہے
ہم جیسوں کو روٹی ،کپڑا اور مکان ،مہنگائی ،غریبی ، ادویات جیسی تکلیفوں میں ڈال کر ہم پر حکومت کی جاتی ہے جب تک یہ مسئلہ حل نہیں ہو گا تو اس طرح کے لوگ آتے رہیں گے ۔ اور ہم کو تماشہ بنا کر خود تماشائی بنے رہیں گے
اے آج کے انسان کب آنکھ کھولوں گے جب آنکھ بند ہونے والی ہو گی
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا
منتظمین (23-01-08)
پرانا 23-01-08, 12:09 PM   #222
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,148
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: اردو فورمز کی سب سے لمبی تھریڈ!!!!!!!

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
چلیں‌جناب دیکھتے ہیں۔ اگر اس سلسلے میں میری مدد درکار ہو تو میں حاضر ہوں
بھائی جان گوگل ایڈسینس کا اکائونٹ بنایا تھا لیکن انہوں نے ابھی تک کوئی جواب ہی نہیں دیا شائد وہ میرے کمپیوٹر کو پہچانتے ہیں
__________________
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 23-01-08, 01:56 PM   #223
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,793
کمائي: 2,338,986
شکریہ: 17,782
12,245 مراسلہ میں 28,452 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: جواب: اردو فورمز کی سب سے لمبی تھریڈ!!!!!!!

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان مراسلہ دیکھیں
بھائی جان گوگل ایڈسینس کا اکائونٹ بنایا تھا لیکن انہوں نے ابھی تک کوئی جواب ہی نہیں دیا شائد وہ میرے کمپیوٹر کو پہچانتے ہیں
جی بہت اچھی طرح سے جانتے ہوں گے
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 23-01-08, 04:44 PM   #224
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مقام: Karachi -Pakistan
مراسلات: 591
کمائي: 1,823
شکریہ: 100
112 مراسلہ میں 243 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اردو فورمز کی سب سے لمبی تھریڈ!!!!!!!

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فوٹو ٹیک81 مراسلہ دیکھیں
پتہ نہیں عدنان بھائی بتا رہے تھے گوگل سے پیسے کمانے کا طریقہ کیا ہے انھون نے گوگل میں آکاوئنٹ بنایا تھا اور کہا تھا کے ان کی میل آئے گی لیکن ابھی تک نہیں آئی
السلام وعلیکم خرم بھائی اور ساتھیو!
بھائی ذرا دھیرج۔ گوگل والے سایٹ کا جائزہ لے کر جواب دیتے ہیں۔
1 صفحہ کی سایٹ کا جواب 2 دن میں آتا ہے۔میرا 4 دفعہ کا تجربہ ہے۔
اس سے زیادہ کے لیئے کبھی درخواست نہیں دی۔
ابو کاشان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ابو کاشان کا شکریہ ادا کیا
منتظمین (23-01-08), محمدعدنان (24-01-08), خرم شہزاد خرم (24-01-08)
پرانا 24-01-08, 02:37 AM   #225
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,148
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: اردو فورمز کی سب سے لمبی تھریڈ!!!!!!!

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ابو کاشان مراسلہ دیکھیں
السلام وعلیکم خرم بھائی اور ساتھیو!
بھائی ذرا دھیرج۔ گوگل والے سایٹ کا جائزہ لے کر جواب دیتے ہیں۔
1 صفحہ کی سایٹ کا جواب 2 دن میں آتا ہے۔میرا 4 دفعہ کا تجربہ ہے۔
اس سے زیادہ کے لیئے کبھی درخواست نہیں دی۔
جناب میرا بھی 5 دفعہ کا تجربہ ہے
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
com, php, فوٹو, فورمز, کارنامے, کرن, گوگل, ٹیک, پوسٹ, پسند, ڈاکٹرنور, لوگ, چاچا, نظر, محبت, ایم بی اے, اللہ, امتحان, اردو, اردو فورمز, بھائی, بے نظیر, جواب, دل, دعا, رمضان, زندگی, شعر, عبدالقدوس, عشق, صالح

Currently Active Users Viewing This Thread: 8 (0 members and 8 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سب سے لمبا تھریڈ شیرازی تجاویز اور شکایات 20 26-04-11 02:39 PM
بائیو کا پریکٹٰکل ہو رہا تھا The Great قہقہے ہی قہقے 2 21-04-11 12:27 AM
ایک تھریڈ لکھنا ھے Haya 786 گپ شپ 17 25-12-10 12:08 AM
تھریڈ بند کئے جانے کی وجہ ۔۔۔! ARHAM تجاویز اور شکایات 2 25-10-10 12:41 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:27 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger