واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > دلچسپ اسلامی تاریخی واقعات



دلچسپ اسلامی تاریخی واقعات دلچسپ اسلامی تاریخی واقعات اس حصے میں کسی بھی قسم کی منافرت پھیلانے والے کو بلاتفریق بین کر دیا جائے گا۔ اس لیے احتیاط برتیں!


یہ کیسا سجدہ ہے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 02-07-09, 02:23 AM   #1
یہ کیسا سجدہ ہے
فیصل ناصر فیصل ناصر آف لائن ہے 02-07-09, 02:23 AM


اس تصویر میں ایک شخس کو دکھایا گیا ہے جو مسجد نبوی میں دوران نماز سجدہ کی حالت میں خالق حقیقی سے جا ملا


image002.jpg

__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں

 
فیصل ناصر's Avatar
فیصل ناصر
ناظم اعلی

تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,530
شکریہ: 36,136
13,829 مراسلہ میں 40,304 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 573
Reply With Quote
13 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
Arabian (02-07-09), rabab (02-04-10), نورالدین (18-03-10), محمد عاصم (06-05-10), امین محمد (02-07-09), ابو عمار (02-07-09), حیدر Rehan (17-03-10), خرم شہزاد خرم (02-07-09), راجہ اکرام (02-07-09), رضی (02-07-09), سحر (02-07-09), شھزادباجوہ (08-08-11), عبداللہ آدم (02-04-10)
پرانا 02-07-09, 09:39 AM   #2
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jul 2009
مراسلات: 2
کمائي: 203
شکریہ: 3
ایک مراسلہ میں 4 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سبحان اللہ ۔
امین محمد آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے امین محمد کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (17-03-10), نورالدین (18-03-10), مباح (02-07-09), شھزادباجوہ (08-08-11)
پرانا 02-07-09, 09:44 AM   #3
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 66,088
شکریہ: 6,147
2,304 مراسلہ میں 5,840 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سبحان اللہ۔
اللہ ہمیں بھی ایسی موت نصیب فرما دیں۔ آمین۔
ابو عمار آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ابو عمار کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (17-03-10), نورالدین (18-03-10), مباح (02-07-09), ام طلحہ (02-07-09)
پرانا 02-07-09, 09:50 AM   #4
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,004
کمائي: 49,213
شکریہ: 7,302
5,975 مراسلہ میں 15,166 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ایسی صورت میں موت آجائے تو اس کا کیا فائدہ ہوگا سرمد بھائی پلیز بتائیں۔
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (17-03-10), نورالدین (18-03-10), رضی (17-03-10)
پرانا 02-07-09, 10:30 AM   #5
Senior Member
 
مباح's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: karachi
مراسلات: 250
کمائي: 6,023
شکریہ: 762
208 مراسلہ میں 554 بارشکریہ ادا کیا گیا
مباح کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

السّلام علیکم!
اس سے اچھی موت اور کیا ہو گی کہ اللہ کا گناہ گار بندہ سجدے کی حالت میں اسکے پیارے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی مسجد میں اس مسجد میں کہ جس کی تعمیر کے کام میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم پیش پیش رہے جس کے ساتھ ہی آپ صلی اللہ علیہ وسلم جلوہ افروز ہیں جہاں جانے کی خواہش میں عمر تمام ہو جاتی ہے جہاں کی فضائوں میں رات دن رب کی رحمت کے بادل برستے ہیں جہاں سے کوئی سوالی خالی ہاتھ نہیں جاتا جہاں جا کر واپس آنے کا دل نہیں ہوتا کسی عازم کا میری شدت سے یہ خواہش ہے کہ یارب تیرا یہ گناہ گار بندہ زندگی میں ایک بار تیرے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم کے روضے کا دیدار کرے اور وہیں موت آئے اور وہیں جنت البقیع میں جگہ نصیب ہو آمین۔ حضرت مولانا حسن خاں (رح) کے لکھے ہوئے نعت شریف کے دو شعر اس وقت یاد آ رہے ہیں کہ!
مر کہ جیتے ہیں جو ان صلی اللہ علیہ وسلم کے در پہ جاتے ہیں حسن
جی کہ مرتے ہیں جو آتے ہیں مدینہ چھوڑ کر

نسیمہ جانبِ طیبہ گذر کن
زِ احوال لم محمد صلی اللہ علیہ وسلم را خبر کن
مباح آف لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے مباح کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (17-03-10), نورالدین (18-03-10), محمدخلیل (02-07-09), ام طلحہ (02-07-09), ابو عمار (02-07-09), خرم شہزاد خرم (02-07-09), رضی (02-07-09), شھزادباجوہ (08-08-11)
پرانا 02-07-09, 10:35 AM   #6
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 66,088
شکریہ: 6,147
2,304 مراسلہ میں 5,840 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میں اس موت کو ایسے ہی تصور کرتا ہوں جیسے کسی کو موت کسی کنسرٹ میں ناچتے گاتے ہوجائے یا کسی کو نماز پڑھتے ہوئے ہوجائے۔
تھوڑا سا آگے چلوں تو کسی کو موت دنیا کی خرافات میں آجائے یا کسی کو موت گھر میں نماز پڑھتے ہوئے۔
تھوڑا سا اور آگے چلوں تو کیا ہی بات ہے کہ کسی کی موت مسجدنبوی یا مسجدالحرام میں حالتِ نماز میں آجائے۔
ابو عمار آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے ابو عمار کا شکریہ ادا کیا
Arabian (02-07-09), arshad khan (05-07-09), فیصل ناصر (17-03-10), ام طلحہ (02-07-09), خرم شہزاد خرم (02-07-09), شھزادباجوہ (08-08-11)
پرانا 02-07-09, 03:32 PM   #7
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,826
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,604 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

وہ ایک سجدہ جسے تو گِراں سمجھتا ہے!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (17-03-10), ام طلحہ (02-07-09), رضی (17-03-10)
پرانا 16-03-10, 11:15 PM   #8
Senior Member
 
محمدمبشرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 23
مراسلات: 1,442
کمائي: 21,476
شکریہ: 2,638
1,002 مراسلہ میں 2,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدمبشرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدمبشرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بیشک اعمال کا دارومدار نیروں پر ہے

جناب سجدے میں انسان اللہ کے سب سے زیادہ قریب ہوتا ہے ، اور جیسا کہ آپ نے کہا کہ کسی کنسرٹ میں ناچتے گاتے ہوجائے، تو کیا آپ اس وقت حالت ایمان میں ہوں گے یا حالت کفر میں،
دل میں ایمان ہو تو گالی نہیں دی جا سکتی، انسان اکڑ کر ( خود کو افضل جاننا) نہیں چل سکتا، دل میں ایمان ہو تو جھوٹ نہیں بولا جا سکتا۔ ۔ ۔ ۔
__________________
سارےسنم مسمارکر، بس اک خداسےپیاکر
رکھ کرنبی کو سامنے، آرائش کردار کر
محمدمبشرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے محمدمبشرعلی کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (17-03-10), نورالدین (18-03-10), حیدر Rehan (17-03-10), شھزادباجوہ (08-08-11)
پرانا 17-03-10, 03:05 AM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 665
کمائي: 7,277
شکریہ: 0
371 مراسلہ میں 828 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

واقعی، حالت ایمان کی موت بہترین موت ہے۔
arifkarim آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے arifkarim کا شکریہ ادا کیا
shafresha (17-03-10), فیصل ناصر (17-03-10), حیدر Rehan (17-03-10), شھزادباجوہ (04-09-11)
جواب

Tags
color, ہوتا, گے, گالی, پیارے, وقت, نماز, موت, مسجد, مسجد نبوی, ایمان, اللہ, انسان, بھائی, تصویر, جھوٹ, حسن, خود, خبر, دی, دوران نماز, رات, زندگی, شعر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
اب کے سال کچھ ایسا کرنا abdulrehman303 عمومی بحث 2 20-04-11 08:49 AM
بادل کیسا ہے ایسا ویسا ہے! نایب ناظم گپ شپ 6 14-01-11 07:51 AM
اب کے برس کچھ ایسا کرنا راجہ اکرام شعر و شاعری 0 01-01-11 09:33 PM
اسے اپنے جیسا بنانا۔۔ محمدخلیل شاعری اور مصوری 8 27-03-09 02:54 PM
حکمراں اتحاد صدر پرویز کیساتھ فاروق لغاری جیسا سلوک کرنے کیلئے تیار عبدالقدوس خبریں 0 18-04-08 07:49 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:32 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger