واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > دلچسپ اور عجیب

دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں

اردو فورمز کی سب سے لمبی تھریڈ!!!!!!!

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  3 ووٹ 5.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 26-06-08, 06:17 PM   #1531
Senior Member
 
راجہ صاحب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 1,715
کمائي: 35,872
شکریہ: 165
748 مراسلہ میں 1,727 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اردو فورمز کی سب سے لمبی تھریڈ!!!!!!!

پھر انھیں سے ہی کوئی تویز لے لیتے ہیں
انہی کے لئے

کیا خیال ہے
راجہ صاحب آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 26-06-08, 10:49 PM   #1532
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,794
کمائي: 2,338,988
شکریہ: 17,786
12,245 مراسلہ میں 28,452 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اردو فورمز کی سب سے لمبی تھریڈ!!!!!!!

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ صاحب مراسلہ دیکھیں
ویسے یہ بات ہے تو بالکل سہی

می نے کئی جگہ پر آپکی پوسٹ فقط ایک آدھ لفظ کےہی دیکھی ہے

شاید قحط پڑا ہے آپ کے پاس الفاظ کا
جی بالکل درست کہا آپ نے ، اس وقت میرا اور پاکستان کا حال بالکل ایک جیسا ہے
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 26-06-08, 10:51 PM   #1533
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,794
کمائي: 2,338,988
شکریہ: 17,786
12,245 مراسلہ میں 28,452 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: اردو فورمز کی سب سے لمبی تھریڈ!!!!!!!

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ صاحب مراسلہ دیکھیں
پھر کیا خیال ہے وارنٹ نکلوا لیں قدوس بھائی کے
بھائی وارنٹ سے آپکی مراد جلدی جنگ کی تو نہیں

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : میاں شاہد مراسلہ دیکھیں
خیال بُرا نہیں ہے لیکن ۔ ۔ ۔ ۔ پہلے ہی دو چار وارنٹ تو نکلے ہوئے ہیں انکے
اچھا!!!! کہاں، کب،کس نے، کیسے، کیوں، کس لیے،
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 26-06-08, 10:52 PM   #1534
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,794
کمائي: 2,338,988
شکریہ: 17,786
12,245 مراسلہ میں 28,452 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اردو فورمز کی سب سے لمبی تھریڈ!!!!!!!

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ صاحب مراسلہ دیکھیں
یعنی کہ منتھلی دیتے ہیں پولیس کو
جب ہی تو بچ جاتے ہیں ہر بار
بھائی اپنا پول خود ہی کھول کر آپ کچھ زیادہ نہیں خوش ہورہے
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 27-06-08, 10:08 AM   #1535
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: الکمونیا
مراسلات: 10,353
کمائي: 147,622
شکریہ: 8,384
4,504 مراسلہ میں 9,635 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: اردو فورمز کی سب سے لمبی تھریڈ!!!!!!!

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
بھائی اپنا پول خود ہی کھول کر آپ کچھ زیادہ نہیں خوش ہورہے
آپ کا مطلب ہے کہ پولیس والے یہی ہیں‌ بٹن دباکے
میاں شاہد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 27-06-08, 01:41 PM   #1536
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,794
کمائي: 2,338,988
شکریہ: 17,786
12,245 مراسلہ میں 28,452 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: جواب: اردو فورمز کی سب سے لمبی تھریڈ!!!!!!!

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : میاں شاہد مراسلہ دیکھیں
آپ کا مطلب ہے کہ پولیس والے یہی ہیں‌ بٹن دباکے
ویسے تو عقلمند کو اشارہ ہی کافی ہوتا ہے لیکن الکمونیا کے باسیوں کا پتا نہیں‌کیا حال ہے
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 27-06-08, 03:51 PM   #1537
Senior Member
 
راجہ صاحب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 1,715
کمائي: 35,872
شکریہ: 165
748 مراسلہ میں 1,727 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: اردو فورمز کی سب سے لمبی تھریڈ!!!!!!!

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
جی بالکل درست کہا آپ نے ، اس وقت میرا اور پاکستان کا حال بالکل ایک جیسا ہے

یعنی آپ پر بھی تین بندے حکومت کر رہے ہیں

پاکستان
نواز شریف، زرداری اور پرویز مشرف

قدوس بھائی
بیگم، ساس اور سالے
راجہ صاحب آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
راجہ صاحب کا شکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد (27-06-08)
پرانا 27-06-08, 03:51 PM   #1538
Senior Member
 
راجہ صاحب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 1,715
کمائي: 35,872
شکریہ: 165
748 مراسلہ میں 1,727 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اردو فورمز کی سب سے لمبی تھریڈ!!!!!!!

معذرت کے ساتھ
راجہ صاحب آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 27-06-08, 05:08 PM   #1539
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: الکمونیا
مراسلات: 10,353
کمائي: 147,622
شکریہ: 8,384
4,504 مراسلہ میں 9,635 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: جواب: اردو فورمز کی سب سے لمبی تھریڈ!!!!!!!

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ صاحب مراسلہ دیکھیں

یعنی آپ پر بھی تین بندے حکومت کر رہے ہیں

پاکستان
نواز شریف، زرداری اور پرویز مشرف

قدوس بھائی
بیگم، ساس اور سالے
ہا ہا ہا

اوہ لے گیا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
میاں شاہد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 27-06-08, 07:23 PM   #1540
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,148
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: جواب: جواب: اردو فورمز کی سب سے لمبی تھریڈ!!!!!!!

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : میاں شاہد مراسلہ دیکھیں
ہا ہا ہا

اوہ لے گیا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
میاں صاحب کون کی لے گیا ؟؟؟
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 27-06-08, 08:41 PM   #1541
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مراسلات: 9
کمائي: 113
شکریہ: 11
ایک مراسلہ میں 5 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: جواب: اردو فورمز کی سب سے لمبی تھریڈ!!!!!!!

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ صاحب مراسلہ دیکھیں

یعنی آپ پر بھی تین بندے حکومت کر رہے ہیں

پاکستان
نواز شریف، زرداری اور پرویز مشرف

قدوس بھائی
بیگم، ساس اور سالے
اچھا مجھے کبھی بتایا نہیں اس نالائق نہیں
محمدعبدالغفوربٹ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 27-06-08, 08:42 PM   #1542
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مراسلات: 9
کمائي: 113
شکریہ: 11
ایک مراسلہ میں 5 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اردو فورمز کی سب سے لمبی تھریڈ!!!!!!!

اچھا چھوڑو یار اس کو گولی مارو میرے بارے میں کیا خیال ہے گیمز کا چمیئن بن گیا ہوں اب کوئی انعام کرام بھی ملے گا کہ بس وعدے ہی ہیں؟
محمدعبدالغفوربٹ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 27-06-08, 11:30 PM   #1543
Senior Member
 
راجہ صاحب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 1,715
کمائي: 35,872
شکریہ: 165
748 مراسلہ میں 1,727 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اردو فورمز کی سب سے لمبی تھریڈ!!!!!!!

وہ وعدہ ہی کیا جو وفا ہو جائے
راجہ صاحب آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 27-06-08, 11:55 PM   #1544
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,794
کمائي: 2,338,988
شکریہ: 17,786
12,245 مراسلہ میں 28,452 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اردو فورمز کی سب سے لمبی تھریڈ!!!!!!!

سرکار انعام کا وعدہ کس نے کیا ہے ؟ اس کو پکڑیں
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 30-06-08, 10:16 AM   #1545
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: الکمونیا
مراسلات: 10,353
کمائي: 147,622
شکریہ: 8,384
4,504 مراسلہ میں 9,635 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اردو فورمز کی سب سے لمبی تھریڈ!!!!!!!

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدعبدالغفوربٹ مراسلہ دیکھیں
اچھا چھوڑو یار اس کو گولی مارو
ارے نہیں یار ایسی بات نہ کرو ایک عبدالقدوس ہی تو مجھے اس فورم پر چمکتا ہوا نظر آتا ہے اور اُسے بھی گولی ۔ ۔ ۔ ۔
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدعبدالغفوربٹ مراسلہ دیکھیں
میرے بارے میں کیا خیال ہے
ایکسرے رپورٹ‌دیکھ کر خیال ظاہر کیا جاسکتا ہے
__________________
میاں شاہد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
com, php, فوٹو, فورمز, کارنامے, کرن, گوگل, ٹیک, پوسٹ, پسند, ڈاکٹرنور, لوگ, چاچا, نظر, محبت, ایم بی اے, اللہ, امتحان, اردو, اردو فورمز, بھائی, بے نظیر, جواب, دل, دعا, رمضان, زندگی, شعر, عبدالقدوس, عشق, صالح

Currently Active Users Viewing This Thread: 9 (0 members and 9 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سب سے لمبا تھریڈ شیرازی تجاویز اور شکایات 20 26-04-11 02:39 PM
بائیو کا پریکٹٰکل ہو رہا تھا The Great قہقہے ہی قہقے 2 21-04-11 12:27 AM
ایک تھریڈ لکھنا ھے Haya 786 گپ شپ 17 25-12-10 12:08 AM
تھریڈ بند کئے جانے کی وجہ ۔۔۔! ARHAM تجاویز اور شکایات 2 25-10-10 12:41 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:41 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger